پولیس تشدد سے ملزم ہلاک، 7 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

سول لائنز پولیس نے دوران حراست ایک شخص کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں اپنے 7 اہلکاروں کے خلاف پی پی سی کی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں

مریم نواز کو پارٹی میں مزید ذمہ داریاں مل گئیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی کے بڑے تنظیمی فیصلے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

پولیس مقابلہ، پولیس وردی میں ملبوس ڈاکو ہلاک

مورگاہ کے علاقہ میں فائرنگ کے تبادلے میں ڈاکو ہلاک، ڈاکو نے پولیس کی یونیفارم پہن رکھی تھی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی مورگاہ کے علاقہ میں ڈاکو نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی، فائرنگ کے تبادلے میں عامر یونس نامی مزید پڑھیں

منشیات کے استعمال کیخلاف دو روزہ کانفرنس کا انقعاد

ملک بھر میں منشیات کے استعمال کے خلاف ساتویں دوروزہ قومی کانفرنس سول سوسائٹی نیٹ ورک پاکستان اور وزارت برائے انسداد منشیات، اور وزارت انسانی حقوق، حکومت پاکستان کے تعاون کے ساتھ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسپیشل ایجوکیشن سوشل ویلفیئر مزید پڑھیں

گلبرگ گرین ہائوسنگ سوسائٹی کے متاثرین کا پریس کلب کے باہر شدید احتجاج، مسرت اعجاز کی قیادت میں متاثرین کی شدید نعرے بازی

اسلام آباد پریس کلب کے باہر گلبرگ گرین ہائوسنگ سوسائٹی کے متاثرین کا شدید احتجاج، ہائوسنگ سوسائٹی کے عہدیداران کے خلاف نعرے بازی، کی گئی مظاہرین کی کی قیادت مسرت اعجا چیئرمین ڈیلر ایسوسی ایشن پاکستان کر رہے تھے اس مزید پڑھیں

مزدہ ٹرک اور کیری ڈبے میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق

کوہاٹ میں مزدہ ٹرک اور کیری ڈبے میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق افسوس ناک حادثہ آدم خیل کے علاقے میں پیش آیا جہاں مزدہ ٹرک اوربولان کیری ڈبہ آپس میں ٹکرا گئے مزید پڑھیں

شہر قائد میں ڈاکو راج،وزیر اعلیٰ کا پروٹوکول افسر بھی لٹ گیا

صوبائی دارالحکومت کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں تھم نہ سکیں ، وزیراعلیٰ سندھ کے پروٹوکول افسر مہمانوں سمیت ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے ۔پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا میں جوہر آباد تھانے کی حدود میں ڈاکوؤں نے وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

سیلاب زدگان کیلئے حکومت انڈونیشیا کی جانب سے انسانی امداد کی تیسری اور چوتھی کھیپ کراچی پہنچ گئی

پاکستان کے عوام کے لیے عوام اور حکومت انڈونیشیا کی جانب سے انسانی امداد کی تیسری اور چوتھی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے۔ تقریباً 193.000 امریکی ڈالر کی لاجسٹکس میں حفظان صحت کی کٹس، خیمے، کپڑے، کمبل، سلیپنگ بیگز اور مزید پڑھیں

طالبعلم ڈکیتوں کے ہاتھوں گھر کی دہلیز پر قتل

سال 2022 کا اختتام انتہائی افسوس ناک واقعے سے ہوا جہاں کراچی میں بی بی اے کا طالبعلم ڈکیتوں کے ہاتھوں گھر کی دہلیز پر قتل ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے شہریوں کے تحفظ مزید پڑھیں

سال 2022، وفاقی دارالحکومت میں جرائم کی شرح میں ہوشربا اضافہ

سال 2022، وفاقی درالحکومت میں مجرموں کا راج رہا، سیف سٹی کیمرے اور سخت سکیورٹی کے دعوے بھی کام نہ آئے اور اسٹریٹ کرائمز میں ہوشرباء اضافہ دیکھنے میں آیا ۔اعدادوشمار کے مطابق وفاقی دارا لحکومت میں رواں سال کے مزید پڑھیں

قاسم سوری کے پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد

سینئر صحافی سلیم صافی کے خلاف بیان دینے پر نیشنل پریس کلب کی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری کے کلب میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل پریس کلب کی انتظامیہ نے قاسم سوری کے مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد نے ایس ایس پی تفتیشی ونگ فرحت عباس کاظمی کو ناقص کارکردگی پر عہدے سے ہٹا دیا

آئی جی اسلام آبادپولیس نے ایس ایس پی تفتیشی ونگ فرحت عباس کاظمی کومبینہ ناقص کارکردگی پرہٹادیاہے اورانکی جگہ اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ رضوان عمر گوندل کوایس ایس پی تفتیشی ونگ تعینات کردیاہے جبکہ ایس پی ڈپلومیٹک انکلیووفریال فرید کواے مزید پڑھیں

سیف سٹی کا خواب چکنا چور، وفاقی دارالحکومت میں جگہ جگہ ناکے، عوام کا استحصال دوبارہ شروع

وفاقی دارالحکومت میں تیرہ ارب روپے کی خطیر رقم سے ن لیگ کے سابقہ دور حکومت میں شہر بھر میں عالمی میعار کے مطابق سیف سٹی منصوبہ کے تحت عام شہریوں کی سیکیورٹی کویقینی بنانے کاخواب دوبارہ پھر ن لیگ مزید پڑھیں

انتہائی مطلوب دو دہشتگرد گرفتار

رینجرز اور پولیس کی لیاری میں خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی ، سندھ پولیس نے انتہائی مطلوب دو دہشتگرد گرفتار کرلیے ۔ترجمان پولیس کے مطابق رینجرز اور پولیس نے لیاری میں خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد پولیس نے سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر خصوصی سکیورٹی پلان جاری کردیا۔گزشتہ جمعہ دارالحکومت اسلام آباد میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوا تھا۔ شہر کی مزید پڑھیں