شہید ملت خان لیاقت علی خان کی 71ویں برسی آج منائی جا رہی

پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت خان لیاقت علی خان کی 71ویں برسی آج (اتوار) منائی جا رہی ہے۔کرنال، مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے، لیاقت علی خان نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، انڈیا اور آکسفورڈ یونیورسٹی، برطانیہ سے تعلیم حاصل مزید پڑھیں

این ایل سی ڈرائی پورٹ سوست کے کسٹم کلکٹر کا نامناسب رویہ، امپورٹر اینڈ ایکسپورٹر ایسوسی ایشن نے ہر طرح کی کسٹم کلیئرنس بند کردی، مذہبی منافرت بھی پھیلانے کا الزام

امپورٹر اینڈ ایکسپورٹر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان نے سوست ڈرائی پورٹ پر ہر طرح کی کسٹم کلیئرنس کے کام کو بند کردیا ہے، ان کی جانب سے اقدام کسٹم کلکٹر کے غیر مناسب رویہ کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے، مزید پڑھیں

سی آئی اے پولیس ٹیم کی بڑی کارروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے دو ارکان گرفتار، نقدی و اسلحہ برآمد

اسلام آباد کیپیٹل پولیس سی آئی اے پولیس ٹیم کی بڑ ی کاروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے دوارکان گرفتار،ملزمان کے قبضے سے نقدی پا نچ لا کھ روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مزید پڑھیں

آج موسم کیسا رہے گا؟

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں/آندھی اور گرج چمک مزید پڑھیں

چین کے سفیر مسٹر نونگ رونگ کی وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی سے ملاقات

پاکستان میں چین کے سفیر مسٹر نونگ رونگ نے وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی سے ملاقات کی۔سفےر کا خیرمقدم کرتے ہوئے افتخار علی شلوانی مختلف باہمی دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا جن میں پاک مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان سے پاکستان میں جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا کی ملاقات

 وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان سے آج اسلام آباد میں پاکستان میں جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا نے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان نے بہترین دوطرفہ تعلقات کی موجودہ سطح پر اطمینان کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان دفاعی تعاون کا معاہدہ

پاکستان اور جمہوریہ جنوبی کوریا نے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔اس مفاہمت نامے پر سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل حمود الزماں خان (ریٹائرڈ) کے دورہ جنوبی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار امریکا روانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار امریکا روانہ ہوگئے۔وزارت خزانہ کےمطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار دورہ امریکا میں آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے حکام سے مذاکرات کریں گے۔اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے نمائندوں سے قرض پروگرام پر مذاکرات کریں مزید پڑھیں

شاپنگ مال سینٹورس میں آگ بھڑک اٹھی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نجی شاپنگ مال سینٹورس میں آگ بھڑک اٹھی جہاں فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔اسلام آباد کے علاقے سیکٹر ایف ایٹ میں واقع سینٹورس مال میں رہائشی اپارٹمنٹ بھی موجود مزید پڑھیں

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کے چھاپے، 23 ٹرانسفارمرز ، کاپر، آئل برآمد ، مقدمات درج

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کاروائی نے کارروائی کرتے ہوئےدو غیر قانونی بجلی ٹرانسفارمر ورکشاپوں پہ چھاپے مارے ہیں ، ان ورکشاپوں میں واپڈا اہلکاران کی ملی بھگت سے واپڈا کے ٹرانسفامر غیر قانونی طور پر سٹور مزید پڑھیں

پاکستان اور جرمنی کا دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور جرمنی نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔برلن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جرمن مزید پڑھیں

پاکستان اپنے لوگوں کے لیے موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ تباہ کن موسمیاتی سیلاب اور بارشوں سے دس لاکھ سے زائد گھر تباہ اور 4.3 ملین ایکڑ کھڑی فصلیں زیر آب آ گئیں۔برلن میں دو طرفہ ملاقات کے مزید پڑھیں

” ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے آمدن کیسے بڑھائی جائے” کے موضوع پر ورکشاپ

اسلام آباد(سی این پی)تھنکر جرنلسٹس فورم اور ڈیجیٹل ایسینشل پاکستان کے تعاون سے نیشنل پریس کلب میں 29 ستمبر کو ” ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے آمدن کیسے بڑھائی جائے” کے موضوع پر ورکشاپ منعقد کی گئی جس کے مہمان سپیکر مزید پڑھیں

فیصل آباد، منٹگمری بازار میں آتشزدگی 7 افراد جاں بحق

 منٹگمری بازار میں واقع پلازہ  میں آگ لگنے سے ہلاکتوں  کی تعداد 7 ہوگئی۔ریسکیو حکام کےمطابق 5 منزلہ عمارت میں نیچے دکانیں اور اوپر فیملییاں رہائش پذیر تھیں، آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پرپہنچ گئے اور امدادی مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس، شاہنواز امیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت پر پولیس نے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کے جوڈیشل ریمانڈ مزید پڑھیں

آج موسم کیسا رہے گا؟

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ تاہم بالائی اور وسطی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، پوٹھوہار ریجن، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور کشمیر میں مزید پڑھیں