پی آئی اے کی نیلامی، ملازمین کو 18 ماہ تک نہیں نکالا جائے گا

اسلام آباد ۔پی آئی اے کے 60 فیصد حصص کی نجکاری کیلئے حکومت کو بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی طرف سے بولی موصول ہوگئی، کابینہ کی نجکاری کمیٹی سے ریزرو پرائس کی منظوری لینے کے بعد آج ہی کھولا جائے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کا 3200 صحافیوں کو پلاٹ دینے کا اعلان

لاہور۔پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے 3 ہزار 200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری سے ملاقات میں صحافی کالونی لاہور فیز 2 کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔ مزید پڑھیں

سانحہ کارساز ائی پی پی کمپنی گل احمد انرجی لمٹڈ کے چیئرمین دانش اقبال کی بیوی نتاشہ مقد مہ سے بری

کراچی ۔ کراچی میں کارساز میں شہریوں کو گاڑی سے کچلنے کے واقعے کی مرکزی ملزمہ نتاشہ کو عدالت نے بری کر دیا۔ کراچی کی سٹی کورٹ میں کارساز واقعہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں وکیل صفائی نے عدالت کو مزید پڑھیں

سموگ کا مسئلہ؛ مریم نواز کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے پر غور

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ اسموگ کے مسئلے پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا سوچ رہی ہیں۔مریم نواز شریف لاہور کے علاقے 90 شاہراہ قائداعظم پر دیوالی کی تقریب کی میزبان بن مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ آپ لوگوں کو خوابوں میں آتے ہیں، وزیر قانون کے ریمارکس پر ایوان میں قہقے

قاضی فائز عیسی پر حملہ،پاکستان کابرطانیہ میں مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ

لندن ۔پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانیہ میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ شب لندن میں سابق چیف جسٹس کی گاڑی پر حملے کا مقدمہ اسکاٹ لینڈ یارڈ مزید پڑھیں

مریم نواز نے ملکی تاریخ کا بڑا اور پہلے سرکاری کینسراسپتال کی بنیاد رکھ دی

لاہور۔پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور پہلے سرکاری کینسر اسپتال کی بنیاد رکھ دی جہاں مریضوں کا مفت علاج ہوگا۔لاہور میں نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کے سنگ مزید پڑھیں

رب کی دھرتی پر رب کے نظام کے غلبے کےلیےکوشاں ہیں، جماعت اسلامی

راولپنڈی۔نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی رب کی دھرتی پر رب کے نظام کے غلبے کےلیے جدوجہد میں مصروف ہے ملک محمد اعظم کی جماعت اسلامی کےلیے گرانقدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا مزید پڑھیں

شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح، اسلام آباد اے آئی جی انوسٹی گیشن و شکایات

اسلام آباد اے آئی جی انوسٹی گیشن و شکایات نے کھلی کچہری میں شہریوں کی شکایات سنی اورمتعلقہ افسران کودرخو استو ں پر دئیے گئے وقت میں قانو نی کارروائی کرکے رپو رٹ کر نے کی ہدایت دی، اسسٹنٹ انسپکٹر مزید پڑھیں

اسلام آباد آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاسوں کا انعقاد ۔

اسلام آباد آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاسوں کا انعقاد ،آئی جی اسلام آباد نے وفاقی دارلحکومت میں جرائم کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا،افسران کو جرائم پیشہ عناصر کی جلد از مزید پڑھیں

راولپنڈی سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کینٹ اورگوجر خان سرکل کے افسران سے میٹنگ،

راولپنڈی سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کینٹ اورگوجر خان سرکل کے افسران سے میٹنگ،ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پی پوٹھوہار، ایس پی صدر،ایس ڈی پی او مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے چوری، شراب سپلائرز وناجائز اسلحہ، اقدام قتل،قتل ، پولیس پر فائرنگ، کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

راولپنڈی پولیس نے چوری، شراب سپلائرز وناجائز اسلحہ، اقدام قتل،قتل ، پولیس پر فائرنگ، کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ،تھانہ سٹی نے نالہ لئ کے قریب پولیس پر فائرنگ کرنے والے ملزم محمد رفیق کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی ہوگئیں

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست مستعفی ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق سینیٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفا دیا ہے۔ ثانیہ نشتر نے اپنا استعفا مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کی اہلیہ سمیت کسٹم کے گریڈ 20 اور 21 کے افسران کے تقرر تبادلے

اسلام آباد . چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کی اہلیہ سمیت فیڈرل بورڈ اف ریونیو کسٹم کے گریڈ 20 اور 21 کے افسران کے تقرر تبادلے کر دیے گئے . حسن ثاقب شیخ چیف فیڈرل بورڈ اف ریونیو ہیڈ مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کی حمایت نہ کرتے تو خطر ناک ڈرافٹ پاس ہوجاتا،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد۔جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے بیان دیا ہے کہ دو صوبوں میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے، حکومت کی حیثیت ختم ہو چکی ہے اور دہشت گرد آزادانہ گھوم رہے ہیں۔ جمعیت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار الیکشن،عاصمہ جہانگیرگروپ کے میاں رئوف صدر منتخب

اسلام آباد ۔اسلام آباد پرنسپل سیٹ سے عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدر اور فنانس سیکرٹری کے امیدوار کامیاب ہوگئے،حامد خان گروپ کے سیکرٹری اسلام آباد پرنسپل سیٹ سے جیت اپنے نام کی جبکہ عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدر کے امیدوار مزید پڑھیں

فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ فوج کے معاملات میں مداخلت ہے،عطا تارڑ

وزیر اطلاعات کی میاں رئوف کو سپریم کورٹ بار کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار میاں رؤف عطاءکو سپریم کورٹ بار کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباددی،وفاقی وزیر اطلاعات نے عاصمہ جہانگیر گروپ کے سربراہ احسن مزید پڑھیں

ملزمان الائیڈ بینک میں گھس گئے ،لاکھوں روپے چھین کر فرار،فائرنگ سے گارڈ زخمی

اسلام آباد۔ وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سنبل کے علاقہ جی 14 میں مسلح ڈکیتی کی واردات کے دوران نامعلوم ڈاکو دن دہاڑے الا ئیڈ بینک گھس گئے اور اسلحہ کی نوک پر لاکھوں روپے کی نقدی چھین لی مزاحمت پر مزید پڑھیں

نیشنل بینک سے کیش لے جانے والا شہری ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق

اسلام آباد۔وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ جی نائن میں مسلح ڈکیتی کی واردات سکیورٹی گارڈ بینک نیشنل بینک سے کیش لے کرجا رہے تھے کہ گیٹ پر مسلح نامعلوم ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے مزید پڑھیں

ڈی جی ہاﺅسنگ اتھارٹی کا گرینڈ آکشن کمرشل پلاٹس کا دورہ

اسلام آباد۔ ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد ظفر اقبال نے G-13اورG-14سیکٹرز میں ہونے والی گرینڈآکشن کے کمرشل پلاٹس کا مورخہ29اکتوبر2024کو دورہ کیا۔ہاو¿سنگ اتھارٹی کے سینئرافسران نے اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل کیپٹن (ر) محمد ظفر مزید پڑھیں