اسلام آباد میں بڑا انکشاف، انسانی پلیسینٹا اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسلام آباد زون نے رات گئے بڑی کارروائی کرتے ہوئے دارالحکومت میں انسانی اعضاء، بالخصوص ہیومن پلیسینٹا، کی غیر قانونی پراسیسنگ اور بیرون ملک اسمگلنگ میں ملوث مبینہ نیٹ ورک مزید پڑھیں

Quaid-e-Azam-International-Hospital-Islamabad-Rawalpindi-Capitalnewspoint.com

ایف آئی اے ، غیر قانونی گردہ ٹرانسپلانٹ سکینڈل دو اہم ایجنٹ گرفتار ڈاکٹر نادر ملوث تحقیقات جاری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے قائد اعظم انٹرنیشنل ہسپتال کی غیر قانونی انسانی گردہ ٹرانسپلانٹ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کامیابی، دو اہم ملزمان گرفتار، تحقیقات میں بڑے انکشافات سامنے آگئے۔ فیڈرل مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر انتخابات کے لیے مزید پانچ امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کے لیے مزید پانچ امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں، مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے مزید پڑھیں

محرم میں امن و امان کے لیے علما اور محکمہ داخلہ پنجاب کا مشترکہ عزم

لاہور (بیورو رپورٹ) متحدہ علماء بورڈ پنجاب کے وفد نے چیئرمین متحدہ علماء بورڈ پنجاب مفتی انتخاب احمد نوری کی قیادت میں محکمہ داخلہ پنجاب کے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ کیا اور محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس، سکیورٹی کے سخت انتظامات، موبائل سروس جزوی معطل

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کوسلام۔ ملک بھر سے 9 محرم الحرام کے ماتمی جلوس برآمد ہونا شروع ہوگئے، مختلف شہروں میں جلوسوں کے راستوں پر پولیس، رینجرز اور دیگر سکیورٹی اداروں کے اضافی اہلکار تعینات مزید پڑھیں

محرم الحرام میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا عزم. طلال چوہدری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور سیکرٹری داخلہ کی مزید پڑھیں

نئے کارڈیالوجی و کینسر ہسپتالوں اور ڈائیسپورا ڈاکٹر پروگرام کی منظوری. مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئراجلاس میں اہم منصوبوں کی منظوری دے دی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس مزید پڑھیں

داتا دربار محبت، رواداری اور روحانی فیض کا عظیم مرکز ہے.بلال یاسین

لاہور (بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ حضرت علی ہجویریؒ المعروف داتا گنج بخشؒ کی تعلیمات محبت، اخوت، رواداری اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتی ہیں، جبکہ داتا دربار برصغیر میں روحانی فیض، مزید پڑھیں

پنجاب میں غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کے خلاف سخت نیا قانون متعارف، عادی مجرموں کیلئے سخت سزائیں تجویز

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے صوبے میں غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کے سدباب کیلئے سخت نیا قانون متعارف کروا دیا ہے، پرانے غنڈہ ایکٹ 1959 کی جگہ نیا قانون، قائمہ کمیٹی داخلہ سے منظور ہو چکا ہے، نئے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری کا فیصل آباد ڈویژن کا دورہ، عاشورہ انتظامات اور سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ

فیصل آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے فیصل آباد ڈویژن کے دورے کرتے ہوئے عاشورہ کی مجالس،جلوس اور انکے روٹس کا جائزہ لیا عظمی بخاری نے فیصل آباد سٹی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کمالیہ اور پیرمحل کے دورے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اقبال آفریدی کی پارلیمانی پارٹی رکنیت معطل کردی، پارٹی سے اخراج کا مطالبہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کے رویے کو نامناسب اور قابل مذمت قرار دیتے ہوئے قرارداد کے ذریعے پارلیمانی پارٹی کی رکنیت معطل کردی اور پارٹی سے نکالنے کا مزید پڑھیں

F-14 اور F-15 سیکٹرز کی ترقی میں تیزی، 2016 سے واجبات ادا نہ کرنے والے 6 پلاٹس کی الاٹمنٹ منسوخ

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ ، سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس کیپٹن (ر) محمد محمود اور ڈائریکٹر جنرل FGEHA کیپٹن (ر) ظفر اقبال کی متحرک قیادت میں سیکٹر F-14 اور F-15 کو اسلام آباد مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ ایف ائی اے کسٹم افسران پھڈا ملزم عدالت پیش پانچ روزہ ریمانڈ منظور

اسلام آباد (احسان بخاری/ سپیشل رپورٹر) اسلام آباد ایئرپورٹ پر سگریٹ اور پان مصالحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ایف آئی اے نے ملزم کو عدالت پیش کر کے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر کے تفتیش کا دائرہ کار وسیع مزید پڑھیں

سی ڈی اے کے دو افسران اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف ائی اے کے حوالے کر دیا گیا

اسلام آباد (احسان بخاری /سپیشل رپورڑع) سی ڈی اے افسران کے خلاف این او سی اجرا میں مبینہ بے ضابطگیوں کا کیس، عدالت نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام مزید پڑھیں

منگلا ڈیم متاثرین کیس، بورڈ آف ریونیو کا حکم کالعدم، چار ماہ میں دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے منگلا ڈیم متاثرین کیس میں بڑا فیصلہ سنا دیا، لاہور ہائیکورٹ نے بورڈ آف ریونیو کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے معاملے پر چار ماہ میں دوبارہ فیصلے کرنے کا حکم دے دیا جب مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس میں 1700 سے زائد آسامیوں پر بھرتیوں کا آغاز، اشتہار جاری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں پولیس فورس کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اسلام آباد پولیس میں 1700 سے زائد آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ، وفاقی حکومت کی منظوری اور وزارت داخلہ مزید پڑھیں

خواتین سفارت کار عالمی امن میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں. آصفہ بھٹو زرداری

کراچی (بیورو رپورٹ) خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ خواتین سفارت کار عالمی امن اور تعاون میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں، اپنے پیغام میں آصفہ مزید پڑھیں

ہنرمند نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، پنجاب میں سکل ڈویلپمنٹ پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے.مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ہنرمند نوجوان ہی پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، ہنر مند نوجوان نہ صرف اپنے خاندانوں کی بہتر کفالت کر سکتے ہیں بلکہ ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ بھی ہیں، مزید پڑھیں