کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ اور شہریوں کو ٹریفک قوانین سے آگاہی کیلئے خصوصی فلاور کینڈی مہم کا انعقاد

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس کا کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ اور شہریوں کو ٹریفک قوانین سے آگاہی کیلئے خصوصی فلاور کینڈی مہم کا انعقاد مہم کے دوران ڈرائیورزکوروڈ سیفٹی اور محتاط ڈرائیونگ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی،مہم کا مقصد مزید پڑھیں

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان کا پینشن قوانین میں تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد۔آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان کا پینشن قوانین میں تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔گزشتہ روز 15 جنوری کو وفاقی سیکریٹ کور کمیٹی کے سربراہ اور چیف کوارڈینیٹر ال گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس رحمان علی باجوا کی سربراہی میں مزید پڑھیں

سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی کامران عادل کی وویمن چیمبر آف کامرس کے وفدکے ساتھ اجلاس

فیصل آباد ۔سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی کامران عادل کی وویمن چیمبر آف کامرس کے وفدکے ساتھ پولیس لائن کمیونٹی انگیجمنٹ سنٹر میں اجلاس وویمن چیمبر آف کامرس کی پریزیڈنٹ شاہدہ آفتاب، سینئر پریزیڈنٹ کرسٹینا پیٹر، وائس پریزیڈنٹ میمونہ مزید پڑھیں

فیصل آباد،پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار

فیصل آباد۔تھانہ گلبرگ کے علاقہ میں گاڑی میں سوار افرادکا پولیس پارٹی پر فائرنگ کا معاملہ۔دوران سرچ آپریشن نیشنل ہسپتال کے قریب ایگل سکواڈ و ڈولفن ٹیم نے ایک گاڑیKIA SPORTAGE کو روکنے کی کوشش کی۔جنہوںنے فائرنگ کر دی اس مزید پڑھیں

رہائشی قلت تعمیراتی سیکٹر پوری کرسکتا ،ٹیکسز میں کمی کا امکان خوش آئند ہے:رانا اکرم

اسلام آباد .نائب صدر و ترجمان فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان رانا اکرم نے کہا ہے کہ رہائشی قلت تعمیراتی سیکٹر پوری کرسکتا ،وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے ہاؤسنگ سیکٹر میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر سے ٹیکسز میں کمی کی تجاویز مزید پڑھیں

الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کیلئے 44 فیصد کم رعایتی ٹیرف کا اعلان

اسلام آباد ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں آج الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن کیلئے بجلی کے خصوصی رعائتی نرخ کا اعلان کر دیا گیا۔ چارجنگ اسٹیشنز کیلئے بجلی کا خصوصی رعائتی نرخ موجودہ 71 روپے فی یونٹ سے مزید پڑھیں

کل تحریری مطالبات پیش کریں گے، حکومت نیک نیتی کیساتھ بیٹھے تو مسائل کا حل نکل سکتا ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کا تیسرا سیشن کل ہوگا، جس میں ہمارے مطالبات تحریری طور پر جمع کرائے جائیں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اگر مزید پڑھیں

سی پی او کامران عادل کی چائنیز سکیورٹی کےحوالے سے پولیس لائن کمپلیکس میں اجلاس

فیصل آباد ۔ ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب، ایس ایس پی SPU نعیم عزیز سندھو، ایس پی مدینہ ڈویژن ، ایس پی سپشل برانچ ، انچارج سیکیورٹی سمیت ودیگر افسران میٹنگ میں شامل ہوئے سی پی او کامران مزید پڑھیں

اے بی این نیوز چینل اور روزنامہ اوصاف کے چیف رپورٹر مرحوم جاوید شہزاد کی رسم قل کی تقریب،سیاسی وسماجی شخصیات کی بھر پور شرکت

راولپنڈی(سپیشل رپورٹر)روزنامہ اوصاف اور اے بی این نیوز کے چیف رپورٹر جاوید شہزاد مرحوم کی رسمِ قل خوانی ان کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی۔ اس موقع پر صحافتی، سیاسی، عسکری اور سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار کارڈ کی منظوری دیدی گئی

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے، جن میں پنجاب کی پہلی آسان کاروبار فنانس اسکیم کی منظوری شامل ہے۔ وزیراعلیٰ نے اسکیم کے لیے مفت اراضی فراہم کرنے اور مزید پڑھیں

مزید18 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں میں نظر ثانی کی تجاویز آگئیں،وزیر توانائی

اسلام آباد۔وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری کی جانب سے پاور سیکٹر میں ہونے والے تازہ ترین پیش رفت پر ویڈیو پیغام جاری کر دیا وفاقی کابینہ کے سامنے پاور ڈویژن کی جانب سے مزید 18 آئی پی پیز کے مزید پڑھیں

قلم قافلہ پاکستان اور کریسنٹ لائنز کلب کے زیر اہتمام نوشہرہ میں مشاعرے کا انعقاد

اسلام آباد۔قلم قافلہ پاکستان اسلام آباد اور اسلام آباد کریسنٹ لائنز کلب کے زیر اہتمام سال نوکی مناسبت سے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پبی نوشہرہ کے خوبصورت ہال میں “کل پاکستان مشاعرہ” کا انعقاد کیا گیا ۔ تعاون تھا “گرین مزید پڑھیں

سی ڈی اے مزدوریونین کا مشن ملازمین کی خدمت اور ان کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد ۔ قومی صنعتی تعلقات کمیشن (NIRC) کے مجاز آفیسر محمد شفیق نے سی ڈی اے میں ہونے والے ریفرنڈم کے لیے تمام یونینز کو انتخابی نشان جاری کر دیے جس میں سی ڈی اے مزدور یونین کو انتخابی مزید پڑھیں

اسلام آباد وفاقی دارلحکومت میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے حوالے سے اجلاس

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)وفاقی دارلحکومت میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے حوالے سے اجلاس،اجلاس میں ٹریفک کی روانی کوبرقرار رکھنے ، شہریوں کو ہر ممکن سفری سہولیات اور مدد فراہم کرنے کے حوالے سے خصوصی اقدامات کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

ٹرائل کے دوران میں نے ججز کو بیمار ہوتا، کانپتے ہوئے دیکھا: بشریٰ بی بی کا جج سے مکالمہ

اسلام آباد۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا کہ ان کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے اس کے بعد انہیں قانون سے مکمل طور مزید پڑھیں

کوئی ڈیل نہیں ہوگی ،صرف مذاکرات ہوں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ بانی پی ٹی آئی نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ کوئی ڈیل نہیں ہوگی، صرف مذاکرات ہوں گے۔ جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا مزید پڑھیں

سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی کامران عادل کی لائنزکمپلیکس میں پر فارمنس اویلوایشن اجلاس

فیصل آباد ۔سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی کامران عادل کی لائنزکمپلیکس میں پر فارمنس اویلوایشن میٹنگ۔تفصیلات کے مطابق سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی کامران عادل کی زیر صدارت پولیس لائنزکمپلیکس پرفا رمنس اویلوایشن میٹنگ مزید پڑھیں

دبئی میں پاکستان اور بنگلادیش کے قونصل جنرلز کی اہم ملاقات

دبئی ۔پاک بنگلادیش تعلقات میں بہتری کے لیے اہم پیشرفت ہوئی ہے، جہاں دبئی میں دونوں ممالک کے قونصل جنرلز نے ملاقات کی۔ دبئی میں بنگلہ دیش کے قونصل جنرل محمد رشید الجمان نے پیر کے روز پاکستان کے قونصل مزید پڑھیں

وزیراعظم انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور، قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، انسانی سمگلنگ کے معاملہ پر مزید پڑھیں