پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو کی سینئر نیوز کاسٹر تسکین ظفر انتقال کرگئیں

راولپنڈی(خبر نگار)ریڈیوپاکستان اورپاکستان ٹیلی ویژن کی نیوز کاسٹر تسکین ظفر آج راولپنڈی میں مختصرعلالت کے بعد انتقال کرگئیں۔1957 میں راولپنڈی میں پیدا ہونے والی تسکین ظفر کئی دہائیوں تک نشریاتی اداروں سے وابستہ رہیں۔وہ 1980 میں اناؤنسر کی حیثیت سے مزید پڑھیں

پاک پی ڈبلیو ڈی آئینی ادارہ ہے اسے آئین میں ترمیم کئے بغیر ختم نہیں کیا جا سکتا، راجہ ہارون رشید کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (خبر نگار) پاک پی ڈبلیو ڈی کے کنسٹریکٹر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر راجہ ہارون رشید نے کہا ہے کہ پاک پی ڈبلیو ڈی کی پورے ملک میں کھربوں روپے کی زمین اور بلڈنگز کو ہڑپ مزید پڑھیں

ورلڈ پیس جرگہ پروگرام کے زیراہتمام امن اور کاروبار کے فروغ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)اسلام آباد میں ورلڈ پیس جرگہ پروگرام کے زیراہتمام امن اور کاروبار کے فروغ کے موضوع پر سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے اپنے خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

حکمرانوں کی نالائقی و نااہلی کی وجہ سے نوجوان مایوس ہوکر ملک چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نالائقی و نااہلی کی وجہ سے نوجوان مایوس ہوکر ملک چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں، 5سے 15سال کی عمر کے 2کروڑ 62لاکھ بچے ملک میں ایسے مزید پڑھیں

ہتک عزت قانون: صحافتی تنظیموں کا حکومت اور اتحادی جماعتوں کے مکمل بائیکاٹ کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں منظور ہونے والے ہتک عزت قانون کے خلاف تمام صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مشترکہ جدوجہد شروع کرنے اور سرکاری تقریبا، اسمبلی اجلاسوں سمیت بجٹ کی کوریج کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

گلوبل وارمنگ اور گرمی کی لہر کے اثرات سے نمٹنے کے لیے اجتماعی نقطہ کی ضرورت ہے،رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ ملک میں گلوبل وارمنگ اور گرمی کی لہر کے اثرات سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت اور تمام وفاقی اکائیوں کے درمیان مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کا بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے اشتراک سے کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ ،پولیس اور عوام میں روابط کو مزید بڑھانے کے لئے سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس کا بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے اشتراک سے کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ ،پولیس اور عوام میں روابط کو مزید بڑھانے کے لئے سیمینار کا انعقاد،کسی بھی ملک کی ترقی میں طلباءکا اہم کردار ہے،عوام اور مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اویس لغاری سے دنیا کی سب سے بڑی سولر کمپنی کے صدر کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرپاوراویس لغاری کی چین میں دنیا کی سب سے بڑی سولرمینوفیکچرنگ کمپنی کے صدر سے ملاقات کی ،وفاقی وزیرنے سولرمینوفیکچرنگ کمپنی لونجی گرین انرجی ٹیکنالوجی کےصدر ڑن گولی سے ملاقات کی ،ملاقات میں وفاقی وزیر نے پاکستان مزید پڑھیں

پی آئی اے، سول ایوی ایشن سمیت دیگر اداروں کی نجکاری اور پی ڈبلیو ڈی کو ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف پارلیمنٹ ہاو¿س کے سامنے دھرنا دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)پی آئی اے، سول ایوی ایشن سمیت دیگر اداروں کی نجکاری اور پی ڈبلیو ڈی کو ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف پیپلز لیبر بیورو کے زیر اہتمام پارلیمنٹ ہاو¿س کے سامنے دھرنا دینے کا فیصلہ مزید پڑھیں

