وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کا وارٹسلا وفد کے ساتھ توانائی کے نظام میں اصلاحات اور گرڈ کے استحکام پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے بین الاقوامی توانائی کمپنی وارٹسلا (Wärtsilä) کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت وارٹسلا کے انرجی بزنس ڈائریکٹر، الیگزینڈر آئیکرمن (Alexander Eykerman) کر رہے تھے۔ملاقات میں پاکستان مزید پڑھیں

آذربائیجان کے سفیر حضرت خضر فارہادوف نے پیر کے روز سینیٹر مصدق مسعود ملک، وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و ہم آہنگی سے ملاقات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) آذربائیجان کے سفیر حضرت خضر فارہادوف نے پیر کے روز سینیٹر مصدق مسعود ملک، وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و ہم آہنگی سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر مزید پڑھیں

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی پاکستان میں یو اے ای کے سفیر ایچ ای حماد عبید الزاب سے اہم ملاقات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)پاکستان ریلوے اور یو اے ای کے درمیان دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کے لیے وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے آج اسلام آباد میں یو اے ای کے سفیر ایچ ای حماد عبید الزاب کے ساتھ ایک مزید پڑھیں

گورکھپور نرسری کا راولپنڈی کو سرسبز بنانے میں کلیدی کردار.ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی احمد حسن رانجھا نے پی ایچ اے گورکھپور نرسری کا دورہ کیا، نرسری میں مختلف اقسام کے پودوں اور موسمی پھولوں کی افزائش کے حوالے سے مختلف سیکشنز کا تفصیلی جائزہ لیا،گورکھپور مزید پڑھیں

پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان ہلال امتیاز حقیقی معنوں میں انسانیت کی خدمت کررہے ہیں۔ کمشنر راولپنڈی انجینیئر عامر خٹک

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)کمشنر راولپنڈی انجینیئر عامر خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان سویٹ ہوم کا سیدہ فاطمۃالزہرہ مہمان خانہ ایک شاندار اقدام ہے، ایسے دستر خوان پورے ملک میں قائم کرنے چاہیے۔ پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان ہلال مزید پڑھیں

جب بھی پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا ہے، بھارت اپنی سازشوں کے ذریعے اس کی ترقی کو روکنے کی کوشش کرتا ہے۔ کامران خان ٹیسوری

کراچی(نیوز رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ جب بھی پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا ہے، بھارت اپنی سازشوں کے ذریعے اس کی ترقی کو روکنے کی کوشش کرتا ہے۔جاری اعلامیہ کے مطابق یہ بات انہوں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے فوری اقدامات کریں۔ محمّد اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمّد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے کو ہدایت کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے فوری اقدامات کریں۔ترجمان دفتر مزید پڑھیں

شہباز شریف اور ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم کے درمیان اتوار کو ٹیلی فونک رابطہ

لاہور (نیوز رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف اور ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم کے درمیان اتوار کو ٹیلی فونک رابطہ ہوا، وزیر اعظم نے پہلگام واقعے کے بعد سے بھارت کے اشتعال انگیز رویے کے نتیجے میں جنوبی مزید پڑھیں

(سی ڈی اے) کے ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ (E&DM) ڈائریکٹوریٹ نے فائر فائٹرز کے عالمی دن کے موقع پر فائر بریگیڈ ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایات پر کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ (E&DM) ڈائریکٹوریٹ نے فائر فائٹرز کے عالمی دن کے موقع پر مزید پڑھیں

صوفی بزرگ پیر انور علی شاہ قندھاری المعروف پیر انو دھارا کا سالانہ عرس ، ریاض حسین پیرزادہ نے مزار پر حاضری دی ، پھولوں کی چادر چڑھائی اور ملکی سلامتی و خوشحالی کےلئے دعا کرائی

ملتان(سٹاف رپورٹر)جلالپور پیروالا میں معروف صوفی بزرگ پیر انور علی شاہ قندھاری المعروف پیر انو دھارا کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ نے مزار پر حاضری دی ، مزید پڑھیں

