سابق وفاقی وزیر بشارت راجہ، راجہ خرم نواز،فیصل جاوید و دیگر عدالت کے سامنے پیش ہوئے سماعت 3 جون تک ملتوی کردی۔

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) انسداد دہشتگری عدالت میں پی ٹی آئی رہنماں کے خلاف توڑ پھوڑ ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج مقدمات میں جج نے ریمارکس دئیے کہ کوشش ہوگی کہ جون میں ہی ٹرائل ختم کردیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا ازخود نوٹس لے لیا۔فیصل واوڈا نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرکے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ نیب ترامیم کیس مزید پڑھیں

وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا پاکستان سویٹ ہوم خصوصی کادورہ،بچو ں کے ساتھ گھل مل گئے

اسلام آباد(عرفان الحق سے)پاکستان سویٹ ہوم کے سربرا زمرد خان کی دعوت پر وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی منگل کے روز پاکستان سویٹ ہوم کا دورہ کیا۔ انہوں نے سویٹ ہوم کے بچوں سے ملاقات کی۔ اور خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کے زیر اہتمام فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت شہید ڈولفقار علی بھٹویونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے 25طلباءنے پروگرام مکمل کر لیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس کے زیر اہتمام فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت شہید ڈولفقار علی بھٹویونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (SZABIST)کے 25طلباءنے پروگرام مکمل کر لیا،آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ ہمارے مزید پڑھیں

اقراءیونیورسٹی کے طلبہ وفد کا سیف سٹی اسلام آباد اور آپریشنز ڈویژن کا دورہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت اقراءیونیورسٹی کے طلباءو طالبات کے وفد کا سیف سٹی اسلام آباد اور آپریشنز ڈویژن کا دورہ،وفد کو سیف سٹی اسلام آباد اور آپریشنز ڈویژن کے مرکزی نظام اور ان کے طریقہ کار مزید پڑھیں

آر آئی یو جے کی مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد سیال کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت ، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی ) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس(آر آئی یو جے ) کی مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد سیال کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت ، آر آئی یو جے کے صدر طارق علی مزید پڑھیں

جج خط نہیں نوٹس جاری کرتا ہے،جو جج دبائو برداشت نہیں کرسکتا وہ کرسی پر کیسے بیٹھ سکتا ہے،طلال چوہدری

اسلام آباد (سیاسی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے راہنماءسینیٹرطلال چودھری نے کہا کہ ، جج خط نہیںلکھتا بلکہ نوٹس جاری کرتا ہے،عدلیہ کو تمام پریشر سے آزاد ہونا چاہیے، دباؤ برداشت نہ کرسکنے والا انصاف کی کرسی پر کیسے بیٹھ مزید پڑھیں

ہیڈ کانسٹیبل شوکت منیر کے اعزاز میں تقریب،آئی جی اور ایس ایس پی نے زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آبادپولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل شوکت منیرکے اعزاز میں ریسکیو 15-فیلڈ آ فس میں الوداعی تقریب کا انعقاد،تقریب میں ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ند یم بخا ری نے بطور مہمان خصوصی مزید پڑھیں

400 کلومیٹر رینج کے حامل فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ،صدر،وزیر اعظم کی مبارکباد

اسلام آباد(وقائع نگار) پاک فوج نے 400 کلومیٹر کی رینج کے ساتھ فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے، راکٹ سسٹم لانچ کرنے کا مقصد لانچ کی مشقوں اور طریقہ کار کو مکمل کرنا تھا۔ آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کے91 اسسٹنٹ سب انسپکٹر زکاسب انسپکٹر زکے عہدوں پر ترقی کی لسٹ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد پولیس کے91 اسسٹنٹ سب انسپکٹر زکاسب انسپکٹر زکے عہدوں پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔آئی جی اسلام آبادنے ترقی پانے والے افسران کو ایک پروقار تقریب میں رینک لگائے، تقریب میں ترقی یاب مزید پڑھیں

