سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا

سیالکوٹ(خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو پولیس نے سیالکوٹ سے گرفتار کر لیا۔عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار نے بتایا کہ والدہ ریحانہ ڈار نے 9 مئی پر احتجاج کی کال دی مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے لمشیوال فارمیشن کے توغ-02 کنویں سے پیداوار کے کامیاب آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ او جی ڈی سی ایل توغ اور توغ بالا کی مزید پڑھیں

محکمانہ ترقی ہر پولیس افسر کا بنیادی حق ہے ،یہ سلسلہ تمام خالی سیٹیں مکمل ہونے تک جاری رہے گا،آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کے اجلاس کاسلسلہ جاری ہے۔کمیٹی نے سب انسپکٹرزکی 90خالی سیٹوں پر اے ایس آئیز کے سروس ریکارڈ کا جائزہ لیا،آئی جی اسلام آباد کی مزید پڑھیں

وزیر ہائوسنگ ریاض حسین پیرزاد ہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات میاں ریاض حسین پیرزادہ سے پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدوم نے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے مختلف دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے مزید پڑھیں

محسن نقوی کا ایک اور اہم اقدام،ملک بھر کے شہری اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیورنگ لائسنس حاصل کر سکیں گے

اسلام آباد(نیوز رپورٹ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے خصوصی احکامات پر اسلام آبا د پولیس کا پاکستان کے شہریوں کے لئے احسن اقدام ،اب پاکستان بھرکے شہری اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکیں گے،شہری ڈرائیونگ لائسنس مزید پڑھیں

شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیو ٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبہ وفد کا آپریشنز ڈویژن کا دورہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیو ٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبا ءاور طالبات کے وفد نے آپریشنز ڈویژن کا دورہ کیا،طلباءاور طالبات کو آپریشنز ڈویڑن اسلام آباد کے مرکزی نظام، انوسٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد کو خوبصورت ترین شہر بنانے کا مشن:محسن نقوی کانان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے کا حکم،6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک

اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ترقیاتی ادار ے(سی ڈی اے) کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دیدیا جبکہ تین ماہ میں سمارٹ ایپ فعال کرنے کی بھی مزید پڑھیں

پاک ایران گیس پائپ لائن پر فیصلہ ملکی مفاد میں کیا جائے گا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(خبر نگار) نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاک-ایران گیس پائپ لائن کا معاملہ پرانا اور پیچیدہ ہے لیکن ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں نائب وزیراعظم مزید پڑھیں

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے، اس سلسلے میں مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔ کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹیجی پالیسی فریم ورک کے تحت پاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ 4 سالہ نئے مزید پڑھیں

کسی بھی شخص کو امتحان میں غیر قانونی طریقوں سے پاس ہونے کی اجازت نہیں دی جائے ،ترقی اسے ہی ملے گی جو اسکا اصل حقدار ہوگا ،آئی جی علی ناصر رضوی

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد پولیس کے افسران کا لسٹ بی ون کا امتحان پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوا۔آئی جی اسلام آبادسید علی ناصررضوی نے کہا کہ امتحان میں میرٹ اور شفافیت کو برقرار رکھنے کیلئے تمام تر مزید پڑھیں

ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ندیم بخا ری کا کھلی کچری کا انعقاد،موقع پر شہریوں کے مسائل حل کئے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ندیم بخا ری کا کھلی کچری کا انعقاد،موقع پر شہریوں کے مسائل حل کئے۔کھلی کچہری میں شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو احکا ما مزید پڑھیں

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار سے جاپانی سفیر کی ملاقات ،کار ساز اداروںکو درپیش مسائل سے آگاہ کیا

اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اینڈ فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین سے پاکستان میں متعین جاپان کے سفیر مسٹر واڈا مٹسوہیرو نے ملاقات کی اور طرفہ تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،جاپانی مزید پڑھیں

اسلام آباد ماڈل جیل کی تعمیر میں مزید تا خیر برداشت نہیں کی جائے گی،چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد

اسلام آباد( کرائم رپورٹر ) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ اسلام آباد ماڈل جیل کی تعمیر میں مزید تا خیر برداشت نہیں کی جائے گی، ماڈل جیل کو 100 مزید پڑھیں

ٹریفک ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس،شہریوں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی اقدامات کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت ٹریفک ہیڈکوارٹرزاسلام آباد میں اجلاس،وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی کے مربوط نظام کی بحالی کو یقینی بنانے اور شہریوں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی اقدامات مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے جعلی حساس ادارے کے ملازم کو گرفتار کرلیا،یونیفارم اور ایم پی فائیو رائفل برآمد

اسلام آبا د(کرائم رپورٹر)اسلام آبادپولیس تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے اپنے آ پ کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزم کے قبضہ سے وائر لیس سیٹ، حساس ادارے کی یو نیفارم اور ایم پی فائیو مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے 45 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، حاکم خان اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی، صدر الماس صبیع ثاقب کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی کینٹ،فضل الرحمان اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدرتعینات

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) پنجاب حکومت نے 45 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ حاکم خان کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر الماس مزید پڑھیں

نئے چیف کمشنر کی آئی جی اسلام آباد سے ملاقات ،پولیس اور انتظامیہ کاملکر کام کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)نئے تعینات ہونے والے چیف کمشنر اسلام آباد کی آئی جی اسلام آباد سے ملاقات کی ہے ،آئی جی اسلام آباد کی جانب سے چیف کمشنر کو اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے عالمی یوم صحافت کے موقع پر صحافتی برادری سے اظہار یکجہتی کے لئے نیشنل پریس کلب کادورہ کیا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے عالمی یوم صحافت کے موقع پر صحافتی برادری سے اظہار یکجہتی کے لئے نیشنل پریس کلب کادورہ کیا۔ این پی سی آمد پر صدر اظہر جتوئی ، سیکرٹری نیئر علی، فنانس سیکرٹری مزید پڑھیں

ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ندیم بخا ری کا اردل روم کا انعقاد ،27 پولیس افسران کو نا قص کا رکر دگی، ڈسپلن کی خلا ف ورزی، ناقص تفتیش، ڈیو ٹی میں غفلت اور کر پشن میں ملوث ہو نے پر محکمانہ سزائیں

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ندیم بخا ری کا اردل روم کا انعقاد ،27 پولیس افسران کو نا قص کا رکر دگی، ڈسپلن کی خلا ف ورزی، ناقص تفتیش، ڈیو ٹی میں غفلت اور مزید پڑھیں

ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان

لاہور(سیاسی رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نام کا دنیا میں کوئی خطہ نہیں ہے لیکن اس کو تسلیم کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں، ہم مزید پڑھیں