حکومت اب ٹمٹماتا چراغ بن چکی ہے، صرف ایک پھونک کی مار ہے،مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا قافلہ وفاقی دارالحکومت  اسلام آباد پہنچ گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت اب ٹمٹماتا چراغ بن چکی ہے، صرف ایک پھونک مزید پڑھیں

ہمارے قافلے رواں دواں ہیں،28مارچ کو تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا، عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (سی این پی) جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ 28 مارچ کو اسلام آباد میں تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔ قافلے آج مغرب اور عشاء کے درمیان پنڈال پہنچنا شروع مزید پڑھیں

سیاست میں اسلام کو لانے والوں کا کوئی مستقبل نہیں ہے،پرویز الہیٰ

سپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ جلسوں سے تحریک عدم اعتماد پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عوام گھروں سے نکلیں، مہنگائی کا عذاب نازل کرنے والوں کو آخری دھکا دیں، شہباز شریف

 مسلم لیگ (ن)کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عوام سے گھروں سے باہر نکلنے کی اپیل کردی۔ ایک بیان  میں شہباز شریف نے کہا کہ قائد نوازشریف کی کال پر سب اپنے گھروں سے نکلیں، عوام مہنگائی کا مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کی وطن واپسی پر گرفتاری کا امکان

 وزیر  داخلہ شیخ رشید نے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کی پاکستان آمد پر انہیں گرفتار  کرنے اعلان کردیا۔اسلام آباد میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے ناظم جوکھیو قتل مزید پڑھیں

تحصیل چیئرمین ہری پور پر قاتلانہ حملہ،حالت تشویشناک

تحصیل چئیرمین ہری پور سمیع اللہ خان قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے تحصیل چیئرمین سمیع اللہ خان کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ فائرنگ سے مزید پڑھیں

اہم سیاسی مشاورت کیلئے بنی گالہ میں سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب

وزیراعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج بنی گالا میں طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بنی گالا میں ہونے والے اجلاس میں منحرف اراکین سے متعلق سپریم کورٹ میں ریفرنس پر مشاورت کی جائےگی۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

سندھ میں گورنر راج کا نہ کوئی ارادہ تھا نہ ہے،شاہ محمود قریشی

 پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان قومی اسمبلی سے متعلق گزشتہ روز فواد چوہدری، شہباز گل اور عالیہ حمزہ کی غیر اخلاقی گفتگو کے بعد وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے نرم لہجہ اپناتے ہوئے اپنے اراکین مزید پڑھیں

’ ہمت ہے تو گورنر راج لگاکر دکھاؤ  ، کل نہیں آج لگا کر دکھاؤ،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی  کے چیئرمین بلاول بھٹو زردار ی نے سندھ میں گورنر راج لگائے جانے کی تجویز پر نظم شیئر کرتے ہوئے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ بلاول نے ٹوئٹر پر ایک نظم کی ویڈیو شیئر کی ہے مزید پڑھیں

شہباز گِل کے رمیش کمار کے بارے میں نامناسب الفاظ قابلِ مذمت ہیں، پاکستان انسانی حقوق کمیشن

پاکستان انسانی حقوق کمیشن نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کی جانب سے رمیش کمار کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کرنے کی مذمت کی ہے۔ پاکستان انسانی حقوق کمیشن کا کہنا ہے کہ اہم سیاسی مزید پڑھیں

گھبرائے ہوئے شخص کیلئے پیغام ہے یہ دنیا مکافات عمل ہے،آپ جلد جیل میں ہونگے، محسن بیگ

اسلام آباد (سی این پی) ایڈیٹر انچیف آن لائن نیوز ایجنسی اور روزنامہ جناح محسن جمیل بیگ نے کہا کہ حکومت کا مجھ سے خفا ہونے کی وجہ سچ تھا ، خلاف قانون اور ریاستی جبر کرنے والوں کو مثال مزید پڑھیں

ان کو پتہ ہی نہیں تین وفاقی وزیر ان سے جا چکے ہیں، رمیش کمار کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن ڈاکٹر رمیش کمار نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں ہمیشہ صحیح نشان دہی کرتا رہتا تھا کہ یہ چیزغلط ہے’۔ انہوں نے کہا کہ ‘لارجز میں مزید پڑھیں

زرداری کو دھمکیاں،وزیراعظم کیخلاف لاہور میں بھی اندراج مقدمہ کی درخواست،مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ او سے جواب طلب

ایک  رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کو دھمکی دینے پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کروانے کی درخواست لاہور کے تھانے میں جمع کروا دی گئی ہے، مقدمہ درج نہ کرنے پر عدالت نے ایس ایچ مزید پڑھیں

وزیراعظم اور اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کو چیلنج کردیا، رجسٹرار کا وزیراعظم کی پٹیشن پر اعتراض

وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق  کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعلیٰ محمود خان، وفاقی مزید پڑھیں