راولپنڈی لالہ زار نشیبی آبادی میں بارشی پانی جمع ہوگیا،راولپنڈی پانی میں 4 گاڑیاں ڈوب گی،راولپنڈی گاڑیاں گھروں کے باہر پارک ہوئی تھی،راولپنڈی رہائشیوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے،علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ راولپنڈی لالہ زار گلی نمبر مزید پڑھیں
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سربراہ پاکستان ایئر فورس ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے مزید پڑھیں
جمعرات کے روز ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز کو علاج کیلئے راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دانیال عزیز کو لاہور کے سروسز اسپتال سے سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کے ریٹرننگ افسر (آراو) نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی۔گزشتہ روز کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کے مزید پڑھیں
تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کارروائی ،جعلی پولیس اہلکار بن کر شہریوں کو لوٹنے والے بین الصوبائی گینگ کے دو ملزمان گرفتا ر کر لئے ۔ملزمان کے قبضے سے وائرلیس سیٹ، جعلی پولیس کی وردیاں، ملزمان کے زیر استعمال گاڑی مزید پڑھیں
ملٹی پروفیشنل ہاوسنگ سوسائٹی B-17 میں جعلسازی سے اوورسیز پاکستانی کا پلاٹ ہتھیانے کا معاملہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی رجسٹرار کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیز کی حیثیت سے کیس کی سماعت ، سماعت کے دوران ڈی سی اسلام مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے این اے 245 میں عامر لیاقت کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔این اے 245 کے لیے کاغذات نامزدگی 24 جون تک جمع کرائے جاسکیں گے، جبکہ پولنگ 27 جولائی کو ہوگی۔ واضح رہے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی ) اسلام آ باد میں بلدیاتی الیکشن میں یونین کونسل 14ہمک ملک عشرت باری گرو پ کے گروپ لیڈر ملک یعقوب اعوان نے چیئرمین کے لیے ملک ذوالفقار المعروف ملک قاری اور وائس چیئرمین چوہدری وحید مزید پڑھیں
پاکستان نے D 8 ممالک کو ملک کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی ہے۔ یہ دعوت وزیر برائے سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین نے استنبول میں D-8 سرمایہ کاری کانفرنس کے موقع مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے ضلع ٹھٹھہ میں ساحلی پٹی کے ساتھ ایک ہزار ایکڑ اراضی پر پام آئل کے پودے لگانے کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبے پر 356 ملین روپے لاگت آئے گی۔ یہ فیصلہ کراچی میں مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ حکومت صحت کے شعبے کی ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ دبئی کے حکمران خاندان کے رکن شیخ احمد دلموک المکتوم سے ملاقات میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے کورنگی میں این اے 240 کی نشست پر گزشتہ روز ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ ہوئی جس میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے محمد ابوبکر نے میدان مار لیا۔ اس ضمنی انتخاب میں 25 مزید پڑھیں
پنڈوریاں میں جھولا گرنے سے بچی سمیت2 افراد جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق پنڈوریاں میں دربار سید چن پیر بادشاہ کے عرس پر جھولا گرنے سے2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں ایک بچی بھی شامل۔ حادثے میں تین مزید پڑھیں
ڈائریکٹر جنرل پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) مہر صاحبزادہ خان نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک بھر میں رواں ماہ کے آخر سے مون سون بارشوں کا سسٹم داخل ہونے کا امکان ہے جبکہ پری مون سون بارشیں مزید پڑھیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) افسران و ملازمین نے17 جون سےقلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ایف بی آر کے عملے نے مطالبہ کیا ہےکہ پرفارمنس الاؤنس بحال کیا جائے اور ریونیو الاؤنس کی بھی منظوری دی جائے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد پولیس نے غیر ملکی خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کرلیا۔ملزم سفیر جو پرائیویٹ سکیورٹی کمپنی میں سکیورٹی گارڈ ہے نے 06جون کو متاثر ہ خاتون کے ساتھ مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)ایم سی آئی نے ایف نائن میں قائم تفریح مقام میگا زون کو سیل کر دیا،میگا زون ایم سی آئی کا 14 کروڑ روپے سے زائد کا نادہندہ تھا،میگا زون کی مالک مبینہ طور پر سابق سپیکر مزید پڑھیں
کوئٹہ(سی این پی) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر اور وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی ختم کرنے کے لئے وفاقی حکومت ہرممکن تعاون کررہی ہے بلوچستان کے مفادات پر کوئی مزید پڑھیں
آئی جی اسلام کے زیر صدارت چائنیز نیشنل سیکیورٹی میٹنگ کا انعقاد۔ چائینز نیشنلز کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے اہم فیصلے کیے گئے،ڈی آئی جی سیکیورٹی حسن رضا ان فیصلہ جات پر عملدرآمد اور تمام معاملات کی خود نگرانی مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے لاہور نے مونس الہیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا ہے۔ مونس الہیٰ کے علاوہ نواز بھٹی اور مزید پڑھیں
