ملزم یا مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا آئین کی خلاف ورزی ہے، عدالت

لاہور ہائی کورٹ نے دہشت گرد تنظیم سے تعلق کے الزام میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل کے فیصلے میں قرار دیا ہےکہ ملزم یا مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا آئین کے آرٹیکل 13 کے خلاف ہے۔لاہور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی سابق رکن صوبائی اسمبلی نیلم حیات ملک سیاست سے دستبردار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) نیلم حیات ملک نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں نیلم حیات ملک کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں مزید پڑھیں

2018 کے انتخابات میں شہباز شریف کو شکست دینے والے محمد خان لغاری بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے

ممبر قومی اسمبلی محمد خان لغاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنےکا اعلان کر دیا۔اپنے ویڈیو بیان میں رکن اسمبلی محمد خان لغاری نے 9 مئی کے واقعات خصوصاً فوجی تنصیبات پر حملوں اور شہدا کی بے حرمتی مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران خطے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں سے فائدہ اٹھائیں،ایرانی سفیر

اسلام آباد چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات،ایرانی سفارتخانے میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

انتخابات میں کسی کے ساتھ اتحاد نہیں کرینگے، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں ہم کسی پارٹی کے ساتھ محدود سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے لیکن اس بات پر متفق ہیں کہ انتخابی اتحاد میں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی رعنا انصار سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے سندھ اسمبلی میں اپنی خواتین پارلیمانی پارٹی کی رہنما، رعنا انصار کو صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے بتایا کہ رعنا مزید پڑھیں

اسلام آباد جیل کی تعمیر کے منصوبے میں من پسند کمپنیوں کو زائد نرخوں پر ٹھیکہ دینے پرایف آئی اے نے سابق ڈی جی پی ڈبلیو ڈی، چیف انجینئر سمیت پانچ افسران کو طلب کرلیا

وزارت ہائوسنگ کے ذیلی ادارے پاک پی ڈبلیو ڈی کے اربوںروپے مالیت کا اسلام آباد جیل کی تعمیر کے منصوبے میں من پسند کمپنیوں کو زائد نرخوں پر ٹھیکہ دینے پرایف آئی اے نے سابق ڈی جی پی ڈبلیو ڈی، مزید پڑھیں

ووٹ کے اندراج ، کوائف کی درستگی کیلئے تاریخ میں توسیع

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی، ووٹ کے اخراج اور ووٹ کی منتقلی کیلئے درخواست دینے تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔اب شہری ووٹ کے اندراج، اخراج اور درستگی کے لیے 20 جولائی 2023 تک مزید پڑھیں

محرم الحرام کا چاند 18 جولائی کو نظر آنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے نئے اسلامی  سال کے  چاند کے حوالے سے پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات نے فلکیاتی پیرامیٹرز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے اسلامی سال 1445 ہجری کا چاند 18 جولائی کو نظر آنے کا امکان ہے۔محکمہ مزید پڑھیں

پاکستان کی سال 24-2023 میں معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔آئی ایم ایف کے مطابق سال 24-2023 میں معاشی شرح نمو  2.5  فیصد رہنے کا امکان ہے، گزشتہ مالی سال پاکستان کی معاشی کارکردگی مزید پڑھیں

امریکا میں پرانے پاکستانی سفارت خانے کی عمارت فروخت کردی گئی

امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی واشنگٹن ڈی سی میں ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت کردی گئی۔عمارت نئی ایمبیسی بننے کے بعد 2003 سے خالی تھی اور اسے 71 لاکھ ڈالر یعنی تقریبا 20 ارب روپے میں پاکستانی امریکن مزید پڑھیں

غیر قانونی الخیر یونیورسٹی نے 98 ہزار ڈگریاں جاری کیں، میں اکیلا اوپن اور گجرات یونیورسٹی میں وی سی نہیں لگا سکتا، ڈاکٹر مختار احمد

میرے 5 بچے ہیں۔ کوئی بھی ایچ ای سی کے ذریعے اسکالرشپ نہیں لے رہا۔ 3 ہزار پاکستانی طلباء ایچ ای سی اسکالرشپ پر بیرون ملک تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ پاکستان بین الاقوامی سکالر شپ جیتنے میں دنیا میں مزید پڑھیں

پر امن ماحول اور کاروبار دوست پالیسیوں کی وجہ سے روانڈا سرمایہ کاری کیلئے بہترین جگہ ہے، ہائی کمشنر جیمز کمیانو

پاکستان کیلئے روانڈا کے ہائی کمشنر جیمز کمیانو نے کہا ہے کہ روانڈا پر امن،کاروربار دوست ماحول اور شفافیت کے ساتھ پاکستان کی بزنس کمیونٹی کیلئے سرمایہ کاری کی بہترین جگہ ہے۔روانڈا سینٹرل افریقہ ریجن میں پاکستان کیلئے لانچنگ پیڈ مزید پڑھیں

سیکٹر آئی ٹین کے گٹر میں گر کر جاں بحق باپ بیٹے کے ورثا کا احتجاج رنگ لے آیا، ڈائریکٹر سینیٹیشن عطا سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج، ملزمان گرفتار نہ ہوسکے

اسلام آباد سیکٹر آئی ٹین فور میں باپ اور بیٹے کے گٹر میں گر کر جان بحق ورثا کا لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج پولیس نے ر پٹ درج کر کے معا ملہ گو ل کر دیا ، ور مزید پڑھیں