بھارت کی جنگ تھوپنے کی کسی بھی کوشش کو “یقینی اور فیصلہ کن جواب” دیا جائے گا۔جنرل سید عاصم منیر

راولپنڈی(نیوز رپورٹر )پاکستان کی فوجی قیادت نے جمعے کے روز امن، استحکام اور خوشحالی کے عزم کی تجدید کرتے ہوئے واضح کیا کہ بھارت کی جنگ تھوپنے کی کسی بھی کوشش کو “یقینی اور فیصلہ کن جواب” دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے سینئررہنماء صوفی محمودعلی کے والد قضائے الہیٰ سے وفات پر سی ڈی اے مزدور یونین کا تعزیتی اجلاس منعقد. چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے سینئررہنماء صوفی محمودعلی کے والد قضائے الہیٰ سے وفات پاگئے جن کی نمازجنازہ انکے آبائی علاقے کلرسیداں میں اداکر دی گئی،اس سلسلے میں سی ڈی اے مزدور یونین مزید پڑھیں

چئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے کا ایک اہم اجلاس سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)چئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے کا ایک اہم اجلاس سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر ایڈمن، ممبر اسٹیٹ، ممبر انجینئرنگ، مزید پڑھیں

پارلیمانی رہنماؤں کا یہ کردار قومی یکجہتی کو مزید مضبوط بنائے گا اور ملک میں اتحاد و ہم آہنگی کا ماحول پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔نواز شریف

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے قومی دفاع کے معاملے پر پارلیمانی اتحاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اسے قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا مزید پڑھیں

کویت کے سفیر ناصر عبدالرحمن جاسر کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعے کی کویت کے سفیر کو پہلگام واقعہ کے بعد جنوبی ایشیا میں پیش آنے والے حالات پر پاکستان کے موقف سے آگاہ کیا ،ریاستِ کویت کے سفیر ناصر عبدالرحمن جاسر نے مزید پڑھیں

ڈپٹی وزیراعظم/وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے صارفین کے لیے معیاری اور سستے غذائی اجناس کی فراہمی پر زور

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعے کے روز صارفین کو معیاری اور متفقہ قیمتوں پر غذائی اجناس کی فراہمی کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا ، ڈی پی ایم کے مزید پڑھیں

راشد منہاس روڈ سمیت مری روڈ پر مختلف سیکٹر کی گرین بیلٹس موسمی رنگ برنگے پھولوں سے سجاوٹ،ہارٹیکلچر کا شاندار کام،ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی احمد حسن رانجھا

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر راولپنڈی شہر کی سجاوٹ،خوبصورتی کو بڑھانے اور سرسبز ماحول کو برقرار رکھنے کے لئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں، راشد منہاس روڈ،مریڑ چوک سمیت مزید پڑھیں

پولیس چارسدہ کا تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن، عوامی سہولت اور ٹریفک نظام کی بہتری کی جانب اہم قدم

چارسدہ (کرائم رپورٹر) شہریوں کو ٹریفک کی روانی میں درپیش مسائل کے حل اور فٹ پاتھوں کو پیدل چلنے والوں کے لیے بحال کرنے کے مقصد کے تحت، ٹریفک پولیس چارسدہ نے تحصیل بازار میں تجاوزات کے خلاف ایک منظم مزید پڑھیں

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس 3 مئی کو عالمی یوم صحافت اس عزم کے ساتھ منا رہی ہے

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس 3 مئی کو عالمی یوم صحافت اس عزم کے ساتھ منا رہی ہے کہ آزادی صحافت پر کوئی قدغن قبول نہیں کی جائے گی۔ اس سلسلہ میں آج دو بجے دوپہر مزید پڑھیں

مرحوم پو فرانسز کی پائیدار عالمی قیام عمل کی کاوشوں اور خصوصا غضہ کی مظلوم عوام اور فلسطینی نونہالوں کے قتل عام کے احتجاج اور بیانات کو تاریخ انسانیت میں روشن چراغ کی طرح زندہ و جاوید رکھا جائے گا۔سابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم خان

