آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کاانٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کا دورہ

وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کاانٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کا دورہ۔ حالیہ احتجاجی مظاہرہ اور کشیدہ صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے طلباءتنظیم اور یونیوراسٹی انتظامیہ سے ملاقات۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف علاقوں اورخیبر پختونخوا میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب کے مختلف علاقوں اورخیبر پختونخوا میں بارش کا امکان ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج لاہور، گوجرانوالہ سیالکوٹ مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں اضافہ،ٹارگٹڈ سبسڈیز 699ارب روپے مقرر

بجٹ تقریر کے دوران وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ حکومت نے مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں ٹارگٹڈ سبسڈیز 699 ارب روپے رکھی ہیں، تعلیم، ماہی گیری، چینی اور آٹے پر سبسڈی دی جائے گی۔ وزیر مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں سولر پینلز کی درآمد کو سیلز ٹیکس سے استثنیٰ

200یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑی خوشخبری۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو سو سے کم یونٹ استعمال کرنے والوں کوسولر پینل کی خریداری کیلئے حکومت سے قرضے ملیں گے۔ وفاقی بجٹ2022-23 میں سولر پینل کی مزید پڑھیں

ر دیامربھاشا ڈیم، مہمند ڈیم، داسو ڈیم، نئی گاج ڈیم اور کمانڈ ایریا پراجیکٹس کے لیے بجٹ میں 100 ارب روپے کی رقم مختص

حکومت کی طرف سے بڑے کثیر المقاصد ڈیموں کے لیے بجٹ میں 183 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ بجٹ کی تقریر کے مطابق توانائی سے منسلک شعبہ آبی وسائل ہے، بڑے کثیر المقاصد ڈیموں خاص طور پر دیامربھاشا ڈیم، مہمند مزید پڑھیں

عامر لیاقت حسین کی تدفین،پولیس اور ورثا میں معاملات طے پا گئے

معروف اینکر عامر لیاقت حسین کی تدفین کے حوالے سے پولیس اور ان کے ورثا میں معاملات طے پاگئے۔سینیئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس (ایسٹ) کے مطابق کچھ دیر میں میت ورثا کے حوالے کی جائے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

بی جے پی رہنمائوں کے گستاخانہ کلمات پر پی ٹی آئی ویمن ونگ نارتھ کیلی فورنیا کی سیکرٹری صائمہ انیس کی پرزور مذمت

پاکستان تحریک انصاف ویمن ونگ نارتھ کیلی فورنیا کی سیکرٹری صائمہ انیس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنمائوں کی جانب سے نبی پاک ۖ کی شان میں گستاخی کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں ان کے اس مزید پڑھیں

بی جے پی رہنمائوں کے گستاخانہ کلمات،جے یو آئی بلوچستان کا احتجاج کریگی

کوئٹہ (سی این پی )جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے زیر اہتمام آج بی جے پی کی جانب سے حضرت محمد ؐ کے متعلق گستاخانہ کلمات کے خلاف آج کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں احتجاج کیا جائے اور نماز جمعہ کے مزید پڑھیں

بجٹ عوام دوست ہوگا،فلاح و بہبود کے منصوبے شامل،مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(سی این پی)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عوام دوست بجٹ آج پیش کرینگے جس میں عوام کے فلا ح و وبہبود کے منصوبے شامل مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ،پی ٹی آئی کے اہم رہنمائوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے ملزم پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے۔ عدالت نے شفقت محمود، یاسمین راشد، زبیر نیازی، محمود الرشید کے علاوہ مزید پڑھیں

گستاخانہ بیانات کے خلاف جماعت اسلامی کی ریلی

بھارت میں گستاخانہ بیانات کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے اسلام آباد میں ریلی نکالی گئی۔ احتجاج کے دوران جماعت اسلامی کے کارکنان نے بھارتی ہائی کمیشن تک جانے کی کوشش کی۔ اس دوران پولیس اور کارکن آمنے سامنے مزید پڑھیں

سجاد خان کی گورنر پنجاب سے ملاقات،ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور حلقہ این اے 60 سے سابق امیدوار سجاد خان نے ذمہ داریاں سنبھالنے والے پنجاب کے نئے گورنر بلیغ الرحمان سے ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں یونیسیف عہدیدار کا ریپ

اسلام آباد (سی این پی)دارالحکومت اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کی ایک عہدیدار کو اس کے سیکیورٹی گارڈ نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ ڈالا۔تفصیلات کے مطابق سویڈن سے تعقلق رکھنے والی یونیسیف کی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ ان کی راہ دیکھ رہے ہیں لیکن وہ انقلاب کی تاریخ نہیں دے پا رہے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا انقلاب اب سپریم کورٹ کی جانب دیکھ رہا ہے کہ وہ فیصلہ دیں تو یہ تاریخ کا اعلان کریں، میں اس چیز کی مذمت مزید پڑھیں