انجم عقیل خان نے کمیونٹی ہیلتھ سنٹر شاہ اللّٰہ دتہ کا افتتاح کر دیا ،سابق ڈپٹی میئر سید ذیشان شاہ نقوی ، و دیگر اہلیان شاہ اللّٰہ دتہ موجود

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے کمیونٹی ہیلتھ سنٹر شاہ اللّٰہ دتہ کا افتتاح کر دیا ،افتتاح کے موقع پر سابق ڈپٹی میئر سید ذیشان شاہ نقوی ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر زحیم ضیاء صاحب ، مزید پڑھیں

امریکا میں کسی بھی چین مخالف تقریب میں شرکت نہیں کی، وزیر داخلہ

اسلام آباد۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ انہوں نے امریکا میں کسی بھی چین مخالف تقریب میں شرکت نہیں کی۔ ان کے مطابق مخالفین کی جانب سے جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے مزید پڑھیں

کراچی کے تاجر مریم نواز کی کارکردگی سے متاثر، احسن اقبال سے بڑا مطالبہ

کراچی۔پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کی شاندار کارکردگی سے متاثر ہو کر کراچی کے تاجروں نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کے سامنے ایک منفرد مطالبہ پیش کر دیا۔ تاجر نمائندے نے احسن اقبال سے مزید پڑھیں

بھارتی یوم جمہوریہ کیخلاف کشمیریوں کا یوم سیاہ، آل پارٹیز حریت کانفرنس کا احتجاج

اسلام آباد۔بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیریوں نے دنیا بھر میں یومِ سیاہ منا کر مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس کی قیادت میں بھارتی ہائی مزید پڑھیں

سیر و تفریح کیلیے دنیا کے خوبصورت ترین مقامات کی فہرست جاری؛ پاکستان کا نمبر کون سا ہے

اسلام آباد۔دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ یہ درجہ بندی برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اقوامِ متحدہ کی عالمی مزید پڑھیں

ایم این اے محمد حنیف عباسی نے مسجد الحنان روڈ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا،

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) ایم این اے محمد حنیف عباسی نے آج مسجد الحنان روڈ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، جو اصغر مال روڈ اور فورتھ بی روڈ کے درمیان ایک اہم لنک ہے۔ یہ سڑک رہائشی اور تجارتی علاقوں سمیت کئی مزید پڑھیں

وزیر برائے ہاوسنگ و اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجیئنرنگ ڈیپارٹمنٹ بلال یاسین کا واسا کے زیر نگرانی چہان ڈیم واٹر سپلائی پراجیکٹ کا دورہ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) وزیر برائے ہاوسنگ و اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجیئنرنگ ڈیپارٹمنٹ بلال یاسین کا واسا کے زیر نگرانی چہان ڈیم واٹر سپلائی پراجیکٹ کا دورہ ، وزیر برائے ہاوسنگ پنجاب کا ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی فنڈنگ سے جاری مزید پڑھیں

منہاج ویلفیئرفاؤنڈیشن کے زیراہتمام اٹھارہ نادار بیٹیوں کی باعزت رخصتی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)منہاج ویلفیئرفاؤنڈیشن کے زیراہتمام اٹھارہ نادار بیٹیوں کی باعزت رخصتی کردی گئی،تقریب میں اہم سیاسی،سماجی شخصیات سمیت دولہے اور دلہنوں کے خاندان کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی،ہر جوڑے کو پانچ پانچ لاکھ کا جہیز دیا گیاجس مزید پڑھیں

ایف بی ار کی چھ ارب روپے کی گاڑیوں کو خریداری کا معاملہ خواجہ اصف نے معاملہ میں اہم انکشاف کر دیا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ٹوئٹ کی ھے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے چھ ارب کی گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ ، گاڑیوں کی خریداری رکوانے کیلۓ سینٹ کمیٹی کو استعمال کئے جانے کا مزید پڑھیں