پوزیشن ہولڈرز طلباء میں لیب ٹاپ ،ٹیبلٹ ,کیش انعامات اور لاکھوں روپے کے سکالرشپ سرٹیفکیٹ تقسیم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)اوپن کیرئیر ٹیلنٹ ہنٹ سکالرشپ ٹیسٹ ترامڑی اور بہارہ کہو میں چار سو سے فیڈرل بورڈ میٹرک کا امتحان دینے والے طلباء نے حصہ لیا ۔ اس موقع پر چیئرمین کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز جاوید انتظار, ڈائریکٹر مزید پڑھیں

ملک میں ثقافتی پروگرام اور کھیلوں کے سلسلے شروع ہو ئے وزیر اعلیٰ پنجاب کا مشکور ہوں کہ وہ عوام کے تفریحی پروگراموں کی سرپرستی بھی کر رہی ہیں.ریاض حسین پیرزادہ

جلالپور پیروالہ(سٹاف رپورٹر) معروف روحانی بزرگ سید محمد انور علی شاہ قندھاری کے سالانہ عرس کی دو روزہ تقریبات کا آغاز ، دو روزہ عرس کی تقریبات کا افتتاح وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ نے مزید پڑھیں

عام شہری تنخواہ 37 ہزار و فاقی وزیر، ایم این اے کی تنخواہوں میں 188 فیصد اضافہ حکومت نے عوام پر بوجھ بڑھا دیا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) کروڑ پتی وفاقی وزرا وزرائے مملکت ایم این اے کی تنخواہوں میں اضافہ اور مراعات کے لیے ترمیمی ارڈیننس جاری کر دیا گیا عام شہری کی تنخواہ زیادہ سے زیادہ 37 ہزار جبکہ حکومت میں بیٹھے و مزید پڑھیں

نادرہ کے جاری کردہ شناختی کارڈ نمبر کو ہی میڈیکل ریکارڈ نمبر بھی بنا رہے ہیں۔ مصطفیٰ کمال

کراچی(نیوز رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر صحت نے صوبہ سندھ کی وزیر صحت عذرا پیچوہو سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ کوشش کر رہے ہیں تمام صوبوں کو ساتھ لے کر چلیں، تکلیف میں مبتلا مزید پڑھیں

صحت کے وزیر مصطفیٰ کمال کا پاکستان نرسنگ کونسل کا دورہ، نرسوں کی شدید قلت پر تشویش

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے جمعہ کے روز پاکستان نرسنگ کونسل (PNC) کا دورہ کیا جہاں انہیں کونسل کی کارکردگی، موجودہ چیلنجز اور مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان اور دنیا بھر کے صحافیوں، ایڈیٹرز، فوٹوگرافروں اور میڈیا ورکرز کو عالمی یومِ آزادیِ صحافت کے موقع پر خراج تحسین پیش

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان اور دنیا بھر کے صحافیوں، ایڈیٹرز، فوٹوگرافروں اور میڈیا ورکرز کو عالمی یومِ آزادیِ صحافت کے موقع پر خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پاکستان اور قطر کے درمیان ماحولیاتی تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق.مصدق ملک

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے قطر کے وزیر برائے ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر عبداللہ بن عبدالعزیز، یورپی کمیشن کے ڈائریکٹر برائے سرکلر اکانومی، مسٹر کیوبانو ڈورڈیا، اور جنیوا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا لاہور ریلوے اسٹیشن کا اچانک دورہ، صفائی ستھرائی اور ملازمین کی غیر حاضری پر سخت اقدامات کا اعلان

لاہور(نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے لاہور ریلوے اسٹیشن کا اچانک دورہ کیا، جس دوران انہوں نے اسٹیشن کی صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ وزیر ریلوے نے فوری طور پر ڈویژنل مزید پڑھیں

ڈاکٹرز ایکشن کمیٹی نے انتظامیہ کو ایک بار پھر خبردار کیا کہ انصاف کے تقاضے پورا کرتے ہوئے مجرموں کو فوراگرفتار کیا جائے ورنہ حالات کی تمام تر ذمہ داری ضلعی انتظا میہ پر ہو گی۔

راولپنڈی(سٹٍاف رپورٹر )ڈاکٹر رفاقت کے جواں سال بیٹے کی شہادت پر ابھی تک انصاف نہ ملنے پر تشو یش کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹرز ایکشن کمیٹی نے انتظامیہ کو ایک بار پھر خبردار کیا کہ انصاف کے تقاضے پورا کرتے مزید پڑھیں