دبئی پراپرٹی لیکس:سیاستدانوں کی اپنی جائیدادوں سے متعلق وضاحتیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی پراپرٹی لیکس میں پاکستان کی اہم شخصیات کے نام سامنے آنے کے بعد وضاحتیں آنا شروع ہوگئیں۔دبئی میں غیرملکیوں کی 400 ارب ڈالرز سے زیادہ کی جائیدادیں سامنے آگئی ہیں۔ جن میں پاکستانیوں نے بھی 11 ارب مزید پڑھیں

گندم سکینڈل:وزیراعظم کا ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کو معطل کرنے کا حکم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان ایگری کلچرل اسٹوریج اور سروسز کارپوریشن (پاسکو) کو چار لاکھ میٹرک ٹن اضافی گندم کی خریداری کا حکم دے دیا۔شہبازشریف کی زیر صدارت گندم کی طلب و رسد اور وفاقی حکومت کی مزید پڑھیں

آر آئی یو جے کی کشمیر ہاوس اسلام آباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر کی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کو پیشہ وارانہ فرائض سے روکنے انہیں زدکوب کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس(آر آئی یو جے )نے کشمیر ہاو¿س اسلام آباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی پریس کانفرنس کے دوران صحافی شیراز گردیزی،اصغر حیات, حسیب چوہدری اور دیگر صحافیوں کو پیشہ مزید پڑھیں

پولیس کا اسلحہ سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک کروڑ سے زائد مالیت کا ناجائز اسلحہ برآمد،2 ملزمان کو گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی کے تھانہ پیر ورھائی کے علاقہ میں پولیس کا اسلحہ سمگلرون کے خلاف کریک ڈاؤن ایک کروڑ سے زائد مالیت کا ناجائز اسلحہ قبضہ میں لے کر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ اس دوران تیسرا مزید پڑھیں

موٹروے افسر پر گاڑی چڑھانے کا واقعہ،عدالت نے ملزمہ فرح زہرہ کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)موٹر وے افسرپر گاڑی چڑھانے کا واقعہ ، گرفتار کار ڈرائیور ملزمہ فرح زاہرہ کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی ،عدالت نے ملزمہ فرح زاہرہ کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد کر دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں

ڈی آئی جی اپر یشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایات پر سنگین جرائم میں ملوث مجرمان اشتہاری و عدالتی مفروران اور عادی مجرمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری،

اسلام آباد(سی این پی) ڈی آئی جی اپر یشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایات پر سنگین جرائم میں ملوث مجرمان اشتہاری و عدالتی مفروران اور عادی مجرمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پولیس ٹیموں مزید پڑھیں

دھمکیوں پر خاموش نہیں ہوں گے، جیل کیلیے بھی تیار ہیں، فضل الرحمان

پشاور(سٹاف رپورٹر) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں ’دھاندلی‘ کے خلاف تحریک روکنے اور اس کے عوض پیش کش کی جارہی ہے لیکن ہمارا مینڈیٹ عوام کے پاس ہے اور اب ہم دھمکیوں مزید پڑھیں

شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیو ٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبہ وفد کا اسلام آبادپولیس سکیورٹی ڈویژن کا دورہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیو ٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباءاور طالبات کے وفد کا اسلام آبادپولیس سکیورٹی ڈویژن کا دورہ،ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن نے طلباءاور طالبات کو سکیورٹی ڈویژن مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مارگلہ ٹریلز پر شہریوں کی حفاظت کیلئے مارگلہ پٹرول یونٹ کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مارگلہ ٹریلز پر شہریوں کی حفاظت کیلئے مارگلہ پٹرول یونٹ کا افتتاح کردیا۔یہ یونٹ ٹریلز پر لوگوں کی حفاظت کے لئے تشکیل دیا گیا ہے،فٹ پٹرول میں 10 پولیس افسران شامل ہیں مزید پڑھیں

ملک و قوم کی خاطر جانیں قربان کرنے والے شہداپر ہمیں فخر ہے،سی ای او سینورس مال سردار یاسر الیاس خان

اسلام آباد(خبر نگار)سینٹورس شاپنگ مال کے سی ای او سردار یاسر الیاس خان نے نومئی کے دن کےحوالے سے منعقد تقریب میں افواج پاکستان کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم واحد مسلمان ملک ہیں کوایٹمی پاور ہیں،ہمیں لوگوں مزید پڑھیں