سیکورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن؛ 2 خودکش بمباروں سمیت 9 خوارجی ہلاک

راولپنڈی ۔سیکورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 9 خوارجی ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 23 اور 24 اکتوبر کی درمیانی شب سیکورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں خوارج کی موجودگی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والوں سے اللہ کی پناہ،جس کے قریب جاتے ہیں متنازع بنا دیتے ہیں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد۔وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جسٹس منصور علی شاہ کو متنازعہ بنایا۔ تحریک انصاف کے لوگوں نے 4 مہینے پہلے یہ بات شروع کی کہ بس مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس،طویل المدتی بیوٹیفکیشن پلان پرتفصیلی بریفنگ

اسلام آباد۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت بدھ کے روز اسلام آباد کے طویل المدتی بیوٹیفکیشن پلان کے حوالے سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ممبر انوائرمنٹ اور ایم سی آئی کے مزید پڑھیں

بین الاقوامی شراکت داروں کوتوانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت

بیجنگ۔وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نےبین الاقوامی شراکت داروں کو پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی۔ چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں تیسری بیلٹ اینڈ روڈ انرجی منسٹریل کانفرنس کی افتتاحی مزید پڑھیں

مریم نواز کا پنجاب کارڈیالوجی کا دورہ، مریضوں کی عیادت

مریم نواز کا پنجاب کارڈیالوجی کا دورہ، مریضوں کی عیادت

لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا اور مریضوں کی عیادت کی۔دورے کے دوران، مریم نواز نے ایمرجنسی وارڈ کا معائنہ کیا، جہاں پی آئی سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے انہیں ری مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں بچوں کو اغوا ءزیادتی کے مقدمات میں پھنسانے کی دھمکیاں دے کر لوٹنے والے منظم گینگ کا انکشاف

اسلام آباد ۔کراچی، لاہور کے بعد راولپنڈی ،اسلام آباد میں بھی بچوں کو اغوا ءزیادتی کے مقدمات میں پھنسانے کی دھمکیاں دے کر لوٹنے والے منظم گینگ کا انکشاف ہوا ہے،منظم گینگ کے ہاتھوں جڑواں شہروں سے تعلق رکھنے والے درجنوں شہری مزید پڑھیں

پنجاب گروپ آف کالجزلاہور گلبرگ کیمپس میں مبینہ طالبہ زیادتی معاملہ،انتشار پھیلانے والی خاتون کراچی سے گرفتار

لاہور۔لاہور پولیس نے پنجاب گروپ آف کالجز کے گلبرگ کیمپس کے کالج میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے معاملے میں انتشار پھیلانے پر خاتون کو کراچی سے گرفتار کر لیا لاہور پولیس نے تھانہ گلبرگ میں پیکا ایکٹ کے مزید پڑھیں

پنجاب گروپ آف کالجز کے گلبرگ کیمپس لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی فیک ویڈیو کیس کی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع

لاہور۔پنجاب گروپ آف کالجز کے گلبرگ کیمپس لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی فیک ویڈیو پھیلا کر ہنگامے کرنے کے کیس کی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی۔ ڈی جی ایف آئی اے نےتفتیشی رپورٹ لاہور مزید پڑھیں

بی این پی مینگل کے منحرف سینٹر قاسم رونجھو سینیٹ رکنیت سے مستعفیٰ

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے مستعفی سینیٹر قاسم رونجھو نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ معلومات کے مطابق، بی این پی مینگل کے مستعفی سینیٹر قاسم رونجھو نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ میں مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، سی پی او ہمدانی اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن کا سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

راولپنڈی۔ پاکستان انگلینڈ پریکٹس سیشن کا پہلا روز، سی پی او سید خالد ہمدانی اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے سی پی او کو تمام سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 13 جنوری کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر قیادت تین رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

دِھی رانی پروگرام کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

لاہور۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروگرام “دِھی رانی پروگرام” کے لیے درخواستیں وصول کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے، جو پانچ نومبر تک جاری رہے گا۔درخواستیں آن لائن پورٹل cmp.punjab.gov.pk پر جمع کرائی جائیں گی۔ متعلقہ ضلع کا ڈپٹی ڈائریکٹر مزید پڑھیں

پاکستان کا جوڈیشل سسٹم ٹوٹ چکا ہے،پارلیمانی لیڈر

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر علی ظفر اور بیرسٹر گوہر نے آئینی ترمیم کے بارے میں کوئی تجاویز مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن اور بلاول کوبھی پتہ نہیں مجوزہ آئینی بل کیا ہے؟عوامی حلقے

اسلام آباد۔وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی ترمیم کے لیے کوششیں جاری مولانا فضل الرحمن بلاول بھٹو زرداری اور پی ٹی ائی سے مشاورت جاری پی ٹی ائی نے بل منظور کرنے سے انکار کر دیا چھ چھ گھنٹوں کی مزید پڑھیں

92اخبار کی بندش،ملازمین فارغ ،یونین کا مالکان کیخلاف احتجاج

اسلام آباد۔روزنامہ 92 کے ملازمین کی جبری برطرفیاں لمحہ فکریہ ورکرز کے خون پسینے پر تعمیر ہونے والے محلات میڈیا مالکان کیلئے درد سر بن جائیں گے ہم ورکرز کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ،جبری برطرف ملازمین کو بحال کیا مزید پڑھیں