سیکرٹری وزارت سائنس و ٹیکنالوجی جناب ساجد بلوچ کا پاکستان کی پہلی انڈسٹریل یونیورسٹی نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (NUTECH) کا دورہ، جدید سہولیات کا جائزہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (NUTECH) کو سیکرٹری وزارت سائنس و ٹیکنالوجی (MoST) جناب ساجد بلوچ کے باضابطہ دورے کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا۔ ان کا استقبال ریکٹر NUTECH لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) معظم اعجاز HI(M) اور یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

آر آئی یو جے کا پی ایف یو جے کی بی ڈی ایم کے حوالے سے مشاورتی اجلاس ،انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی میزبانی میں ہونے والی پی ایف یو جے کی بی ڈی ایم( الیکشن) 21,22,23 فروری جمعہ ہفتہ اتوار کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے اس مزید پڑھیں

حکومت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے مراعاتی پیکیج کا فیصلہ موخر کر دیا

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی بحالی کیلئے ٹیکس مراعاتی پیکیج کا فیصلہ موخر کر دیا ہے۔ تعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے سبسڈی دینے اور ذرائع آمدن ظاہر کرنے سے چھوٹ کے معاملات ابھی طے نہیں ہوسکے۔ مزید پڑھیں

صادق پبلک سکول ایک فلیگ شپ ادارہ ہے ، میاں ریاض حسین پیرزادہ

بہاولپور ۔بہاولپور میں صادق پبلک سکول ایک فلیگ شپ ادارہ ہے جو ہزاروں نوجوانوں کی زندگیوں کو ماڈل بناتا ہے،صادق پبلک سکول بہاولپور کے 71ویں یوم تاسیس کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ مزید پڑھیں

4 متحرک کار چورو گروہوں کے 12 ملزمان گرفتار، ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس، چار متحرک کار چورگروہوں کے 12ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 20چوری شدہ گاڑیاں برآمد کر لیں،گرفتار ملزمان مزید پڑھیں

راجہ سلطان روڈ پر 20 جائیدادیں سربمہر ، آر ڈی اے

راولپنڈی(نیوز رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر انفورسمنٹ سکواڈ آرڈی اے نے راجہ سلطان روڈ پر غیر مجاز کمرشل املاک کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ اس آپریشن کے دوران دکانوں اور پلازوں سمیت 20 جائیدادوں مزید پڑھیں

پانی اور سیوریج ،نکاسی آب کی سہولیات کی فراہمی میں ہمہ وقت کوشاں ہے ، واسا

واسا راولپنڈی (نیوز رپورٹر) حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق عوام کو پانی اور سیوریج، نکاسی آب کی سہولیات کی فراہمی میں ہمہ وقت کوشاں ہے تاہم حالیہ خشک سالی، تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی، مختلف تجارتی سرگرمیوں اور محدود مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی بیوی نے چھڑوالیا ، ہم نے اور زیادہ مارنا تھا، شعیب شاہین

پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کی بیوی نے چھڑوا لیا ورنہ ہم نے اسے اور زیادہ مارنا تھا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین نے کہا مزید پڑھیں

افغان طالبان کی کالعدم ٹی ٹی پی کی مدد کے باعث پاکستان میں حملے بڑھ رہے ہیں، اقوام متحدہ

نیو یارک۔اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان بدستور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی مدد کررہے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملے بڑھ رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے افغانستان مزید پڑھیں

“ہمدرد تاجر گروپ” فاتح قرار “تاجر ہمدرد گروپ” کے ملک سہیل اعوان 845 ووٹ لیکر صدر منتخب

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کے الیکشن پرامن طور پر مکمل ہوگئے، “ہمدرد تاجر گروپ” نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی، ” ہمدرد تاجر گروپ” کے گروپ لیڈر رضوان سنی ، سرپرست اعلیٰ راجہ اسد حمید مزید پڑھیں

ہم آزادی صحافت اور آزادی رائے کی جناب منہاج برنا اور نثار عثمانی کی شمع کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں ، افضل بٹ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)صدر پی ایف یو جے افضل بٹ کا بھوک ہڑتالی کیمپ سے خطاب،پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی اپیل پر ملک بھر کی تمام یوجیز اور پریس کلبوں میں علامتی بھوک ہڑتال کا تیسرا دن ہے ،میں مزید پڑھیں

