راولپنڈی( کرائم رپورٹر)صدر واہ پولیس نے ایک کارروائی کے دوران خاتون سے زیادتی اور بلیک میل کرکے بھتہ وصول کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا،درخواست مقدمہ میں کہاگیا کہ ملزم اشتیاق نے میری بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور بلیک مزید پڑھیں
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پرآرڈی اے نے ایٹین ہاؤسنگ پراجیکٹ میں چائنیز تعمیراتی کمپنی اور اس کے زیر تعمیر پراجیکٹس کو سر بمہر کر دیا ہے۔ آر ڈی اے ترجمان کے مطابق یہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(وقائع نگار)او جی ڈی سی ایل کا ضلع حیدر آباد میں واقع کنر کنواں نمبر 8 کی کامیاب بحالی کا بھی اعلان کر دیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپلوریشن اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(خبر نگار)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ اس وقت ماحولیاتی تبدیلی سب سے بڑا چیلنج ہے،ہماری آنے والی نسلوں کو اس سے شدید خطرات لاحق ہیں، موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہی مزید پڑھیں
اسلام آباد( کرائم رپورٹر)ڈرل انسٹرکٹر کی زیر تربیت پولیس افسر کو تھپڑ مارنے کی ویڈیوسامنے آنے پر آئی جی اسلام آباد نے ڈرل انسٹرکٹر کومعطل کرکے لائن کلوز کر دیا ہے۔آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ویڈیو مزید پڑھیں
اسلام آباد( کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے سافٹ ویئر انجینئر کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ،اسلام آباد ہومی سائیڈ یونٹ اور تھانہ سنبل پولیس کی ٹیموں نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران ملزمان کو حراست مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وزارت ہاؤسنگ میں پی ڈبلیو ڈی کے دو افسران کو دو اہم سیٹوں پر تعینات کرنے کا معاملہ۔وزارت نے گریڈ19 کی افسررخسانہ دانش کو نوازنے کے لئے گریڈ20 کا چارج دے دیا۔افسر سے بطور ایس ای اورچیف انجینئرکرنٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے ویژن کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد سید علی رضا پہلی بار ایس ایچ آوز کی میرٹ پر تعیناتی (Right Person For The Right Job) کے لئے مزید پڑھیں
اسلام آباد (امتثال سپیشل رپورٹر )و فاقی دارلحکومت کے ایف ائی اے اسلا م آباد د زون کے ہیڈ کوارٹر میں دن د یہاڑے چوری کی واردات چور مال خانے سے کروڑوں روپے مالیت کی نقدی اور دیگر قیمتی سامان مزید پڑھیں
اسلام آباد(سیا سی رپورٹر)وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی کوششوں اور وزیر اعظم کی جانب سے دیئے گئے اہداف کی وجہ سے کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) کا تناسب 37 فیصد سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)پی ٹی آئی رہنماحسن رئوف پر حملے کرنے والے کھسرے 7دن سے تاحال نہ مل سکے ،وفاقی پولیس نے ویتنام سفیر کی اہلیہ ایک گھنٹے میں تلاش کرلی۔ وزیرِ داخلہ کے نوٹس لینے کے ایک گھنٹے کے اندر مزید پڑھیں
اسلام آبا د(سیاسی رپورٹر)ملک کا چیف ایگزیکٹیو کون؟ وزیراعظم یا وزیر خزانہ،عوام نے سوالات اٹھانا شروع کر دیئے،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر وزیراعظم کی ہدایات نظر انداز کری گئی ،وزیراعظم آفس کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں
اسلام آ باد(کرائم رپورٹر)وفاقی دارالحکومت کےشہریوں پررواں سال کےپہلے چارماہ بھی بھاری رہےجس میں خطرناک حدتک بڑھتےسٹریٹ کرائم،مسلح ڈاکوں،گھروں میں چوریوں ،گاڑی چوری اورموٹرسائیکل چوری سمیت دیگروارداتوں میں شہری ایک ارب اٹھائیس کروڑ72لاکھ 17 ہزار 304 روپےسے زائدمالیت کی گاڑیوں مزید پڑھیں
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ میں غیرقانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(خبر نگار)اسلام آبادٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ کی اسلام آباد پریس کلب میں ایک روزہ روڈ سیفٹی اور محتاط ڈرائیونگ کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد،ورکشاپ میں 50 سے زائد صحافیوں نے شرکت کی، ورکشاپ میں شرکاءکو روڈ سیفٹی اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)کیپیٹل پولیس کالج میں زیر تربیت ایڈوانس کورس کے افسران کے وفد کا سیف سٹی کا دورہ،وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، ڈیٹا ہب یونٹ، جدید تکنیک کے حامل کیمروں اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس تھانہ پھلگر اں اور ہو می سائیڈ یو نٹ پولیس ٹیمو ں نے موثر کا رروائی کرتے ہوئے باپ کے اندھے قتل میں ملوث ملزم (بیٹے)کو گرفتار کرلیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج ہے،تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت کے شہریوں کیلئے سیلف ڈیفنس کورس کا انعقاد۔کورس میں شامل امیدواروں کو جسمانی تربیت، تیراکی، اسلحہ چلانے کی مشقیں ، ریپیلنگ، رکاوٹیں عبور کرنا،گھڑسواری اورتیرانداز ی کی مشقیںکرائی گئیں،کورس کا مقصد مزید پڑھیں
کراچی(وقائع نگار) پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلاءمیں روانہ کردیا گیا۔ترجمان سپارکو کے مطابق سیٹلائیٹ چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مدارمیں بھیجا گیا۔ پانچ ٹن وزنی سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی آلات سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)جرنلسٹ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت صحافیوں تحفظ کیلئے کمیشن کے قیام کا معاملہ پرپارلیمنٹری رپورٹرز ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکرٹری شاکرعباسی کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،درخواست میں کہاگیا ہے کہ جرنلسٹ پروٹیکشن ایکٹ صحافیوں کو جامع مزید پڑھیں
