دریائے ستلج میں نچلے درجہ کا سیلاب آنے سے متعدد آبادیاں زیرآب آ گئیں جس سے مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب بارشوں کے باعث دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی سے مسلسل پانی چھوڑا جانے لگا، مزید پڑھیں
دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں سابق وزیراعظم پاکستان بینظیر بھٹو کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا۔مجسمے کی تقریب رونمائی میں وزیر خارجہ و بینظیر بھٹو کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں بلاول کا مزید پڑھیں
پاکستان میں نامزد برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ ( کمپینین آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جارج، آرڈر آف دی برٹش ایمپائر) برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد میں اپنی نئی تعیناتی کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔ جین کی تعیناتی مزید پڑھیں
وزیر مملکت، گندھارا ٹورازم پر وزیر اعظم کی ٹاسک فورس کے چیئرمین ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے کہا ہے کہ ان کی ٹاسک فورس چند دنوں میں بدھ مت کی سیاحت کے سلسلے میں سرپرائز دینے والی ہے۔ہمارا کام دیکھ مزید پڑھیں
شیخ رشید احمد کا اپنے ٹویٹ کے ذریعے بیان میں کہنا تھا کہ اگست کا پہلا ہفتہ ہی بہت اہم ہوگا اور سیاست کا رخ پتہ چل جائے گا ان کی گوٹی پھنس گئی ہے اور یہ گوٹی ایسی پھنسی مزید پڑھیں
راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ گنجائش سے تجاوز کرنے کے باعث ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 1752 فٹ ہے تاہم مقامی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اتوار کو متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وزیر خارجہ اپنے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے۔ وہ دونوں برادر ممالک مزید پڑھیں
محکمہ خوراک پنجاب نے چینی کی قیمت مقرر کرنےکا اختیار کین کمشنر کو دے دیا۔نگران صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ خوراک پنجاب نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار کین کمشنر کو دینے کا باضابطہ اعلامیہ جاری مزید پڑھیں
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عاشورہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم عاشور امام عالی مقام حضرت امام حسینؓ کی عظیم قربانی پوری انسانیت کے لیے حق وصداقت کا استعارہ مزید پڑھیں
پاکستان پوسٹ نے اندرون ملک ڈاک کے نرخوں میں 50 فیصد اور 150 فیصد اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق وزارت مواصلات سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق غیر رجسٹرڈ عام خطوط، لفافے اور مزید پڑھیں
وزارت مذہبی امور نے سرکاری اسکیم کے تحت حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کو مزید 12 ارب روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت حج پر جانے والے مزید پڑھیں
پولیس نے تحریک انصاف کے دو سابق ایم پیز کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری ظفر کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا۔ دوسری جانب تحریک انصاف کی رہنما اور سابق رکن مزید پڑھیں
رحیم یار خان میں پولیس نے مقابلے کے دوران 6 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا۔ڈی پی او رحیم یارخان رضوان گوندل کے مطابق خفیہ اطلاع پر پولیس ٹیم نے کچہ کشمور میں کارروائی کرکے ڈاکوؤں کے سرغنہ جانو انڈھڑ سمیت 6 مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں موسلا دھار بارشوں، سیلاب کے نتیجے میں مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پنجگور میں سیلاب کے باعث مکمل بھرنے کے بعد ڈیمز خطرے میں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حب ڈیم میں 339 فٹ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق 9 محرم کو صدر، اندرون شہر، پشتخرہ، نوتھیہ، حسن گھڑی، تہکال اور پچگی روڈ پر مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کی جس میں بحیرہ اسود میں گندم کی نقل و حمل رکنے اور اس کے نتیجے میں اشیائے خورونوش کے غذائی قلت مزید پڑھیں
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے 38ویں ریکروٹس کورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کے سلسلے میں پروقار تقریب کا انعقاد،تقریب میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، اسلام آباد پولیس میں 1751اہلکاروں کی بھرتی ملکی مزید پڑھیں
چار بڑی قومی کمپینیاں گوادر پورٹ پر گرین فیلڈ ریفائنری پراجیکٹ کیلئے اشتراک کریں گی۔مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے ہیڈ آفس میں منعقد ہوئی۔ قومی کمپنیاں مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس نے سول جج کی اہلیہ کے خلاف گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درج کر لیا۔اسلام آباد پولیس نے رات گئے ٹوئٹ میں بتایا کہ متاثرہ بچی کے والد کی درخواست موصول ہونے پر مقدمہ درج مزید پڑھیں
اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر کسٹم افسران کی لوٹ مارکا سلسلہ زور پکڑ گیا ،،،پریشان امپورٹرز نے لاہور اور پشاور ڈرائی پورٹس کا رخ کر لیا ہے،،، امپورٹرز کو تنگ کرنے میں خاتون کسٹم انسپکٹر بھی شامل ہے ،،، رقم مزید پڑھیں
