حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ طارق فاطمی سے مشیر برائےخارجہ امور کا عہدہ واپس لے لیا گیا۔ گزشتہ روز طارق فاطمی کے مشیر برائے خارجہ امور کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ طارق فاطمی سابق وزیراعظم مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے منشیات کیس میں جمہوریہ چیک کی ماڈل ٹریزا کی بریت کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے ہیروئن اسمگلنگ کیس میں کسٹمز کی اپیل ابتدائی سماعت کے بعد خارج کردی ہے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں
جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس افسر محمد عاقب کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس ،انتظامیہ کے سینئر افسران، سینئر پولیس افسران، لاء انفورسمنٹ ایجنسیز، اور مزید پڑھیں
نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے حلف اٹھانے کے لیے دائر لگایا گیا اعتراض ختم ہونے کے بعد کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کے حلف کے لیے درخواست اعظم مزید پڑھیں
نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے حلف اٹھانے کے لیے دوبارہ دائر کی گئی درخواست پر بھی اعتراض لگ گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کے حلف کے لیے درخواست اعظم نذیر تارڑ اور عطا اللہ تارڑ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کے معاملہ پر سماعت ایک ہفتہ کے لیے ملتوی کردی، پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے الیکشن کمیشن کے نامکمل ہونے کا نکتہ اٹھا دیا۔ چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں
اسلام آباد (سی این پی)تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے پولیس جوان شہید۔آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس، ایس یس پی آپریشنز اوردیگر سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے۔ علاقہ میں ناکہ بندی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا کو منشیات اسمگلنگ کیس میں بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں جمہوریہ چیک رپبلک کی ماڈل ٹریزا منشیات کیس کی سماعت جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سی این پی) وفاقی پولیس میں پندرہ سے بیس انسپکٹرز، سب انسپکٹرز کے ماتحت کام کرنے پر مجبور۔ سینکڑوں سینئر سب انسپکٹرز کو نظرانداز کر کے جونیئر سب انسپکٹرز کو تھانوں میں ایس ایچ او لگایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پرحملہ اور ہنگامہ آرائی کےکیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ ق کے 9 ارکان اسمبلی کی عبوری ضمانت 29 اپریل تک منظورکرلی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے آئندہ سماعت پر مقدمےکا مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس کے مزید13سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ۔ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کے اجلاس میں ترقیوں کی باقاعدہ منظوری دی گئی جس کے بعد ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ آئی جی اسلام مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس میں تعینات ایس ایس پی لاءاینڈ آرڈر سید کرار حسین گریڈ 19میں ترقی یاب ہو گئے ۔ ترقی پانے والے آفیسر کو رینک لگانے کے حوالے سے سنٹرل پولیس آفس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) جو اس وقت جس شکل میں بھی ہے، اس کو ختم کر رہے ہیں جبکہ پیکا ایکٹ پر نظر مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کےسینئیر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے۔ ترجمان ایم کیوایم کے مطابق اقبال محمد علی کافی عرصے سےعلیل تھے اور اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ اقبال محمدعلی 2018 کے انتخابات مزید پڑھیں
خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئےبلوچستان پولیس وومن سیفٹی ایپ متعارف کروا دی گئی ہے۔ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے تعاون سے ایپ متعارف کروائی گئی ہے۔انسپکٹر جنرل بلوچستان پولیس، محسن حسن بٹ نے کہا کہ خواتین بلوچستان وومن مزید پڑھیں
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نےکہا ہےکہ سوشل میڈیا پر جو چل رہا ہے اس کی پرواہ نہیں، آئین کی پاسداری ہماری ذمہ داری ہے، یہ 24 گھنٹے کام کرنے والی عدالت ہے،کسی کو سپریم کورٹ پر مزید پڑھیں
راولپنڈی (سی این پی ) مسلم لیگ ن کے ممبر ڈسٹرکٹ کونسل ملک مسعود ایڈووکیٹ نے میاں حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں ترقی کا جو سفر ن لیگ کے دور میں مزید پڑھیں
راولپنڈی (سی این پی ) جاوا گائوں کی اعوان برادری کے مرکزی رہنماملک یعقوب اعوان کے چچا معروف قانون دان بیرسٹر شاہزیب عشرت کے والد ملک عشرت محمود کی پہلی برسی کی تقریب ماڈل ٹائون ہمک میں منعقد کی گئی مزید پڑھیں
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر پشاور موڑ تا نیو انٹرنیشنل ائیرپورٹ اورنج لائن میٹرو بس سروس منصوبے پر ٹرائل رن شروع کردیا گیا ہے۔ سی ڈی اے، این ایچ اے، آئی سی ٹی اور دیگر متعلقہ شعبوں مزید پڑھیں
حکومت کی تبدیلی کے ساتھ دارالحکومت کی انتظامیہ میں نئے چہرے سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں اور ہفتے کے روز ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کا تبادلہ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے مزید پڑھیں