مریر چوک کے دونوں اطراف فوٹو گیلری بنا کر شہر کی خوبصورتی کو بڑھانے کے منصوبے کا آغاز ،ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آر ڈی اے نے مریر چوک کے دونوں اطراف فوٹو گیلری بنا کر شہر کی خوبصورتی کو بڑھانے کے منصوبے کا آغاز کیا۔ اس منصوبے کا مقصد شہر مزید پڑھیں

پائیدار صنعتوں میں خواتین کو شامل کرنے کی اہمیت پر زور، خاص طور پر فیشن کی ری سائیکلنگ کے شعبے میں، رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے ماحولیاتی تبدیلی، رومینہ خورشید عالم نے پائیدار صنعتوں میں خواتین کو شامل کرنے کی اہمیت پر زور دیا، خاص طور پر فیشن کی ری سائیکلنگ کے شعبے میں۔ انہوں نے اس ابھرتے ہوئے شعبے مزید پڑھیں

پاکستان کی ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں عزم کی تجدید کی اور عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر ایک سبز اور پائیدار مستقبل کے لیے عملی حل تلاش کرنے پر زور ، رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم کے معاون برائے ماحولیاتی تبدیلی، رومینہ خورشید عالم نے ماحولیاتی تبدیلی کے مسائل سے نمٹنے اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لیے عوامی اور نجی شعبوں کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور دیا ،جمعہ کے مزید پڑھیں

ایس اینڈ پی گلوبل کے اشتراک سے پرچیزنگ منیجرز انڈیکس کا اجراء کر دیااقدام مینوفیکچرنگ سیکٹر کی مجموعی اقتصادی صحت سے متعلق قیمتی ڈیٹا فراہم کرے گا، ناصر سلیم

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) ایچ بی ایل صدر ناصر سلیم نے کہا ہے کہ ایچ بی ایل نے ایس اینڈ پی گلوبل کے اشتراک سے پرچیزنگ منیجرز انڈیکس کا اجراء کر دیااقدام مینوفیکچرنگ سیکٹر کی مجموعی اقتصادی صحت سے مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر فیصل نثار چوہدری ، عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے ، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے نئے تعینات ہونے والے منیجنگ ڈائریکٹر فیصل نثار چوہدری نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے ، مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے اضافی یونٹ ڈالنے پر آئیسکو کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا

آ ئیسکو میں لائن سٹاف دفاتر میں اوردفاترکا عملہ لائن میں ڈیوٹی کرنے انکشاف

اسلام آباد ۔ آ ئیسکو اسلام آباد میں لائن سٹاف دفاتر میں جبکہ دفاترکے عملہ کا لائن میں ڈیوٹی کرنے انکشاف ،درجنوں درخواستیں التواء کا شکار ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق آئیسکو اسلام آباد کے مختلف دفاتر جن میں آئیسکو ہیڈ مزید پڑھیں

ہم امن اور قانون کے ساتھ چلنے والے لوگ ہیں عوامی نیشنل پارٹی تشدد پر یقین نہیں رکھتی اور نہ ہی آمرانہ حکومت کو مانتی ہے ، انجینئر احسان اللہ خان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان نے کہا ہے کہ جلسہ کرنے کے حوالے سے آئین کے مطابق ہم کسی کی اجازت کے پابند نہیں ہیں لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کے حوالے سے مزید پڑھیں

فضلہ کے انتظامی نظام میں بہتری اور سرکلر اکانومی پالیسی کے ذریعے پائیداری کے فروغ کے لیے کوششیں کر رھے ھیں۔ رومینہ خورشید

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیرِ اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے پاکستان کی فضلہ کے انتظامی نظام میں بہتری اور سرکلر اکانومی پالیسی کے ذریعے پائیداری کے فروغ کے لیے جاری کوششوں کو اجاگر کرتے ھوئےکہا یہ پالیسی مزید پڑھیں

راولپنڈی شہر کی خوبصورتی اور صفائی ستھرائی کے لئے پی ایچ اے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے،ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) شہر کے پارکوں اور گرین بیلٹس کی صفائی ستھرائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔موسم بہار کے پیش نظر پبلک پارکس اور گرین بیلٹس پر پھولدار پودوں کی کاشت کا بھی آغاز ہو گیا ہے، ڈی جی پی مزید پڑھیں