معیشت کی بہتری کیلئے ن لیگ،پی پی ،پی ٹی آئی ،ڈالر اور چینی مافیا سمیت ہائوسنگ پراجیکٹس مالکان کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی حکومت نے ملک کی معیشت کو بہتر بنا نے کے لئے ڈالر مافیا چینی مافیا ، پاکستان پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ(ن)، پی ٹی آئی ، سمیت دیگر جماعتوں ، کے علاوہ ہاوسنگ پراجیکٹس کے مالکان کے مزید پڑھیں

ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئےپانچ سو،ایک ہزار اور پانچ ہزارکےنوٹ ختم کئے جائیں،شہریوں کی گفتگو

اسلام آباد (سی ااین پی)ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث عوامی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں کرپشن ختم کرنی ہے تو ملک میں پانچ ہزار، ایک ہزار، پانچ سو کے نوٹ ختم کر دیے مزید پڑھیں

ایکسچینج کمپنیوں نے سٹیٹ بینک کو ڈالر جمع کرانا شروع کر دیا

کراچی(سی این پی) ڈالر کی قدر گرنے سے ایکسچینج کمپنیوں نے ڈالر اسٹیٹ بینک کو جمع کرانا شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈالر کی سٹے بازی کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آنے کے بعد سے ڈالر مزید گرنے کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا نگراں حکومت سے اخراجات میں کمی اور نجکاری کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(سی این پی) آئی ایم ایف نے نگران حکومت سے اسٹینڈ بائی پروگرام کی شرائط پر عمل درآمد کا مطالبہ کر دیا جن میں اخراجات میں کمی، اداروں کی نجکاری اور 203 سرکاری کمپنیوں کو منسٹریز سے نکال کر مزید پڑھیں

پولیس کسی بھی عناصر کوامن و امان میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی،آئی جی ڈاکٹر اکبر ناصر خان

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے وفاقی دارلحکومت میں امن و امان کی فضاءکو برقرار رکھنے اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے خصوصی ناکہ جات لگائے، ماہ اگست کے دوران ان ناکہ جات پر کل6272گاڑیوں،17ہزار575موٹرسائیکلوں، 13ہزار426 مزید پڑھیں

سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا ای چالان نادہندگان کے خلاف کارروائیاں تیزکردیں

اسلام آباد (سی این پی)سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا ای چالان نادہندگان کے خلاف کاروائیاں تیز کردیں۔ مختلف نجی کمپنیوں اور بینکوں کے ہیڈکوارٹرز کو انکی ملکیتی گاڑیوں کے ای چالان جرمانے کی عدم ادائیگی کی فہرست معہ مزید پڑھیں

190 ملین پاونڈ کیس ،ہمیں کہاگیا خفیہ لفافے پر دستخط کر دیں،ثانیہ نشتر کا نیب کو جواب

راولپنڈی(سی این پی ) نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاونڈ کیس کے معاملہ پر ثانیہ نشتر کی نیب راولپنڈی میں بطور گواہ پیش کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نیب نے ایک گھنٹے تک ثانیہ نشتر مزید پڑھیں

شہزاد اکبر باہر بیٹھ کر مزے نا لیں پاکستان واپس آ کر جواب دیں، امین اسلم

اسلام آباد(سی این پی ) سابق وفاقی وزیرامین اسلم نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں شہزاد اکبر کو واپس آنا چاہیے جن نے کیس پیش کیا، شہزاد اکبر باہر بیٹھ کر مزے نا لیں پاکستان واپس آ کر جواب مزید پڑھیں

حکومت کا بجلی چوروں کے خلاف پولیس اور رینجرز کی خدمات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(سی این پی )حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف پولیس اور رینجرز کی بھی بجلی چوری کی روک تھام کے لیے خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن نے وزارت قانون کے ساتھ مل کر آرڈینینس مزید پڑھیں

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈی اے وی میں یوم دفاع کی پروقار تقریب،شہداکو خراج عقیدت پیش

اسلام آبا د(سی این پی) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈی اے وی کالج روڈ راولپنڈی میں یوم دفاع کے سلسلے میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک اور درود شریف سے ہوا اس مزید پڑھیں

عبدالرزاق رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات

اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے رجسٹرار کو تعینات کردیا گیا.چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرزاق کو رجسٹرار سپریم کورٹ مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال نے مزید پڑھیں

کسی سے ملاقات نہیں کی،پریس کانفرنس بالکل نہیں کروں گا،چوہدری پرویز الٰہی

اسلام آباد(سی این پی)سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کو تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ میں جوڈیشل کمپلیکس پہنچا دیا گیا۔ پرویز الہی کو جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت پیش کیا جائے گا۔ گزشتہ روز ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

بلیک مارکیٹ کے خاتمے سے ڈالر مزید 8 روپے سستا ہوگیا

کراچی(سی این پی) بلیک مارکیٹ کے خلاف کریک ڈاون شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت نیچے آگئی۔ماہرین کے مطابق ایکسچینج کمپنیوں میں سادہ لباس اہلکاروں کی تعیناتی کے بعد بلیک مارکیٹ کا خاتمہ ہو گیا۔ بلیک مارکیٹ میں کمی کے مزید پڑھیں

مادروطن پر جانیں نچھاور کرنیوالے شہدا اور غازیوں کو سلام ،شہباز شریف ،مریم نواز

لاہور (سی این پی)صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پرمادر وطن پر جانیں نچھاور کرنیوالے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک بار پھر اسی طرح پاکستان کے لئے مزید پڑھیں

شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ، ہم ان کی قربانیوں کے مقروض ہیں،نگران وزیراعظم انوار الحق

اسلام آباد(سی این پی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے یوم دفاع و شہداپر مادر وطن کے لئے جانوں کے نذرانہ پیش کرنے والے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں اور مزید پڑھیں

سالانہ589 ارب روپے کی بجلی چوری ہو رہی ہے،نگران حکومت کا ملک گیر کریک ڈاﺅن کا اعلان

اسلام آباد(سی این پی ) نگران وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاﺅن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سالانہ 589ارب کی بجلی چوری ہو رہی ہے بجلی کی مزید پڑھیں

یوم دفاع جرات و قربانی کے بے مثال جذبوں سے تجدید عہد کا دن ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد (سی این پی) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وطن کے دفاع کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے مزید پڑھیں

ملازمین کو فوری مہنگائی الائونس دیائے،مطالبہ پورا نہ ہوا تو پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دھرنا دیا جائیگا،رحمان علی باجوا

اسلام آباد(سی این پی) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان کی جانب سے چیف کوآرڈینیٹر آگیگا پاکستان رحمان علی باجوا کی قیادت میں وفاقی و صوبائی قائدین نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کیپریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

انتخابات کےلئے کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(سی این پی) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگران حکومت کی بنیادی آئینی ذمہ داری انتخابات میں معاونت فراہم کرنا ہے ،ہم اپنے آئینی مینڈیٹ سے آگے نہیں بڑھ سکتے،انتخابات کےلئے کوئی ٹائم فریم نہیں مزید پڑھیں