لاہور، 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور (بیورو رپورٹ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مختلف مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری زمانت میں توسیع کر دی ہے ، انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ مزید پڑھیں

بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس 2 روز کے لیے معطل، جعفر ایکسپریس کی روانگی منسوخ

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس 2 روز کیلئے معطل کردی گئی ہے ، ریلو ے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی روانگی ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں منسوخ مزید پڑھیں

نئے صوبوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے دوہرے معیار پر خواجہ آصف کی تنقید

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے دوہرے معیار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ، وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر اپنی مزید پڑھیں

بڑے شہروں سے میئر کا عہدہ ختم کرنے سے بلدیاتی نظام کمزور ہوگا. خواجہ سعد رفیق

لاہور (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اسلام آباد اور لاہور سمیت بڑے شہروں سے میئر کا عہدہ ختم کرنے سے بلدیاتی نظام کمزور ہوگا ، مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد مزید پڑھیں

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ، پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روہے 13 پیسے فی لٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت مزید پڑھیں

ملک بھر میں پاسپورٹ ڈلیوری کاؤنٹرز ہفتہ کو بھی کھلے رہیں گے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ملک بھر میں پاسپورٹ ڈلیوری کاؤنٹرز ہفتہ کے روز بھی شہریوں کو تیار پاسپورٹس کی فراہمی کیلئے کھلے رہیں گے ، پاسپورٹ ڈلیوری کاؤنٹرز ہفتہ کو صبح 8 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے، مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال پر حافظ نعیم الرحمان کی کارکنوں کو مبارکباد، عوامی مشکلات پر حکمرانوں کو تنقید کا نشانہ بنایا

مینگورہ (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے نوجوانوں نے تاریخی جدوجہد کی، ملک بھر میں تحریک بڑھ رہی ہے ، حافظ نعیم الرحمان نے کل مزید پڑھیں

ظلم و جبر کے باوجود بانی پی ٹی آئی اور کارکن ڈٹے ہوئے ہیں. سہیل آفریدی

شہدادکوٹ (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ظلم و جبر کے باوجود بانی پی ٹی آئی اور کارکن ڈٹے ہوئے ہیں، بانی پی ٹی آئی عدالتوں اور عوام کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ شہدادکوٹ میں ریلی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی قانونی اصلاحات قائمہ کمیٹی کا اجلاس، نان فار پرافٹ اداروں کی قانونی حیثیت اور آڈیٹر جنرل رپورٹس کا جائزہ

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانونی اصلاحات کا اجلاس سپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں غیر نفع بخش ادارے کو قانونی طور پر تسلیم کرنے کی تجویز پر تفصیلی غور مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کل لندن روانہ ہوں گی، تین روزہ نجی دورے کا امکان

لندن (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نجی دورے پر کل لندن پہنچیں گی ، ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز لندن کا تین روزہ نجی دورہ کریں گی، مریم نواز اپنی بیٹی کی گریجوایشن تقریب میں شرکت کریں مزید پڑھیں

او جی ڈی سی کا ریکارڈ منافع 242 ارب روپے، سالانہ منافع 170 فیصد تک پہنچ گیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے جمعہ، 4 ستمبر 2026 کو منعقدہ اجلاس میں 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے مالی سال کے مالیاتی نتائج کا مزید پڑھیں

نجی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے نیشنل اسٹریٹجک ڈائیلاگ، پاکستان پی پی پی مانیٹر کا بھی آغاز

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)، وزارت نجکاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی (پی تھری اے) کے اشتراک سے نجی سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے موضوع پر نیشنل اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد کیا گیا، جس مزید پڑھیں

مشکل فیصلوں سے پاکستان نے معاشی استحکام حاصل کیا، اب عروج و زوال کا چکر نہیں دہرائیں گے. وزیر خزانہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مشکل اور ضروری فیصلوں کے نتیجے میں پاکستان نے معاشی استحکام حاصل کیا ہے، اب ملک کو دوبارہ عروج و زوال کے معاشی چکر میں نہیں مزید پڑھیں

ریلوے ٹریک کی خستہ حالی، ٹرینوں کے ڈی ریل ہونے کے واقعات اور تاخیر میں اضافہ

لاہور (بیورو رپورٹ) ریلوے انتظامیہ کے ٹرینوں کے سفر کو محفوظ بنانے کے دعوے عملی اقدامات نہ ہونے کے باعث سوالیہ نشان بن گئے، خستہ حال ٹریک ریلوے اور مسافروں دونوں کے لیے وبال بن گیا ، ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

پمز نومولود بچوں کی ہلاکت کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فریقین کو 15 روز میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پمز ہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے واقعے پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز اور دیگر ذمہ دار افسران کیخلاف کارروائی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ، مزید پڑھیں

لاہور کی اہم شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

لاہور (بیورو رپورٹ) شہر کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا، شدید ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے ، کینال روڈ سمیت مختلف اہم شاہراہوں پر گاڑیاں بمپر ٹو بمپر پھنسی ہوئی ہیں، مزید پڑھیں

power devision capittalnewspoint.com

پاور ڈویژن کا ڈیٹیکشن بلنگ نظام ڈیجیٹل اور خودکار بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاور ڈویژن نے بجلی کے صارفین کو غیر ضروری مشکلات اور اضافی مالی بوجھ سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے ڈیٹیکشن بلنگ کے نظام میں بنیادی اصلاحات کا فیصلہ کیا ہے ، یہ اقدام وفاقی وزیر مزید پڑھیں

نارووال کے مندر سے متعلق بھارتی بیان مسترد، دفتر خارجہ نے طوفانی بارش کو نقصان کی وجہ قرار دے دیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) دفتر خارجہ نے نارووال کے اڈا سراج میں مندر کے حوالے سے بھارتی بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مندر طوفانی بارش سے متاثر ہوا ہے ، دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے مزید پڑھیں

مریم نواز کا سرگودھا کیلئے مزید 7 الیکٹرو بسیں فراہم کرنے کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرگودھا میں مزید 7 الیکٹروبسیں مہیا کرنے کا اعلان کر دیا ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سرگودھا کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ، ملاقات کرنے والوں میں مزید پڑھیں