اب پاکستان کے لیے علاقائی تجارت کے فروغ پر فوکس کرنے کا صحیح وقت ہے تاکہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنایا جا سکے۔وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) “اڑان پاکستان” کے ذریعے تجارت کے حجم کو 1 ٹریلین ڈالر تک بڑھانے کا منصوبہ ،قیصر احمد شیخ نے علاقائی تجارت کے فروغ پر زور دیا ،وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ نے منگل کے مزید پڑھیں

یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے سائٹ آفس کو سیل ،ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے سائٹ آفس کو سیل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی قواعد و ضوابط کی متعدد خلاف ورزیوں مزید پڑھیں

حکومت کو بہت وقت دے دیا، رمضان کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی اور آئی پی پیز کے خلاف بڑی تحریک کا آغاز کریں گے۔حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کو بہت وقت دے دیا، رمضان کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی اور آئی پی پیز کے خلاف بڑی تحریک کا آغاز کریں گے۔ حکمران مزید پڑھیں

اگر ہم واٹر ریسورسز ڈیویلپمنٹ اور گورننس کی بات کریں تو گورننس کو بہتر کیا جا سکتا ہے ڈیویلپمنٹ پہ سٹل صوبوں کے ایشو ہیں اپس میں جو ریزولو ہونے چاہیے، محمد کاشف منظور

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد کاشف منظور نے کیپیٹل نیوز پوائنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اور اگر ہم پاکستان میں واٹر کے ایشوز کی بات کریں تو ان کو مزید پڑھیں

پولیس ٹریننگ سکول راولپنڈی کو خوبصورت اور سر سبز بنانے میں پی ایچ اے پیش پیش، ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کے زیر اہتمام پولیس ٹریننگ سکول راولپنڈی میں خوبصورت اور رنگ برنگے پھول اور پودوں کی کاشت کا کام سرانجام دیا گیا،ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر پولیس مزید پڑھیں

وقت نے ثابت کیا مخالفین کو بغض، حسد، گالم گلوچ، بدتمیزی کے سوا کچھ نہیں آتا، نواز شریف

لاہور۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ وقت نے ثابت کیا ہے کہ ان کے مخالفین کے پاس سوائے بغض، حسد، گالی گلوچ، بدتمیزی اور بے ادبی کے کچھ نہیں ہے۔ نواز شریف مزید پڑھیں

2017ءمیں میری بات مان لی ہوتی تو 5 سال تک کشکول لے کر نہ پھرنا پڑتا، اسحاق ڈار

نیو یارک۔نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ اگر 2017 میں ان کی بات پر عمل کر لیا جاتا تو 5برس تک کشکول لے کر نہ پھرنا پڑتا۔ نیویارک میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم مزید پڑھیں

چین اور امریکا کے درمیان پاکستان پل کا کردار ادا کر سکتا ہے، بلاول بھٹو

برلن۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ ممالک کو جوڑنے کے لئے پل کا کردار ادا کرتا ر ہا ہے ، چین اور امریکہ کے لئے بھی یہ کردار ادا کر سکتے ہیں ، ڈونلڈ مزید پڑھیں

پاکستان کے ماحولیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے میڈیا کا کردار اہم ھے- رومینہ خورشید

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیرِ اعظم کی موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی ہم آہنگی کی معاون رومینہ خورشید عالم نے پاکستان کے موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے عوامی مکالمے کے پلیٹ فارمز قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیاھے، پاکستان الیکٹرانک میڈیا مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے راولپنڈی اسلام یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے سالانہ انتخابات ے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے راولپنڈی اسلام یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے سالانہ انتخابات میں طارق علی ورک صدر، آصف بشیر چوہدری جنرل سیکرٹری، بشیر عثمانی سینئر نائب صدر، عمار برلاس مزید پڑھیں

سینئر صحافی میاں آصف شبیر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،محمد نواز رضا،افضل بٹ سمیت دیگر سینئر صحافیوں کی شرکت

راولپنڈی ۔ جڑواں شہرو ں کے سینئر صحافی میاں آصف شبیر کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ گا D/ 567 سیٹلائٹ ٹائون سے چند قدم کے فاصلے پر فیملی پارک میں نماز جنازہ کی گئی ۔میاں آصف شبیر کو مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کے 9 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی20سال بعد اسلام آباد آمد

اسلام آباد ۔ورلڈ بینک کے 9 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر20سال بعد اسلام آباد پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک کا 9 رکنی ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد پاکستان پہنچ چکا ہے۔ وفد پاکستان میں وزیر اعظم، وزیر خزانہ اور وزیر اقتصادی مزید پڑھیں

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندے گرفتار

اسلام آباد ۔ایف آئی اے کوہاٹ زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے رواں سال لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے، جن کی شناخت حبیب الرحمٰن اور نوید احمد کے نام مزید پڑھیں

لائف سٹائل ریزیڈینشیاکے جےوی پارٹنرایفرو کوایگزیکٹو بورڈ کے حکم پرنوٹس جاری کرنے کا انکشاف

اسلام آباد ۔وزارت ہاﺅسنگ نے ایف جی ای ایچ اے کے اربوں روپے کے ہاوسنگ پراجیکٹ لائف سٹائل ریزیڈینشیاکے جےوی پارٹنر کو تین فروری کے بورڈ اجلاس میں طلب کیا نوٹس بھی تین فروری کوہی ملا سی ای او ایگزیکٹو مزید پڑھیں

سینیئر صحافی میاں آصف شبیر وفات پا گئے ،انا للہ وانا علیہ راجعون

راولپنڈی (نیوز رپورٹر )سینیئر صحافی میاں آصف شبیر رضائے الہی سے وفات پا گئے وہ گزشتہ کئی ماہ سے بیمار تھے گزشتہ روز ان کی حالت خراب ہو گئی جنہیں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ خالق حقیقی سے جا ملے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں ترمیم کا فیصلہ، بل 2025 ایوان میں پیش

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت کا سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں ترمیم کا فیصلہ، وفاقی وزیر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احد چیمہ کل سول سرونٹس ترمیمی بل 2025 ایوان میں پیش کریں گے ذرائع سے پتہ چلا ھے کہ بل کے تحت سول مزید پڑھیں

کیپیٹل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کی حلف برداری افضل بٹ نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)کیپیٹل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری، صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا، تقریب حلف برداری میں صدر تحریک نوجوان پاکستان کشمیر مزید پڑھیں

شیرافضل نے ایکٹر صحافی عمران ریاض کی ہنڈیا بیچ چورائے پھوڑ دی،سنگین الزامات عائد

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) تحریک انصاف سے نکالے گئے ممبر اسمبلی شیر افضل مروت نے ایکٹر ، پی ٹی آئی کے ترجمان ،یو ٹیوبر صحافی عمران ریاض پرالزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا کہ میں عمران ریاض کی بہت عزت کرتا مزید پڑھیں

جدید دور میں تعلیم سمیت تمام شعبوں میں ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہو چکا ، اساتذہ کی جدید خطوط پر تربیت اور نصاب کو ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) تعلیم اور ٹیکنالوجی کے باہمی تعلق پر ایک ویبینار میں ماہرین نے کہا کہ جدید دور میں تعلیم سمیت تمام شعبوں میں ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہو چکا ہے۔ اساتذہ کی جدید خطوط پر تربیت اور نصاب مزید پڑھیں