وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ایشیا میں بننے والی پرانی اور استعمال شدہ 1300 سی سی گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسز کی حد بندی ختم کردی گئی۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح کم کردی۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔ مزید پڑھیں
وزیر خزانہ نے بتایا کہ زرعی قرضوں کی حد کو رواں مالی سال میں 1800ارب سے بڑھا کر 2250 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔ بجلی اور ڈیزل کے بل کسان کے سب سے بڑے اخراجات میں شامل ہیں لہٰذا مزید پڑھیں
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافہ کیا جارہا ہے، سرکاری ملازمین کی کم سے کم پنشن 10 ہزار سے بڑھا کر 12 ہزار کی جارہی ہے، وفاقی حدود میں کم سے کم مزید پڑھیں
وزیر خزانہ نے بتایا کہ ملکی دفاع کے لیے 18 کھرب 4 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، گزشتہ مالی سال دفاعی بجٹ 15 کھرب 23 ارب روپے تھا جس میں اس سال اضافہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے سالابہ بجٹ میں دیگر شعبوں کی طرح تعلیم کے شعبے کے لیے بھی خطیر رقم رکھی ہے۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں بجٹ تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم صوبائی ذمہ داری ہے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے نان فائلر پر 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔ آئندہ مزید پڑھیں
استحکام پاکستان پارٹی کی تقریب میں فواد چوہدری کے چہرہ چھپانے پر عون چوہدری کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے کہا کہ 9 مئی مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پرانے انڈوں کو نئی ٹوکری میں ڈالنے سے استحکام نہیں آئے گا۔ ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ آزمائے ہوئے لوگ اور پارٹیاں ملک میں بہتری نہیں مزید پڑھیں
ایس،ایس،پی آپریشنز جمیل ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان اور فرح گوگی کو توشہ خانہ تحائف کی جعلی رسیدیں بنانے کے مقدمے میں جلد شامل تفتیش کیا جائے گا روزانہ 300 سے زائد افغانی پکڑے جاتے ہیں ان خیالات مزید پڑھیں
اسلام آباد میں غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کے دوران 200 سے زائد افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق اسلام آباد میں 148 غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں موجود ہیں، سی ڈی اے مزید پڑھیں
موٹروے ایم 2 پنڈی بھٹیاں کے قریب حادثے کے بعد کار کو آگ لگ گئی، 5افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق اوور ٹیکنگ کے دورن کار بے قابو ہوکر درخت سے جا ٹکرائی، درخت میں ٹکرانے مزید پڑھیں
ترکمانستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد،جس کی قیادت وزیر مملکت اور ترکمانگاس کے چیئرمین مکسات بابائیف کر رہے تھے نے آج یہاں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی قیادت میں پاکستانی وفد سے ملاقات کی۔دونوں اطراف نے ترکمانستان-افغانستان-پاکستان-انڈیا مزید پڑھیں
ایس ایس پی آپریشنز کا تھانہ گولڑہ کے علاقہ ڈی 12مرکز میں کھلی کچری کا انعقاد۔کھلی کچہری میں پولیس افسران سمیت علاقہ معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی،کھلی کچہری میں موجود شرکاء نے اپنے مسائل بیان کیے اور بہتری مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ایسی گفتگو موجود ہے کہ شاید عدالت کو بھی کہنا پڑے کہ اسے ان کیمرہ کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل پروگرام مزید پڑھیں
لاہور کے مختلف علاقوں میں 2 خواتین سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق ٹبی سٹی کے علاقے پانی والا تالاب میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 22 سالہ فواد ہلاک ہوگیا ۔ پولیس کا مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کے بعد سگریٹ اسمگلرز کے خلاف ملک بھر میں کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔رپورٹس کے مطابق کسٹم انٹیلی جینس نے کراچی،ملتان،ڈیرہ اسماعیل خان میں چھاپوں کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ سگریٹس برآمد مزید پڑھیں
وزیرمملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے بجٹ سے پہلے ہی عوام کو پیٹرول کی قیمت میں کمی سے متعلق خوشخبری سنا دی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ آنے والے دنوں مزید پڑھیں
نوجوان صحافیوں کے وفد کا اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن اکرا کے صدر صغیر چوہدری کی زیر قیادت پولیس،لائن ہیڈ،کوارٹر کا،دورہایس ایس پی لاجسٹکس محمد سرفراز ورک صحافیوں نے ملاقات کی اور بریفنگ دی۔ اس موقع پر مزید پڑھیں
کروڑوں روپے مالیت کے کمرشل پلات فروخت کرنے کے الزام میں، وزارت داخلہ ہائوسنگ سوسائٹی کےسیکر ٹری آفتاب شاہ کی سپیشل جج سنٹرل اعظم خان کی عدالت نے عبوری ضمانت خارج کر دی ایف آئی اے نے گر فتار کر مزید پڑھیں