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)سابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم خان چیئر پرسن ایکس سروس مین سوسائٹی پاکستان نے کہا ہے کہ مرحوم پو فرانسز کی پائیدار عالمی قیام عمل کی کاوشوں اور خصوصا غضہ کی مظلوم عوام اور فلسطینی نونہالوں کے مزید پڑھیں

پاکستان کے ان محنتی اور انتہائی جفا کش مرد وخواتین کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں اور دل کی گہرائیوں سے احترام کرتا ہوں . چوہدری سالک حسین

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر برائے سمندرپار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین کا یکم مئی، یوم مزدور کے موقع پر پیغام آج، جب ہم یوم مزدور 2025 منا رہے ہیں، میں پاکستان کے ان محنتی مزید پڑھیں

اگلے 10 سال کی بجلی کی منصوبہ بندی وزیراعظم نے منظور کر لی۔ اویس لغاری

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) اویس لغاری نئے کہا کہ اگلے 10 سال کی بجلی کی منصوبہ بندی وزیراعظم نے منظور کر لی پرانی پالیسی جاری رہتی تو صارفین کو 4743 ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑتا نئی منصوبہ مزید پڑھیں

بھارت نے بغیر شواہد کے پاکستان پر الزامات عائد کئے ، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)فاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی عالمی نشریاتی ادارے ”سی این این“ سے گفتگو ، بھارت نے بغیر شواہد کے پاکستان پر الزامات عائد کئے پہلگام واقعہ کا ذمہ دار بھارت خود ہےبھارت کے پاس کسی مزید پڑھیں

مزدور کے ہاتھ ہمارے کھیت بوتے اور ہماری زندگیوں کو برقرار رکھتے ہیں۔ سحر کامران

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما و ممبر قومی اسمبلی سحر کامران کا یوم مزدور کے موقع پر پیغام،آج یوم مزدور پر، آئیے اپنے مزدوروں کی انتھک لگن کا جشن منائیں مزدور ہماری معیشت کی دھڑکن مزید پڑھیں

سبز ترقی کے معیارات ترقی پذیر ممالک کے لیے بوجھ نہیں، مواقع کا ذریعہ بننے چاہئیں.ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے جنیوا میں منعقدہ 2025 بی آر ایس کانفرنس آف پارٹیز (COPs) کے اعلیٰ سطحی سیشن کے وزارتی انٹرایکٹو پینل ڈسکشن میں شرکت کی۔ پاکستان مزید پڑھیں

یوم مئی کے موقع پر نیشنل انڈسٹریل ریلیشن کمیشن،انٹرنیشنل لیبرآرگنائزیشن اور وزارت اوورسیزپاکستانیز کے تعاون سے سہ فریقی لیبرکانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)یوم مئی کے موقع پر نیشنل انڈسٹریل ریلیشن کمیشن،انٹرنیشنل لیبرآرگنائزیشن اور وزارت اوورسیزپاکستانیز کے تعاون سے سہ فریقی لیبرکانفرنس کا انعقادکیا گیا جس میں جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جمال خان مندوخیل،پشاورہائی کورٹ کے جسٹس سید عتیق مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے ایک اہم پیش رفت۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے ایک اہم پیش رفت۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں مزید پڑھیں

وزیر ریلوے حنیف عباسی کا راولپنڈی، مرگلہ اور گولرا اسٹیشن کا دورہ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)وزیر ریلوے حنیف عباسی نے اپنے دورے کے دوران راولپنڈی ریلوے اسٹیشن، مرگلہ اسٹیشن اور گولرا اسٹیشن کا معائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا اور ریلوے اسٹیشنز کی صفائی، سہولتوں کی فراہمی اور مزید مزید پڑھیں

محنت کشوں کی محنت، پاکستان کی ترقی کا انجن! محمد حنیف عباسی

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے آج راولپنڈی میں ریلوے ورکرز یونین کے اراکین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر ریلوے نے ان کی محنت اور پاکستان ریلوے کی کامیابی میں ان کے اہم کردار کو سراہا۔ مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی پشین گوئی پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ۔ ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش شروع محکمہ موسمیات کی پشین گوئی پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ . ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف نے کہا عملہ ہیوی مشینری کے ساتھ فیلڈ میں موجود، محکمہ موسمیات مزید پڑھیں