چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار کین کمشنر کو دیدیا گیا

محکمہ خوراک پنجاب نے چینی کی قیمت مقرر کرنےکا اختیار کین کمشنر کو دے دیا۔نگران صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ خوراک پنجاب نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار کین کمشنر کو دینے کا باضابطہ اعلامیہ جاری مزید پڑھیں

کربلا میں سید الشہداء حضرت امام حسینؓ کی عظیم قربانی پوری انسانیت کے لیے حق وصداقت کا استعارہ بن گئی ،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عاشورہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم عاشور امام عالی مقام حضرت امام حسینؓ کی عظیم قربانی پوری انسانیت کے لیے حق وصداقت کا استعارہ مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ نے اندرون ملک ڈاک کے نرخوں میں 50 فیصد اور 150 فیصد اضافہ کر دیا

پاکستان پوسٹ نے اندرون ملک ڈاک کے نرخوں میں 50 فیصد اور 150 فیصد اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق وزارت مواصلات سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق غیر رجسٹرڈ عام خطوط، لفافے اور مزید پڑھیں

موسلا دھار بارشوں، سیلاب کے نتیجے میں مزید 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں موسلا دھار بارشوں، سیلاب کے نتیجے میں مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پنجگور میں سیلاب کے باعث مکمل بھرنے کے بعد ڈیمز خطرے میں ہیں۔  رپورٹ کے مطابق حب ڈیم میں 339 فٹ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ

 خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق  9 محرم کو صدر، اندرون شہر، پشتخرہ، نوتھیہ، حسن گھڑی، تہکال اور پچگی روڈ پر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول کا انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ، اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے جامع پلان مرتب کرنے کا مطالبہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کی جس میں بحیرہ اسود میں گندم کی نقل و حمل رکنے اور اس کے نتیجے میں اشیائے خورونوش کے غذائی قلت مزید پڑھیں

پاکستانی آئل کمپنیوں کا 10بلین امریکی ڈالر کے گرین فیلڈ ریفائنری پراجیکٹ کیلئے سعودی آرامکو کے ساتھ اشتراک

چار بڑی قومی کمپینیاں گوادر پورٹ پر گرین فیلڈ ریفائنری پراجیکٹ کیلئے اشتراک کریں گی۔مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے ہیڈ آفس میں منعقد ہوئی۔ قومی کمپنیاں مزید پڑھیں

سول جج کی اہلیہ کے خلاف گھریلو ملازمہ پر تشدد کا مقدمہ درج

اسلام آباد پولیس نے سول جج کی اہلیہ کے خلاف گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درج کر لیا۔اسلام آباد پولیس نے رات گئے ٹوئٹ میں بتایا کہ متاثرہ بچی کے والد کی درخواست موصول ہونے پر مقدمہ درج مزید پڑھیں

اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر کسٹم افسران کی لوٹ مارکا سلسلہ زور پکڑ گیا، امپورٹرز کو تنگ کرنے میں خاتون کسٹم افسر ماریہ غفار بھی پیش پیش

اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر کسٹم افسران کی لوٹ مارکا سلسلہ زور پکڑ گیا ،،،پریشان امپورٹرز نے لاہور اور پشاور ڈرائی پورٹس کا رخ کر لیا ہے،،، امپورٹرز کو تنگ کرنے میں خاتون کسٹم انسپکٹر بھی شامل ہے ،،، رقم مزید پڑھیں

مریضوں کیلئے بری خبر

ملک میں ضروری دواؤں کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہےکہ عدم دستیاب دواؤں کی ترجیحی بنیادوں پر رجسٹریشن کی جائے گی اور  200 دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا کسی بھی دوسرے خطے سے زیادہ امن کا مستحق ہے، ظہیر جنجوعہ

کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمشنر ظہیر اے جنجوعہ نے امید ظاہر کی ہے کہ جنوبی ایشیائی خطہ آنے والے وقتوں میں تنازعات سے پاک ہو جائے گا اور خطے کے لوگ امن اور ہم آہنگی سے اپنی زندگی گزار سکیں مزید پڑھیں