عافیہ صدیقی کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ سمجھیں،عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی سنیارٹی کے معاملے پر نیا تنازع سامنے آگیا

اسلام آباد۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز کے سینیارٹی کے معاملے پر ایک نیا تنازعہ سامنے آ گیا ہے، جس کے بعد انہوں نے سینیارٹی لسٹ کے خلاف چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ریپریزنٹیشن بھیج دی ہے۔ عدالتی ذرائع مزید پڑھیں

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،بھارت مظالم بند کرے:چوہدری مظہر

اسلام آباد ۔اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین فارن ڈیلیگیشن کمیٹی و ڈپٹی کنوینئر ڈیلیگیشن کمیٹی ایف پی سی سی آئی چوہدری مظہر نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بانی پاکستان مزید پڑھیں

اراکین پارلیمنٹ کے بعد وفاقی وزرا کی بھی تنخواہیں بڑھانے کیلئے سمری تیار

اسلام آباد ۔اراکینِ پارلیمنٹ کے بعد اب وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے لیے سمری تیار کرلی گئی ہے۔ وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کے الاؤنسز اور تنخواہوں سے متعلق مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے کسان ٹی وی چینل شروع کیا جائے گا: رومینہ خورشید عالم

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کرے گا: رومینہ خورشید

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی، رومینہ خورشید عالم نے معاشی اور مالی لچکدار حکمت عملیوں کے ذریعے موسمیاتی خوشحالی کی ضرورت پر زور دیا تاکہ سرمایہ کاری اور وسائل کو متوجہ کیا جا سکے جو موسمیاتی اور مزید پڑھیں

فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ فوج کے معاملات میں مداخلت ہے،عطا تارڑ

پیکا قوانین پر اعتراض کس بات کا، قانون صحافیوں کے تحفظ کے لیے ہے، عطا تارڑ

لاہور۔وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پیکا قوانین کے حوالے سے اٹھنے والے اعتراضات پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قانون دراصل صحافیوں کے تحفظ کے لیے بنایا گیا ہے، نہ کہ ان کے حقوق مزید پڑھیں

ہاؤسنگ سیکٹر ٹاسک فورس کی تجاویز پر حکومتی عملی اقدامات کی ضرورت ہے: اظہر السلام

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وائس چیئرمین کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کیپ انجنئیر اظہر الاسلام نے کہا ہے کہ ہاؤسنگ سیکٹر ٹاسک فورس کی تجاویز اس سیکٹر کی روانی کیلئے بہترین ہیں ان پر حکومتی عملی اقدامات کی ضرورت ہے،ایڈوانس ٹیکسز میں کمی مزید پڑھیں

مارک اپ ریٹ میں کمی،تعمیراتی سیکٹر کیلئے ریشنلائز ٹیکسز کی تجاویز کو سراہتے ہیں:بابر بھٹی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) نائب صدر اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن بابر بھٹی نے کہا ہے کہ مارک اپ ریٹ میں کمی خوش آئند ہے ،تعمیراتی سیکٹر کیلئے ریشنلائز ٹیکسز کی تجاویز کو سراہتے ہیں،ایڈوانس ٹیکسز میں کمی سمیت ٹاسک مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے کسان ٹی وی چینل شروع کیا جائے گا: رومینہ خورشید عالم

پاکستان کے دلدلی علاقے عالمی سطح پر اہمیت کی حامل ہیں، دلدلی علاقوں کی حفاظت کے لئے تیز اقدامات کی ضرورت ھے ،رومینہ خورشید

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی، رومینہ خورشید عالم نے عالمی دلدلی علاقوں کے دن کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ھے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف جنگ میں دلدلی علاقے قدرتی حفاظتی حصار مزید پڑھیں

وزیر داخلہ، اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات، حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی کے رویے پر گفتگو

لاہور۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی صورتحال، اور مجموعی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ملک میں جاری سیاسی کشیدگی مزید پڑھیں

تارکین وطن کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے، گرین چینل کو بحال کیاجائے،اوورسیز پاکستانیوں کو فارن انوسٹر کا درجہ دیا جائے، ظہیر اخترمہر

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)اوورسیز پاکستانی گلوبل فاؤنڈیشن کے چیئرمین ظہیر اخترمہر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تارکین وطن کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے، گرین چینل کو بحال کیاجائے،اوورسیز پاکستانیوں کو فارن انوسٹر کا درجہ دیا مزید پڑھیں

کوئی بے ایمان ہو تو وہ جج نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ کے جسٹس عقیل عباسی

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے جسٹس عقیل عباسی نے ضلعی عدلیہ کے ججوں سے خطاب کے دوران کہا کہ جج کے لیے دیانت داری ایک بنیادی شرط ہے،کوئی بے ایمان ہو تو وہ جج نہیں ہوسکتا اور خدا کے لیے انصاف مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی دعوت پر 16ملکوں کے ڈیفنس اتاشیوں کا دورہ شاہی قلعہ

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بیرونِ ملک سے آنے والے تمام مہمانوں کو اہلِ لاہور کی جانب سے خوش آمدید کہتی ہوں۔ ان کا لاہور کا دورہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا، اور مزید پڑھیں

رواں ہفتے کےد وران مہنگائی کی شرح میں اضافہ عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی

اسلام آباد ( سپیشل رپور ٹر )رواں ہفتے کےد وران مہنگائی کی شرح میں اضافہ ملک میں چینی، آٹا، گھی، کو کنگ آئیل، چکن،چاول، پیٹرول، کی قیمت میں ہوشربا اضافہ نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی جبکہ چند مزید پڑھیں

Capital-DEVELOPMENT-AUTHORITY-CDA-CAPITALNEWSPOINT.COM_

ریونیو کو بڑھانے کیلئے پارکنگ پلازے کی سپیس کو مؤثر طریقے سے استعمال کرنے کی تجاویز زیر غور ،چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت بلیو ایریا پارکنگ پلازے اور آرٹ اینڈ کرافٹ ویلج کے حوالے سے اجلاس ممبر انجینئرنگ کی چیئرمین سی ڈی اے کو بلیو ایریا پارکنگ پلازے پر تفصیلی مزید پڑھیں

نیو بائیکر لین پراجیکٹ بہت جلد مکمل ہونے کی امید ہے، ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کے ویژن کے تحت آرڈی گیریژن سٹی میں محفوظ اور پائیدار نقل و حمل کے اختیارات کو فروغ دینے کے لیے اہم پیش رفت کر رہا ہے۔ترجمان آرڈی اے نے بتایا اس مزید پڑھیں

مریم نواز کی اے آئی تصاویر شیئر کرنے والا ملزم خیبر پختونخوا سے گرفتار

پشاور۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی اے آئی تصاویر شیئر کرنے والے ملزم کو خیبر پختونخوا سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اے آئی کے ذریعے تصاویر بنانے کے کیس مزید پڑھیں