چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے 5 اگست 2019ء کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ دن ہندوستان کے مکروہ چہرے کو دنیا کے سامنے عیاں کرتا ہے، یہ یوم استحصال ہے مزید پڑھیں
سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ ،جس کی نمائندگی ڈائریکٹر جنرل ایشیا آپریشنز، ڈاکٹر سعود بن عاید الشمری نے کی ،نے آج اسلامی جمہوریہ پاکستان میں آزاد جموں وکشمیر کے صدر ، جناب سلطان محمود چوہدری کے ساتھ آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے ہوا بازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ قومی ائیرلائنز (پی آئی اے) تقریباً ڈوب چکی، اب پی آئی اے کا کام روایتی سرکاری طریقے سے نہیں چل سکتا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق مزید پڑھیں
ملک بھر کے ایئرپورٹس اونے پونے داموں پر بیرون ممالک کو لیز پر دینے (آؤٹ سورسنگ) کے معاملہ میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سی اے اے ملازمین کا احتجاج ،ملازمین نے آؤٹ سورسنگ ، اونے پونے داموں پر بیرون مزید پڑھیں
وفاقی وزیر ہاؤسنگ مولانا عبدالوسع نے کہا ہے کہ میرا خواب تھا کہ ہر غریب کے دہلیز پر ان کے اپنے گھر کی چابیاں پہنچاؤں اور اج اس خواب کو حقیقت کا روپ دینے کا وقت اگیا ہے ان خیالات مزید پڑھیں
وفاقی وزیر ہائوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہاہے کہ شفاف انتخابات کا بروقت انعقاد ناگزیر ہے ، جمہوریت کا مستقبل تابناک ہے ، عوام نے موقع دیا تو دوبارہ عوام کی خدمت کریں گے ،وزارت ہائوسنگ نے نامساعد حالات مزید پڑھیں
عراق کی حکومت نے حضرت امام حسینؓ کے اربعین کی تقریب کیلئے پاکستانی زائرین کاکوٹہ پچاس ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔فیصلے کا اعلان بغداد میں وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ اور ان کے عراقی مزید پڑھیں
پاکستان اور ترکیہ نے دوطرفہ تعلقات کو آگے بڑھانے کیلئے اچھے طریقے کار کے ذریعے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔وزیراعظم شہبازشریف اورترکیہ کے مہمان نائب صدر CEVDAT یلماز کے درمیان کراچی میں ایک ملاقات میں دوطرفہ مزید پڑھیں
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر ایران کے وزیرخارجہ حسین عبداللہیان دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔دفترخارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایرانی وزیر خارجہ حسین عبداللہیان کا پاکستان کا یہ پہلا سرکاری دورہ مزید پڑھیں
آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں آندھی/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش مزید پڑھیں
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں سرمایہ کاری اور کاروبار کے فروغ کیلئے ساز گار ماحول پیدا کرنے کی غرض سے ٹھوس اقدامات کیئے ہیں۔انہوں نے کراچی میں ایوان صنعت وتجارت کراچی کے ایک وفد مزید پڑھیں
فیڈرل گورنمنٹ ایمپلا ئز ہاؤسنگ اتھارٹی کے پروجیکٹ گرین انکلیو ون میں 800 پلاٹس کا قبضہ اور ہاؤسنگ اتھارٹی کے اپارٹمنٹ پروجیکٹس میں ترقیاتی کاموں کا دوبارہ آغاز ہوگیا۔وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات جناب مولانا عبدالواسع صاحب ہاؤسنگ اتھارٹی گرین مزید پڑھیں
ترکیہ کے نائب صدر پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی ائیرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکیہ کے نائب صدر کیوڈک یلماز (Cavdet Yalmaz) پاکستان کے 2 روزہ مزید پڑھیں
بلوچستان میں مون سون بارشوں سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ،صوبے میں بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی۔ بلوچستان میں مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے محکمہ مزید پڑھیں
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ مزید پڑھیں
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (اوجی ڈی سی ایل) نے جولائی 2023کے مہینے کے دوران تیل، گیس اور ایل پی جی کی پیداوار میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔کمپنی نے متعدد ایکسپلوریشن اور ڈویلپمنٹ کنووں سے آئل اور مزید پڑھیں
قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی ورچوئل اجلاس بلایا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کا 18 واں اجلاس سعودی عرب اور عراق مزید پڑھیں
اوگرا نے 24 روپے فی کلو گرام اضافہ کر کے ایل پی جی فی کلو قیمت 177روپے سے 201روپے پر پہنچا دی قیمت میں اضافے کے بعد گھریلوسلنڈر کی قیمت 2092روپے سے بڑھ کر 2374روپے پر پہنچ گئی جبکہ کمرشل مزید پڑھیں
”پاکستان منرلز سمٹ۔ ڈسٹ ٹو ڈویلپمنٹ۔ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع“ کی میزبانی حکومت پاکستان کرے گی۔ بیرک گولڈ کارپوریشن کی اسپانسر شب میں یکم اگست 2023 بروز منگل اسلام آباد میں ہونے والی کانفرنس کان کنی کی صنعت مزید پڑھیں
آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ راناثناءاللہ خان کی ہدایت پر سیف سٹی اسلام آباد کی استعداد کار اور دائرکار کومزید بڑھایا جارہا ہے۔وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی سرویلنس اور مزید پڑھیں
