پاکستان کی تمام اقوام اپنی حکومت اور مسلح فورسز کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)بھارت کی جانب سے پاکستان پر ہونیوالے حملوں میں معصوم شہریوں کی شہادت پر پاکستانی مسیحی قوم میں بھی شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے جبکہ پاکستان کی تمام اقوام اپنی حکومت اور مسلح فورسز کے شانہ بشانہ مزید پڑھیں

گلزارِ قائد میں رمضان پارک کو سرسبز پودوں اور خوبصورت پھولوں سے سجا دیا گیا،،ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے عوام کو بہترین تفریحی سہولیات کی فراہمی اور پارکوں کو سرسبز و خوبصورت بنانے کے حوالے سے خصوصی اقدامات جاری و ساری ہیں،ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی مزید پڑھیں

خطے کی خطرناک صورتحال کا تمام تر ذمہ دار بھارت ہے، پورا خطہ جنگ کے دہانے پر ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے 48 گھنٹے میں دوسری اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی اور سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کا ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ہیڈ کوارٹرز کا اچانک دورہ ایمرجنسی اور ہنگامی حالات میں تیاریوں کا جائزہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کا ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ہیڈ کوارٹرز کا اچانک دورہ ایمرجنسی اور ہنگامی حالات میں تیاریوں کا جائزہ لیا ،اس موقع مزید پڑھیں

بھارت کو پاکستان پر حملہ مہنگا پڑ گیااربوں ڈالر ز کا نقصان مودی نے آرمی چیف سے رپورٹ طلب کر لی ، چیف پر برس پٹرے دونوں میں شدید اختلافات

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر) بھارت کا پاکستان پر حملہ جوابی کاروائی میں پاکستان نے بھارت کے اربوں ڈالر ز کا نقصان پہنچایا جن میں رافیل طیارے سمیت پانچ طیارے شامل ہیں پر مودی سرکار نے بھارتیاآرمی چیف سے رپورٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں کام کرنیوالی معروف کمپنیوں کی بدعنوانیوں پر احتجاج کرنیوالے متاثرین کو نیب اور پراپرٹی مافیا کیخلاف احتجاج مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر)پاکستان میں کام کرنیوالی معروف کمپنیوں کی بدعنوانیوں پر احتجاج کرنیوالے متاثرین کو نیب اور پراپرٹی مافیا کیخلاف احتجاج مہنگا پڑ گیا ،متاثرین جب نیب راولپنڈی کے سامنے پہنچے تو پولیس نے بااثر مافیا کی ملی مزید پڑھیں

دس مئی بروز ہفتہ کو ایف نائن پارک سے ڈی چوک اسلام آباد تک ر یلی نکالنے کا اعلان.راولپنڈی اسلام آباد کی بزنس کمیونٹی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی اسلام آباد کی بزنس کمیونٹی نے بھارتی جارحیت کیخلاف اور افواج پاکستان کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے دس مئی بروز ہفتہ کو ایف نائن پارک سے ڈی چوک اسلام آباد تک ر یلی نکالنے کا اعلان کر مزید پڑھیں

بھارت کے اقدامات اقوامِ متحدہ کے چارٹر، بین الاقوامی قوانین اور بین الریاستی تعلقات کے اصولوں کی خلاف ورزی ہیں.اسحاق ڈار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی / کمیشن کی نائب صدر کاجا کالاس سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ جمعرات کو دفترِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے مزید پڑھیں

پاکستان کا موقف دوٹوک ہے، ہم نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں کسی مقام کو نشانہ نہیں بنایا،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کا موقف دوٹوک ہے، ہم نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں کسی مقام کو نشانہ نہیں بنایا، نہ ہی مزید پڑھیں

بھارت نےامرتسر کے علاقے پرپروجیکٹائل فائرکئے ،ایک پروجیکٹائل بین الاقوامی سرحد پار کرکے پاکستان میں داخل ہوا،ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نےپریس بریفنگ میں شواہد سامنے رکھتے ہوئے کہا کہ بھارتی علاقے آدم پور سے چار پروجیکٹائل فائر کئے گئے،بھارت نےامرتسر کے علاقے پرپروجیکٹائل فائرکئے ،ایک پروجیکٹائل بین الاقوامی مزید پڑھیں