پی ڈبلیو ڈی ملازمین نے ادارے کے بند کرنے کے فیصلے پرسپریم کورٹ، وزیراعظم ہاؤس و دیگراداروں میں کالی پٹی باند ھ کرعلامتی احتجاج

اسلام آباد (وقائع نگار) پی ڈبلیو ڈی ملازمین نے ادارے کے بند کرنے کے فیصلے پرسپریم کورٹ، وزیراعظم ہاؤس ،منسٹر کالونی ،ججز ریسٹ ہاؤس، فیڈرل لاجز سمیت دیگر اداروں میں ابتدائی طور پر کالی پٹی باند ھ کرعلامتی احتجاج کا مزید پڑھیں

اوگرا کی جانب سے پاکستان میں ایل این جی کے مستقبل کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد(نیو ز رپورٹر) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کے مستقبل سے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس میں ایل این جی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے سٹیک ہولڈرز، پالیسی ساز اور مزید پڑھیں

چیف جسٹس اور عمران خان کے درمیان مکالمہ،نیب ترامیم کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بینچ نے بانی ٹی آئی کی درخواست پر نیب ترامیم کیس کی سماعت کی اور دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی مزید پڑھیں

متنازع یو ٹیوبر عادل راجا کی 10 ہزار پاونڈ جرمانہ معاف کرنے کی اپیل مسترد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی عدالت نے متنازع یو ٹیوبر عادل راجا کی 10 ہزار پاونڈ جرمانہ معاف کرنے کی اپیل مسترد کردی۔عادل راجہ کے خلاف برطانوی عدالت میں بریگیڈئر راشد (ر) کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ مزید پڑھیں

آرڈی اے نے ترقیاتی کام اور تشہیری مہم پر دو غیر قانونی نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو نوٹس جاری کردیئے

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر میٹرو پولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے دو غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں موضع ہرنال، گوجر خان میں واقع زاک سٹی اور موضع اڈھوال مزید پڑھیں

پی ڈبلیو ڈی کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،نعرے بازی ،وزیر اعظم سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ،روزانہ کی بنیاد پر احتجاج کا فیصلہ

اسلام آباد (خبر نگار) وزیراعظم کی جانب سے پی ڈبلیو ڈی کو ختم کرنے کے فیصلہ کے بعد تحفظ پاک پی ڈبلیو ڈی ایکشن کمیٹی نے حکومتی فیصلے کے خلاف گزشتہ روز پی ڈبلیو ڈی ڈی جی افس میں احتجاج مزید پڑھیں

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کی جانب سے متاثرین جی 14 کو ایک ارب سے زائد کی رقم ادا نہ کرنے پر متاثرین کا احتجاج

اسلام اباد(سٹاف رپورٹر )فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کی جانب سے متاثرین جی 14 کو ایک ارب سے زائد کی رقم ادا نہ کرنے پر متاثرین کا احتجاج کے دوران ڈائریکٹر لینڈ اور ڈائریکٹر فائنانس کی مبینہ کرپشن کا انکشاف مزید پڑھیں

اجتماعی کوششیں ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی کے لیے ہماری لگن کی عکاسی کرتی ہیں،رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی کوآرڈینیشن رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ وزارت موسمیاتی تبدیلی اوزون کی تہہ کے تحفظ کے اہم پہلو پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔بدقسمتی سے، انسانی سرگرمیاں اوزون مزید پڑھیں

وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس نے پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش کی مخالفت کردی، وزیراعظم کو جامع رپورٹ پیش

اسلام آباد(وقائع نگار)وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس نے پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش کی مخالفت کردی۔ وزیراعظم کو جامع رپورٹ پیش کردی گئی جس میں کہاگیاہے کہ پی ڈبلیو ڈی کی بندش کی بجائے ادارے کی تشکیل نو کی جائے۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عائد

لاہور(سپیشل رپوٹرر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے آج سے صوبے میں پلاسٹک کے استعمال، پروڈکشن، فروخت اور تجارت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ماحولیاتی تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم مزید پڑھیں