پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف صحافی برادری کا ملک بھر میں احتجاج

پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف صحافی برادری کا ملک بھر میں احتجاج

اسلام آباد۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کی اپیل پر صحافیوں کی برادری ملک بھر میں متنازع پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔ اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ، حیدرآباد اور سکھر سمیت مختلف شہروں مزید پڑھیں

ملتان میں ایل پی جی کی آتشزدگی سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں

اسلام آباد ۔ملتان میں انڈسٹریل اسٹیٹ کے قریب ایل پی جی کی آتشزدگی اور دھماکے میں کئی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا اور وسیع پیمانے پر املاک کو نقصان بھی پہنچا ۔ غیر مجاز فیکٹری میں یہ افسوسناک واقعہ، باؤزر مزید پڑھیں

حکومت اضافی بجلی کی نیلامی کرے گی، وزیر اویس لغاری

اسلام آباد۔وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اضافی بجلی انرجی کاسٹ (energy cost)پر رعایتی بجلی فراہم کرنے سے متعلق پلاننگ ہو رہی ہے جو کہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری سے امریکی چارج ڈی افیئرز کی ملاقات

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری سے امریکی چارج ڈی افیئرز کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان میں امریکی چارج ڈی افیئرز محترمہ نٹالی اے بیکر نے آج وفاقی وزیر برائے توانائی (پاور ڈویڑن) سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے امریکی سفارتکار کو پاور سیکٹر میں حکومت کی جانب مزید پڑھیں

معاہدے پر ہر صورت عمل ہوگا ،کوئی غلط فہمی میں نہ رہے،43 باقی رہ گئے، حافظ نعیم الرحمن

مہنگی بجلی اور آئی پی پیز مافیا کے خلاف 31جنوری کو ملک گیر احتجاج ہو گا،حافظ نعیم

اسلام آباد۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ارکان پارلیمان کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری کے معاملہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پر بوجھ ڈالنے پر ن لیگ، پی پی اور پی ٹی آئی میں اتحاد مزید پڑھیں

ڈی آئی جی کامران عادل کاعوام کے مسائل کے فوری حل کیلئے کھلی کچہر ی کاانعقاد

فیصل آباد۔سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی کامران عادل نے اپنے آفس میں عوام کے مسائل کے فوری حل کیلئے کھلی کچہر ی کاانعقاد۔تفصیلات کے مطابق سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی کامران عادل کا اپنے مزید پڑھیں

خشک سالی اور موسمیاتی تغیرات سے زراعت کو خطرہ لاحق ہے،موسمی اثرات سےپیداوار میں خلل اور پانی کی قلت بڑھ جاتی ہے،رومینہ خورشید

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)موسمیاتی تبدیلی، خوراک کی حفاظت اور بچوں کے تحفظ کے حوالے سے کوآرڈینیٹر موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم سے یونیسیف کے نمائندہ عبداللہ اے فادل کی آج یہاں ایک اہم ملاقات ھوئی۔ اس ملاقات میں موسمیاتی تبدیلی کے مزید پڑھیں

تجاوزات سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی بھر میں اضافی کاروائیوں کے منصوبوں کا اعلان ، آر ڈی اے

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اڈیالہ روڈ پر ٹریفک کی روانی کو بڑھانے اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم کارروائی کی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے، کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے باہر دھرنے کے شروع ہونے کی تاریخ تو ہوگی لیکن اختتام کالے قانون کے خاتمے تک جاری رہے گا ، افضل بٹ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) صدر پی ایف یو جے افضل بٹ کی آر آئی یو جے اور نیشنل پریس کلب کے عہدیداران کہ ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس جس میں افضل بٹ نے کہا کہ میں میڈیا کا شکر گزار ہوں کہ مزید پڑھیں

سیکٹر کی ترقی کے لیے تشکیل دی گئی ٹاسک فورس کا دوسرا اجلاس، میاں ریاض حسین پیرزادہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ کی زیر صدارت ہاؤسنگ سیکٹر کی ترقی کے لیے تشکیل دی گئی ٹاسک فورس کا دوسرا اجلاس آج وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس مزید پڑھیں

