ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بدھ کے روز سلطنت عمان کے وزیر خارجہ سیّد بدر بن حمد بن حمود البوسعیدی سے ٹیلی فون پر بات چیت

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بدھ کے روز سلطنت عمان کے وزیر خارجہ سیّد بدر بن حمد بن حمود البوسعیدی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق، مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے کی ہدایات پر ریلوے ملتان ڈویژن کا ناجائز قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری، ریلوے سٹیشن دریا خان کے نزدیک 40 لاکھ روپئے مالیت کی ریلوے زمین واگزار کروا لی گئی

ملتان(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے، محمد حنیف عباسی کی سخت ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، ریلوے ملتان ڈویژن نے قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی جاری رکھی۔ وزیر ریلوے کی “زیرو ٹالرنس” پالیسی کے تحت، ریلوے ملتان ڈویژن کے ڈی ایس مزید پڑھیں

وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفد سے اہم ملاقات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفد سے اہم ملاقات کی جس میں پاکستان ریلوے کی ترقی اور جدت کے لیے مختلف اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرِ مزید پڑھیں

فیشن ڈیزائننگ، بیوٹیشن، اور الیکٹریکل ورک جیسے شعبوں میں نوجوانوں کو تربیت فراہم کی گئی، جو مقامی سطح پر روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہو رہے ہیں۔ مدیحہ رفاق

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)راولپنڈی میں سماجی ترقی کی تنظیم “شراکت” نے سول سوسائٹی ادارہ “حسنا ویلفیئر” کے اشتراک سے راولپنڈی پریس کلب میں “پاور ٹو دی یوتھ” منصوبے کے حوالے سے ایک اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس تقریب کا مقصد مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایک گروپ نے اپنی اجاری داری کر رکھی ہے ایک کارڈ جو حاجی خورشید کی جانب سے دیا جاتا ہے اس کے بغیر داخل نہیں ہونے دیا جاتا. بلند خان

راولپنڈی( عرفان الحق )اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹیکسی ڈرائیوروں نے پارکنگ گاڑی نہ کھڑی کرنے دینے کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیرِاعظم شہباز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، انتظامیہ اور متعلقہ حکا م سے فوری نوٹس لینے مزید پڑھیں

یونائٹیڈ پختون سوسائٹی انگلینڈ کے صدرسید صفدر علی شاہ باچہ نے مردان چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا دورہ اور تاجر برادری سے ملاقات

مردان( نیوز رپورٹر )یونائٹیڈ پختون سوسائٹی انگلینڈ کے صدرسید صفدر علی شاہ باچہ نے مردان چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا دورہ کرکے مردان چیمبر کے گروپ لیڈراور مرکزی تنظیم تاجران کے صوبائی جنرل سیکرٹری ظاہر شاہ اور تاجر برادری سے مزید پڑھیں

عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارت کو مذہبی اقلیتوں کے خلاف مظالم پر جوابدہ بنائیں اور فوری مداخلت کریں ، نیلم طورو

پشاور( نیوز رپورٹر )خیبر پختونخوا ویمن کمیشن کی سابق چیئرپرسن اور معروف سماجی رہنما نیلم طورو نے پاہلگام واقعے سے متعلق بھارت کے پاکستان پر بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام بھارت مزید پڑھیں

آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان کے خلاف ایک فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا رہا ہے، جو کہ خطے اور اس سے باہر کے لیے “تباہ کن نتائج” کا باعث بن سکتی ہے۔عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے پاس “قابلِ اعتماد انٹیلی جنس معلومات” موجود ہیں، جن کے مطابق بھارت مزید پڑھیں

مہنگائی کے اس دور میں بھی مزدور کی کم از کم اجرت روزمرہ کی ضروریات زندگی سے بہت کم ہے،چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر ) یوم مئی تجدید عہد کا دن ہے، شگاگو کے مزدوروں نے کام کے اوقات کار مقرر کرنے کے لیے جانوں کی قربانیاں دے کر تاریخ رقم کی، مزدور کسی بھی ملک کی معیشت میں مزید پڑھیں

امریکی ٹیرف جیسےمسئلے کو سفارتی اور تجارتی سطح پر اولین ترجیح دی جائے:ایوب میریانی

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر )صدر کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری محمد ایوب میریانی نے کہا ہے کہ امریکی ٹیرف جیسے اہم مسئلے کو سفارتی اور تجارتی سطح پر اولین ترجیح دی جانی چاہیے،یہ صرف تاجروں یا صنعتکاروں کا مزید پڑھیں

‎نئے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ آفیسرز کا تقرر احسن اقدام ہے:ایوب میریانی

