رحمان علی باجوا چیف کوآرڈینیٹر اگیگا کی سربراہی میں اگیگا فیڈرل میں شامل تنظیموں اور ایسوسی ایشنز کے قائدین اور سیکریٹیریٹ کے ہزاروں کی تعداد میں یوم یکجہتی سرکاری ملازمین منایا گیا10 فروری سرکاری ملازمین کی کامیابی کا دن قرار مزید پڑھیں
معروف شاعر ، ڈراما نویس اور کالم نگار امجد اسلام امجد 79 سال کی عمر میں حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث لاہور میں انتقال کر گئے۔سرکاری ٹی وی چینل کی جانب سے ٹوئٹر پر معروف شاعر امجد اسلام امجد مزید پڑھیں
نوشہرہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ دو سے تین دہشت گرد رات کی تاریکی میں فرار ہوگئے۔سی مزید پڑھیں
راجہ سکندر محمود ضلعی صدرپی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ نے ایک بیان میں کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںبڑا اضافہ حکومت کا ظالمانہ اقدام ہے۔حکومت کی عوام کش پالیسیوں سے مہنگائی کا بہت بڑا سونامی آچکا ہے،اس حکومت کی مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت میں تھانہ آئی نائن میں تعینات پولیس اہلکار کی جانب سے خاتون کوڈیڑھ سال تک مختلف ہتھکنڈوں سے بلیک میل کرنے ،زبردستی خاتون کے موبائل فون سے اپنے موبائل فون پر خاندان کے دیگر لوگوں کی تصاویر بھیجنے،اسکی مزید پڑھیں
قیدیوں کو لے جانے والی بھری ہوئی وین سے ایک ملزم فرار ہوگیا جس کا مقدمہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔ رپورٹ کے مطابق کیپیٹل پولیس کے ایک افسر نے کہا کہ وین اڈیالہ جیل سے انڈر ٹرائل قیدیوں کو ماتحت عدالت مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے مرحوم رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی گرفتاری کے خلاف درخواست مسترد کردی۔عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ مزید پڑھیں
خانیوال میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا دہشت گردوں سے مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں انتہائی مطلوب دہشت گرد، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر عرفان اللہ ہلاک ہو گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق عرفان اللہ راولپنڈی کار مزید پڑھیں
این اے 53 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سید سبط الحیدر بخاری نے شاندار ریلی کیساتھ کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیےسینکڑوں گاڑیوں اور ہزاروں کارکنان کیساتھ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلیے پیپلزپارٹی کا قافلہ سبط الحیدر بخاری کی مزید پڑھیں
ملتان میں پولیس نے الیکشن کمیشن میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کے ڈیرے پر چھاپہ مار کر 10 کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ملتان میں آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران مسلم مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی مشاق طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا تاہم طیارے میں موجود دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ طیارے نے مردان مزید پڑھیں
اسلام آباد(عر فان بخاری )وفاقی دارالحکومت میں ایف نائن پارک شہریوں کے لئے نوگو(No go zone)کی حیثیت اختیار کرنے لگا 15 پر ایف نائن پارک میں ریپ کی کال موصول پولیس کی بھاری نفری ایف نائن پارک پہنچ گئیپولیس کا مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملتان شہر کو بڑی دہشت گردی سے بچا لیا۔ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) کے مطابق ملتان میں کارروائی کے دوران نامور کالعدم تنظیم کے کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا، مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے کئے جانے والے آپریشن میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ہلاک ہونے والے دہشت گرد ٹانک کی طرف کارروائی کرنے جا رہے تھے۔ پولیس کے مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے ریلیف فنڈ قائم کر دیا گیا۔ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے وزیر اعظم ریلیف فنڈ جی۔ 12166 کے قیام کا آفس آف دی کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کی جانب مزید پڑھیں
پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کے ارکان اور امدادی سامان لے کر ترکیہ پہنچ گیا۔پاک فضائیہ کا سی-130 ہرکولیس طیارہ پاکستانی عوام کی طرف سے زلزلہ سے متاثرہ ترک بھائیوں کیلئے کمبل اور دیگر ضروری مزید پڑھیں
ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ہدایت پر ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کی حضرو اٹک میں اہم کارروائی۔گریٹ یونین ایکسچینج کمپنی کی دو برانچوں پر کاروائی پانچ کروڑ سے زائد کی ملکی و غیر مزید پڑھیں
وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ نون کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری کردیا۔وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے جاری شیڈول کے مطابق پارٹی کی سینئر نائب صدر اور مزید پڑھیں
مرکزی تنظیم تاجران پاکستان اور ٹرانسپورٹرز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں حالیہ اضافے کو مسترد کر دیا۔ تنظیم تاجران پاکستان کےصدرکاشف چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں35 روپےفی لیٹراضافہ یکسرمسترد کرتےہیں، پیٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں
کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں سیرکیلئے آئے مدرسے کے طلبہ کی کشتی الٹ گئی، واقعے میں 10 طلبہ جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق کشتی میں 20 سے زائد افراد سوار تھے زیادہ افراد کے سوار ہونے سے کشتی اپنا مزید پڑھیں