دفتر خارجہ نے پاک چین دوستی بارے بین الاقوامی جریدے کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد ۔دفتر خارجہ نے پاک چین دوستی پر لگائے گئے بے بنیاد اور غلط الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں بین الاقوامی جریدے “گارڈین” میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3سال سزا کا بل سینیٹ سے منظور

سینیٹ کمیٹی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل پاس کردیا، صحافتی تنظیموں کی مخالفت

اسلام آباد ۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ایکٹ میں ترمیمی بل کی منظوری دے دی ہے، جسے صحافتی تنظیموں نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ اجلاس سینیٹر فیصل سلیم کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جہاں مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کارروائی ،جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر ائیر پورٹ سے گرفتار

اسلام آباد ۔ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کی ہدایت پر انسانی سمگلنگ کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ایف آئی اے انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل اسلام آباد نے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر اسلام آباد ائرپورٹ پر مزید پڑھیں

پاکستان کسٹمز نے اپنی کارکردگی کو جدید بنانے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال

کراچی(نیوز رپورٹر) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے اتوارکو انٹرنیشنل کسٹمز ڈے 2025 کی مناسبت سے کسٹمز ہاؤس کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کسٹمز نے اپنی کارکردگی کو جدید بنانے میں مزید پڑھیں

چو نترا،رائیکہ میرا، چک بیلی خان سمیت دیگر علاقوں کی تعمیر و ترقی کے لیے کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان ، ایم این اے قمر الاسلام

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کہ رہنما ایم این اے قمر الاسلام نے یونین کونسل چو نترا،رائیکہ میرا، چک بیلی خان سمیت دیگر علاقوں کی تعمیر و ترقی کے لیے کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے اعلان کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ڈیمڈ انکم کا تصور ہاؤسنگ سیکٹر کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے،فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم،ودہولڈنگ ٹیکس کو ایک فیصد تک لایا جائے،میاں یسین

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)نائب صدر اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن میاں یسین نے کہا ہے کہ ڈیمڈ انکم کا تصور ہاؤسنگ سیکٹر کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے،حکومت بینکوں کو تعمیراتی شعبے کو ترجیحی شعبہ قرار دینے کی حوصلہ مزید پڑھیں

رواں ماہ مارک اپ ریٹ کو کم کر کے سات فیصد تک لایا جائے:سردار طاہر محمود

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) صدر فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان و ممبر وزیراعظم ٹاسک فورس برائے ہاؤسنگ سیکٹر سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ رواں ماہ کے جائزے میں مارک اپ ریٹ کو کم کر کے سات فیصد تک لایا مزید پڑھیں

پروگرام کا مقصد خواتین ونگ کا آرگنائزیشن سٹرکچر مظبوط کرنا ، خواتین میں ہنر ، سکلز کی آگاہی اور سرکاری سطح پر کیے گئے اقدامات سے فائدہ اٹھانا ، نسرین اشرف

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ این اے 46 اسلام آباد کی صدر میڈم نسرین اشرف نے خواتین کے ایک پروگرام کا انعقاد کیا، پروگرام کا مقصد خواتین ونگ کا آرگنائزیشن سٹرکچر مظبوط کرنا ، خواتین مزید پڑھیں

چیئرپرسن اسلام آباد وائلڈ لائف بورڈ کی ایماء پر لامونٹانا اور مونال کو نہ صرف بند کر دیا گیا بلکہ سرکاری پیسوں سے بنائی گئی ان ریسٹورنٹس کی عمارتوں کو بھی گرایا گیا

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) چیئرپرسن اسلام آباد وائلڈ لائف بورڈ کی ایماء پر لامونٹانا اور مونال کو نہ صرف بند کر دیا گیا بلکہ سرکاری پیسوں سے بنائی گئی ان ریسٹورنٹس کی عمارتوں کو بھی گرا دیا گیا۔مارگلہ نیشنل پارک مزید پڑھیں

صحافی ،فنکار اور سیاست دان اپنی خدمات سے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا مثبت تاثر پیش کرتے ہیں، عاصمہ بٹ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ڈولفن کمیونیکیشن کی چئیرپرسن محترمہ عاصمہ بٹ نے کہا کہ صحافی ،فنکار اور سیاست دان اپنی خدمات سے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا مثبت تاثر پیش کرتے ہیں،ہم سب کو مل کر بلا تفریق مزید پڑھیں