پی ٹی آئی کارکن کی ہوٹل میں بدتمیزی، نور عالم پر حملہ، مصطفیٰ نواز کھوکھر نے دھنائی کر ڈالی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے ایک بار پھر نجی ہوٹل میں منحرف پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نور عالم سے بدتمیزی کی ہے۔ پی ٹی آئی کے ایک کارکن نے نور عالم خان کو  پشتو مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد ،ووٹنگ کیلئے اجلاس 15اپریل کو طلب

وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے اسمبلی اجلاس 15 اپریل کو طلب کرلیا گیا۔ْ آزاد کشمیرکی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس  15 اپریل کو طلب کیا گیا ہے جس میں  وزیراعظم  آزاد مزید پڑھیں

اسلام آباد میٹرو کو وزیراعظم نے پانچ روز میں چلانے کا حکم دیدیا

وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میٹرو پانچ روز میں چلانے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اس حوالے سے وزارت داخلہ، کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) مزید پڑھیں

شہباز گل اور شہزاد اکبر کا نام واچ لسٹ میں ڈالنے کا حکم معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شہزاد اکبر اور شہباز گل سمیت 6 افراد کے نام ایف آئی اے کی اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کا حکم معطل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے مزید پڑھیں

پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے مختلف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے مختلف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ مسلم لیگ ن کے نامزد وزیراعلیٰ حمزہ شہباز  اور ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے   پنجاب میں وزیراعلیٰ کا انتخاب نہ کرانے پر مزید پڑھیں

شہزاد اکبراور شہباز گل نے واچ لسٹ میں نام شامل کرنے کے اقدام کو چیلنج کردیا

پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اور شہباز  گل نے واچ لسٹ میں نام شامل کرنے کا اقدام عدالت  میں چیلنج کردیا۔ عمران خان کے سابق مشیر شہزاد اکبر اور سابق معاون خصوصی شہباز گل ایف آئی اے کی جانب مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن صوبائی حکومت کو گرانا نہیں چاہتی بلکہ مزید پڑھیں

عمران کا خان چوہدری پرویز الہیٰ سے رابطہ،وزارت اعلیٰ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی

وزیراعظم کے عہدے سے ہٹنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور  اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں میں موجودہ سیاسی صورت حال اور دیگر امور پر مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کر دیا

اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔رپورٹس کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کر دیا جس میں انہوں نے کہا  کہ فروری 2020 سے اب تک اٹارنی مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم عمران خان نے آج پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے آج پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اطلاع دی کہ عمران خان آج کمیٹی سے ملاقات مزید پڑھیں

سپیکر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کررہے ہیں،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔ بلاول کا کہنا تھا کہ اسپیکر توہین عدالت کررہے ہیں، اس پر انہیں نتائج کا سامنا مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کو پیش کرنا اپوزیشن کا حق ہے لیکن اس کا دفاع کرنا میرا فرض ہے،شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ ہم آئینی و جمہوری انداز سے عدم اعتماد کی تحریک کا دفاع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قائد حزب اختلاف نے مزید پڑھیں

اسمبلی میں جھاڑو پھرتا دیکھ رہا ہوں ،عمران خان سمیت کئی رہنمائوں پر مقدمات بن سکتے ہیں، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان سمیت کئی رہنماؤں پر مقدمات بنتے دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ میں اسمبلی میں جھاڑو پھرتا دیکھ مزید پڑھیں

وزارت قانون کو نئے لا افسران کی تعیناتی روک دی گئی،وزیر قانون فواد چوہدری کے سمری پراسیس پر حکم امتناع جاری

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی کی عدالت نے وزارت قانون کو نئے لا افسران کی تعیناتی سے روکتے ہوئے وزیر قانون فواد چوہدری کی جانب سے شروع کئے گئے سمری پراسیس پر حکم امتناع جاری مزید پڑھیں

سینیٹر روبینہ خالد کیخلاف لوک ورثہ فنڈز میں خردبرد کا ریفرنس،دلائل جاری، سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیرسماعت سینیٹر روبینہ خالد وغیرہ کے خلاف لوک ورثہ فنڈزمیں مبینہ خردبرد ریفرنس میں بریت درخواست پر دلائل جاری رہے۔گذشتہ روز سماعت کے دوران وکیل صفائی نے ریفرنس مزید پڑھیں