چوہدری پرویز الہی کی درخواست ضمانت سپریم کورٹ میں مقرر کر دی گئی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 16 اگست کو کیس کی سماعت کرے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے۔مراد علی شاہ اسمبلی توڑنے کی سمری لےکر گورنر ہاؤس روانہ ہوگئے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے دستخط کے بعد سندھ اسمبلی تحلیل ہوجائے گی۔ مدت مکمل مزید پڑھیں

وزارت ہاؤسنگ کے زیلی ادارہ اسٹیٹ آفس کے اسٹیٹ افسر کی ظالمانہ کارروائی ،،،وفاقی دارالحکومت میں سرکاری ملازم کی بیوہ سے زبردستی مکان خالی کرا لیا

وزارت ہاؤسنگ کے زیلی ادارہ اسٹیٹ آفس کے اسٹیٹ افسر کی ظالمانہ کارروائی ،،،وفاقی دارالحکومت میں سرکاری ملازم کی بیوہ سے زبردستی مکان خالی کرا لیا،،،سامان گھر سے باہر پھنکوا دیا،، متاثرہ خاتون نے چیف جسٹس آف پاکستان سے انصاف مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا تھانہ گلبرگ اور لبرٹی کا دورہ ، ایف آئی آرز درج کرنے میں تاخیر پر اظہار برہمی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تھانہ گلبرگ اور لبرٹی کا دورہ کیا اور فرنٹ ڈیسک پر سائلین کی درخواستوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔محسن نقوی نے فرنٹ ڈیسک پر درخواستیں دینے والے شہریوں سے بات چیت کی اور درخواستوں مزید پڑھیں

سابق ایئروائس مارشل محمد عامر حیات پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر

سابق ایئر وائس مارشل محمد عامر حیات کو ایک سال کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) مقرر کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق یہ بات مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر میں اضافہ، پاکستان سٹاک ایکسیچنج میں بھی منفی دن

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 14 پیسے بڑھا ہے۔ آج مزید پڑھیں

ڈی جی ادارہ تحفظ ماحولیات  فرزانہ الطاف کا اسلام آباد چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

ڈی جی ادارہ تحفظ ماحولیات  فرزانہ الطاف نے اسلام آباد چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا ، اس موقع پر ڈی جی ای پی اے نے پلاسٹک پر پابندی کے حوالے سے بزنس کمیونٹی کو اعتماد میں لیا، مزید پڑھیں

نیدرلینڈز پاکستان کے ساتھ کاروبار اور سرمایہ کاری کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔ سفیر

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے نیدرلینڈ زکے سفارتخانے کا دورہ کیا اور سفیر محترمہ ہینی فوکل ڈی وریس سے ملاقات کی۔ چیمبر کے نائب صدر انجینئر اظہر مزید پڑھیں

پاکستان کو اندھیروں سے نکال کر دوبارہ ترقی کے راستے پر گامزن کر دیا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے پاکستان کو اندھیروں سے نکال کر دوبارہ ترقی کے راستے پر گامزن کر دیا ہے۔مانسہرہ اور ہزارہ مسلم لیگ کا دوسرا گھر ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے گڑھی مزید پڑھیں

جیل مینوئل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سہولیات دی جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل مینوئل (قواعد وضوابط) کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو سہولیات فراہمی کی ہدایت کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈسٹرکٹ جیل مزید پڑھیں

قرآن وسنت کے خلاف قوانین نہیں بننے دیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پارلیمنٹ سے پاس کیئے جانے والے متنازعہ ترمیمی ایکٹ 2021ء کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اہل تشیع اور اہل تسنن نے مزید پڑھیں

سی اے اے نے اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ  بیرون ممالک جن میں قطر سمیت دیگر ممالک شامل ہیں  کو لیز پر دینے کے لیے ٹینڈر جاری کردیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ  بیرون ممالک جن میں قطر سمیت دیگر ممالک شامل ہیں  کو لیز پر دننے کے لیے ٹینڈر جاری کردیا۔گزشتہ دنوں حکومت نے اسلام آباد، لاہور اور مزید پڑھیں

احسن اقبال نے اسلام آباد نیشنل گروتھ سینٹر کا افتتاح کردیا

منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے اسلام آباد نیشنل گروتھ سینٹر کا افتتاح کیا جس کا مقصد ملک کو معاشی ترقی، جدت اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

نوجوان ٹیکنالوجی کی ترقی سے استفادہ کریں، صدر مملکت

صدرڈاکٹر عارف علوی نے نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ ٹیکنالوجی کی ترقی سے استفادہ کریں اور پوری دنیا کے لئے اپنی خدمات فراہم کریں تاکہ ٹیکنالوجی برآمدات بڑھائی جا سکیں۔ انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اور مینجمنٹ اکاؤنٹٹنٹس ڈیجیٹل اکیڈمی کے مزید پڑھیں

شمال مشرقی، جنوبی پنجاب اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ تاہم شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ وسطی اور جنوبی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری نے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کمپلیکس اور چائلڈ ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کا بھی افتتاح کردیا

سکھر میں وزیر خارجہ و پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کمپلیکس اور چائلڈ ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کا بھی افتتاح کردیا۔ ‎سکھر میں 27 ایکڑ رقبے پر مزید پڑھیں