ورلڈاکنامک فورم کی طرف سے جاری ہونے والی حالیہ رپور ٹ کے مطابق سیروسیاحت کی ترقی کی عالمی فہرست میں پاکستان چھ درجے اوپرچلاگیاہے۔دوہزاراکیس کے سیروسیاحت کی ترقی کی عالمی فہرست میں ایک سوسترہ ممالک شامل ہیں۔اس فہرست میں مختلف مزید پڑھیں
درختوں کو آگ لگاکر ٹک ٹاک بنانے کے الزام میں ٹک ٹاکر نوشین سعید عرف ڈولی کی عبوری ضمانت منظور ہوگئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے 8 جون تک ٹک ٹاکر ڈولی کی عبوری ضمانت منظور کی مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ کامران فضل کو کام کرنے سے روک دیا۔سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے دعا زہرہ کی بازیابی سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے آئی جی سندھ کامران فضل سے عہدے مزید پڑھیں
پشاور کے علاقے یکہ توت میں گھر کے باہر بارودی مواد کے دھماکے سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے یکہ توت میں اے این پی کے مزید پڑھیں
ملتان سے کراچی جانے والی 26 ڈاؤن زکریا ایکسپریس میں ایک خاتون کے ساتھ ٹرین عملہ کی اجتماعی زیادتی کابھیانک کیس سامنے آیا ہے۔اورنگی ٹاؤن کراچی کی رہائشی خاتون کو دوران سفر ٹکٹ چیکر ‘انچارج اور ایک شخص نے زیادتی مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کا سیف سٹی کا دورہ۔ سیف سٹی کو لاء اینڈ آرڈر صورتحال کے دوران اور جرائم کے سدباب اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کے لئے مزید موثر بنانے مزید پڑھیں
عمران خان کے فوکل پرسن نے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے سے بدتمیزی کی، صاحبزادہ جہانگیر یاد داشت دیر سے لینے پر آپے سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی پالیسی واضح ہے اور وہ ریاست اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتی، اسرائیل جانے والے وفد کے شرکا پاکستانی نژاد امریکی شہری تھے، وہ خود بھی وضاحت مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود کو طبیعت ناساز ہونے پر نجی اسپتال میں داخل کروادیا گیا۔ فیملی ذرائع کے مطابق شفقت محمود کو لبلبے کی تکلیف کے باعث لاہور کے نجی اسپتال مزید پڑھیں
بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ اسٹیشن کے احاطے میں موجود لوگ ووٹ ڈال سکیں گے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)پریس انفارمیشن سینٹر اور ورچول یونیورسٹی کے تعاون سے دو روزہ “موبائل جرنلزم” کے عنوان سے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ملک بھر سے صحافیوں نے شرکت کی۔ ورکشاپ میں صحافت کے حوالے مزید پڑھیں
فیصل آباد کے قریب موٹروے ایم فور پر کار اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں ماں بیٹی سمیت کار سوار 3 خواتین جاں بحق جبکہ ڈرائیور اور ایک خاتون زخمی ہو گئے، کار سوار فیملی لاہور ایئر پورٹ سے مزید پڑھیں
وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کا مقدمہ عالمی فورمز پر لڑنےکا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں سردار تنویر الیاس کا کہنا تھا کہ یاسین ملک کے لیے لڑے جانے والے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نےگریٹر اقبال پارک لاہور میں جلسوں پر مکمل پابندی لگانےکا اعلان کردیا، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پابندی کی اصولی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں انہیں بریفنگ دی گئی مزید پڑھیں
وزارت مذہبی امور نے خواتین معاونین حج پر پابندی عائد کر دی۔وزارت مذہبی امور نے حج 2022 کے لیے معاونین کی فہرست میں شامل کی گئی خواتین کے نام لسٹ سے نکال دیے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ خواتین معاونین کے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور دھمکیوں کے مقدمے میں شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی ایک ہزار روپے کے مچلکوں پر 9 جون تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 6 جون سے 31جولائی تک ہوں گی۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
عدالت نے مارگلہ کے جنگل میں آگ لگا کر ٹک ٹاک بنانے والی خاتون ٹک ٹاکر کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جنگل میں آگ لگا کر ٹک ٹاک بنانے والی خاتون ٹک مزید پڑھیں
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، ان کے ووٹ کا حق ختم نہیں کیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم مزید پڑھیں
گوادر میں پولیس نے منشیات اسمگلرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے 500 کلو چرس برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق گوادر کے علاقے میں ایک کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک گاڑی سے 500 کلو مزید پڑھیں