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر )صدر کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز محمد ایوب میریانی نے کہا ہے کہ نئے 28 ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ آفیسرز کا تقرر احسن اقدام ہے،امید ہے نئے تعینات ہونے والے افسران ملکی تجارت اور سرمایہ مزید پڑھیں

کرپشن عوامی شکایات پر ہٹائے جانے والے با ا ثر اسسٹنٹ ڈائریکٹر دوبارہ من پسند سیٹ پر تعینات ہونے کا انکشاف

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر ) کرپشن عوامی شکایات پر ہٹائے جانے والے با ا ثر اسسٹنٹ ڈائریکٹر دوبارہ من پسند سیٹ پر تعینات ہونے کا انکشاف ہوا ہے ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ہاؤسنگ فاؤنڈیشن اتھارٹی کے پاس وزیراعظم مزید پڑھیں

قومی احتساب بیورو اسلام آباد میں رہائشی منصوبوں میں غبن کے متاثرین میں رقوم کی واپسی کی تقریب. چیئرمین نیب وقار احمد چوھان

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)قومی احتساب بیورو اسلام آباد میں رہائشی منصوبوں میں غبن کے متاثرین میں رقوم کی واپسی کی تقریب، تقریب میں الحرم سٹی، غوری ٹاون، گلشن رحمان اور ارائین سٹی کے 500 سے زائد متاثرین میں 300 ملین مزید پڑھیں

وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر مصطفیٰ کمال کی چینی ہم منصب سے ملاقات، صحت کے شعبے میں تعاون کے نئے امکانات پر گفتگو

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر مصطفیٰ کمال کی چینی ہم منصب سے ملاقات، صحت کے شعبے میں تعاون کے نئے امکانات پر گفتگو، شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کی ہیلتھ کانفرنس کے موقع پر وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر مصطفیٰ مزید پڑھیں

ترقی پذیر اور موسمیاتی خطرات سے دوچار ممالک کے لیے مؤثر اور آسان مالی معاونت کی فوری ضرورت پر زور . ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی کا جنیوا میں ہائی لیول مشاورتی اجلاس میں شرکت ، وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی، ڈاکٹر مصدق ملک نے جنیوا میں باسل، روٹرڈیم اور اسٹاک ہوم (BRS) کنونشنز کے کانفرنس آف پارٹیز مزید پڑھیں

صدر سے لے کر فیض آباد تک پی ایچ اے کی جانب سے موسم کی مناسبت سے رنگ برنگے پھولوں سے مزین اور آراستہ کیا جا رہا ہے،ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر راولپنڈی مری روڈ کے تمام سیکٹرز کی گرین بیلٹس موسم کی مناسبت سے رنگ برنگے پھولوں سے آراستہ کی گئی ہیں، مری روڈ کے مختلف مزید پڑھیں

وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے الاٹمنٹ آ ف ٹمپریری اکاموڈیشن ان فیڈرل لاجز اینڈ ہاسٹل رولز، 2025 کا اجرا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے الاٹمنٹ آ ف ٹمپریری اکاموڈیشن ان فیڈرل لاجز اینڈ ہاسٹل رولز، 2025 کا اجرا کر دیا ہے، ان قواعد کا مقصد رہائش کی الاٹمنٹ کو منظم کرنا اور اور احتساب کو برقرار مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات

اسلام آباد (عرفان الحق) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے منصورہ میں ملاقات کی جس کے دوران پاک بھارت حالیہ کشیدگی، سرحدوں کی صورتحا ل اور مسئلہ فلسطین پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ وفاقی مزید پڑھیں

پارک روڈ ہاؤسنگ پراجیکٹ میں کروڑوں روپے کی کرپشن میں پراجیکٹ ڈائریکٹر فائنانس ڈائریکٹر سمیت چھ ملزمان کے خلاف درج مقدمہ کے بعد یوبی ایل کوئٹہ کے دو ملوث اعلیٰ بنک افسران گرفتار

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن پارک روڈ ہاؤسنگ پراجیکٹ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے کے الزام میں جعلی پنگ گارنٹی دینے پر ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے پراجیکٹ ڈائریکٹر فائنانس ڈائریکٹر سمیت چھ ملزمان کے خلاف درج مقدمہ مزید پڑھیں

20 غیر قانونی کمرشل املاک کے خلاف آر ڈی اے کے بلڈنگ ریگولیشنز کے نفاذ کے عزم کی تعمیل. کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آر ڈی اے کے انفورسمنٹ سکواڈ نے گرجا روڈ راولپنڈی پر 20 غیر قانونی کمرشل املاک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے آر ڈی اے کے بلڈنگ ریگولیشنز کے مزید پڑھیں