لڑکیوں کو سبز مہارتوں کے ساتھ تعلیم کے ذریعے بااختیار بنانے کی اہمیت پر زور دیا ،اسلامی دنیا میں لڑکیوں کے لیے قومی موسمیاتی تعلیمی فریم ورک ہو، رومینہ خرشید عالم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزارتِ ماحولیاتی تبدیلی اور اسلامی دنیا کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (آئی سی ای ایس سی او) نے پاکستان میں لڑکیوں کے لیے سبز مہارتوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے موسمیاتی تعلیم کے حوالے سے ایک مزید پڑھیں

مورگاہ روڈ، گلشن آباد اور دھمیال کلیال روڈ ، 10 غیر قانونی پلازوں اور 5 گھروں کو سر بمہر کر دیا۔ کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آرڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے مورگاہ روڈ، گلشن آباد اور دھمیال کلیال روڈ راولپنڈی پر غیر مجاز رہائشی و کمرشل تعمیر شدہ و زیر تعمیر جائیدادوں کے مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا تھانہ بہارہ کہو کا دورہ ۔

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا تھانہ بہارہ کہو کا دورہ ، آئی جی اسلام آباد نے تھانے کی کارکردگی کا جائزہ لیا،جرائم کنٹرول کرنے میںناقض کاکردگی پر ایس ایچ او بہارہ کہو مزید پڑھیں

تعمیراتی صنعت کیلئے متوقع حکومتی پیکیج سے رئیل اسٹیٹ سیکٹر چلےگا:بابر بھٹی

اسلام آباد ۔نائب صدر اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن بابر بھٹی نے کہا ہے کہ تعمیراتی صنعت کیلئے متوقع حکومتی پیکیج سے رئیل اسٹیٹ سیکٹر رواں ہو گا،حکومت رواں ماہ جائزے میں مارک اپ ریٹ کو سنگل ڈیجٹ میں مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دینے کا فیصلہ

لاہور۔حکومت پنجاب نے رمضان المبارک کے موقع پر لاکھوں مستحق خاندانوں کو “نگہبان رمضان پیکج” فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس پیکج کی شفافیت یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کا حکم دیتے مزید پڑھیں

اسد قیصر نے مجھ سے بہت کھانے کھائے ،اب ان سے کھانے آیا ہوں،مولانا کاچٹکلہ

اسد قیصر کا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر مشاورت

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کے درمیان فون پر رابطہ ہوا، جس میں ملکی سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور آئندہ ہفتے ملاقات کے حوالے مزید پڑھیں

عدلیہ کس قانون کے تحت کہہ رہی ہے فلاں پارٹی میں چلے جاؤ؟

مذاکرات یک طرفہ طور پر ختم کیے گئے، اب کس سے بات کریں؟ عرفان صدیقی

اسلام آباد۔حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا کہ مذاکرات یک طرفہ طور پر ختم کیے گئے ہیں، اب کس سے بات کریں؟ جیل کا پھاٹک کھلتا ہے اور کوئی صاحب اچانک اعلان کر دیتے ہیں، ان کی مزید پڑھیں

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے پی آی اے کی پہلی پرواز مسقط روانہ

گوادر۔نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز ہو چکا ہے، جہاں قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پہلی پرواز مسقط کے لیے روانہ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آج بین الاقوامی فلائٹ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا بڑے کسانوں کو مفت لیزرلینڈ لیولرز اور ٹریکٹرز دینے کا فیصلہ

لاہور۔پنجاب حکومت نے ساڑھے 12 سے 50 ایکڑ تک رقبے پر گندم کاشت کرنے والے کسانوں کو مفت لیزرلینڈ لیولرز اور ٹریکٹرز فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چھوٹے کسانوں کے بعد اب بڑے زمینداروں کو بھی سہولت دینے کا مزید پڑھیں

صرف سائنس اورآرٹس کا آپشن ختم۔میٹرک کے نئے گروپس متعارف

صرف سائنس اورآرٹس کا آپشن ختم میٹرک کے نئے گروپس متعارف، اطلاق رواں برس ہوگا لاہور۔پنجاب میں میٹرک کرنے کے لیے طلبہ کے لیے آئی ٹی اور فیشن ڈیزائننگ سمیت متعدد نئے اختیارات دستیاب ہو گئے ہیں۔ حکومت نے میٹرک مزید پڑھیں