بھارت کے حملوں نے نہ صرف پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کی بلکہ جنوبی ایشیا کے خطے میں امن و استحکام کو شدید خطرات سے دوچار کیا ہے۔ محمد شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمعرات کی شام امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جبکہ وزیر اعظم نے ہر قیمت پر ملک کے دفاع کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔وزیر اعظم آفس مزید پڑھیں

کیپیٹل اسپتال، سی ڈی اے نے دوسری پاکستان اوبیسٹی ویک کا شاندار آغاز . محمد علی رندھاوا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)کیپیٹل اسپتال، سی ڈی اے نے دوسری پاکستان اوبیسٹی ویک کا شاندار آغاز کیا، جس کا سب سے نمایاں پہلو ملک کی پہلی روبوٹک بیریاٹرک سرجری ورکشاپ تھی۔ اس تاریخی تقریب کا افتتاح چیئرمین سی ڈی اے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایات پر ریلوے ملتان ڈویژن کا ناجائز قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ہدایات پر، ریلوے ملتان ڈویژن نے قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھا ہے۔ وفاقی وزیر نے قبضہ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اختیار کی ہے، جس کے تحت مزید پڑھیں

یونیسف کا پاکستان کے نوجوانوں کی ماحولیاتی بحران کے خلاف مدد کا عزم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان میں اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) کے نمائندے عبداللہ فاضل نے جمعرات کو وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، سینیٹر مصدق مسعود ملک سے ملاقات کی۔ملاقات میں بچوں کو موسمیاتی تبدیلی مزید پڑھیں

پاکستان جنوبی ایشیا میں قیام امن اور کشیدگی کم کرنے کے لیے ان کی کوششوں کو سراہتا ہے ۔محمد شہبازشریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)محمد شہبازشریف نے مشکل کی گھڑی میں پاکستان کے ساتھ یکجہتی کے اظہار اور حمایت پر ترک صدر رجب طیب اردوان کا شکریہ ادا کرتےہوئے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں قیام امن اور کشیدگی کم مزید پڑھیں

انڈیا خطے بلکہ دنیا کے امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (سپشل رپورٹر) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے گزشتہ رات بھی بھارت کی جانب سے پاکستان کے مختلف علاقوں میں حملے کیے گئے جنہیں پاک فوج نے بروقت کارروائیاں کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کم ظرف اور بزدل دشمن نے فوج کا مقابلہ کرنے کی بجائے نہتے شہریوں اور آبادی کو نشانہ بنایا،ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کم ظرف اور بزدل دشمن نے فوج کا مقابلہ کرنے کی بجائے نہتے شہریوں اور آبادی کو نشانہ بنایا، پاکستان کی غیور عوام مزید پڑھیں

پاکستان نے انڈیا کے 6 طیارے مار گرائے، جن پے انڈیا کو بہت ناز تھا۔ آج انڈیا کا غرور ٹوٹ گیا۔حنیف عباسی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان کے وزیر ریلوےحنیف عباسی نے پریس کانفرنس میں بھارت کے خلاف پاکستان کی دفاعی تیاریوں اور حکومتی موقف کو اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا کہ جس ترہا سے جنرل عاصم منیر نے پوری قوم کو جذبے مزید پڑھیں

بھارت کا بلا اشتعال حملہ انتہائی قابل مزمت ہے۔ ریاض حسین پیرزادہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان پر بھارت کے بزدلانہ حملے پر وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ کا ردعمل ریاض حسین پیرزادہ نے کہا بھارت کا بلا اشتعال حملہ انتہائی قابل مزمت ہےمساجد، عبادت گاہوں اور معصوم مزید پڑھیں

پاکستان اور اٹلی کے مابین غیر قانونی امیگریشن روکنے،پاکستانی ورک فورس کو روزگار کی فراہمی کے حوالے سے ایم او یو پر دستخط

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)پاکستان اور اٹلی کے مابین غیر قانونی امیگریشن روکنے،پاکستانی ورک فورس کو روزگار کی فراہمی کے حوالے سے ایم او یو پر دستخط کیے گئے، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین اور اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے مزید پڑھیں