آئندہ 12 گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران کشمیر، بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب میں بھی الگ تھلگ شدید مزید پڑھیں

زمین پر غیر قانونی قبضے کا کیس،دو افراد کو پانچ سال قید، دس لاکھ روپے جرمانہ،افضل کھوکھر گرفتار،چوہدری عبدالرحمان فیصلے سنانے سے قبل فرار

اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے زمین پر قبضے کے ایک کیس میں دو افراد کو پانچ سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔عدالتی فیصلے کے بعد پولیس نے ایک ملزم مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل کا دکانداروں کو بجلی کے بلوں میں چھوٹ دینے کا اعلان

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے 150 یونٹ سے کم استعمال کرنیوالے دکانداروں کو ٹیکس چھوٹ کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں کہ روپے پر پریشر جلد ختم ہو گا، رواں ماہ 5 ملین ڈالر کی درآمدات ہوئیں۔ درآمدات میں کمی مزید پڑھیں

علی حیدر گیلانی ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے نامزد

مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے لیے پیپلز  پارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی کو نامزد کر دیا۔مسلم لیگ ن نے علی حیدر گیلانی کے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے کاغذات اسمبلی سیکرٹری آفس میں مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت وزارت داخلہ کا خصوصی اجلاس،محرم الحرام میں آرمڈ فورسز تعیناتی کا فیصلہ

 وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران صوبائی حکومتوں، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کے زیر صدارت عشرہ محرم الحرام کے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، ایک کشمیری نوجوان شہید کردیا

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور نوجوان کوشہید کردیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پرظلم وستم کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی مزید پڑھیں

وکلا دفاتر کے بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس کی وصولی کالعدم

لاہور ہائیکورٹ نے وکلا دفاتر کے بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس کی وصولی کالعدم قرار دے دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے لاہور بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر 3 صفحات کا فیصلہ دیا جس میں عدالت  نے مزید پڑھیں

پاک بھارت وزرائےاعظم ملاقات کاکوئی پلان نہیں،بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا ہے کہ ستمبرمیں پاک بھارت وزرائےاعظم ملاقات کاکوئی پلان نہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس سے خطاب کیا  اور اجلاس کی سائیڈلائنز پر روسی مزید پڑھیں

ہاوسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی کا کراچی میں وزارت کے مختلف منصوبوں کا معائنہ

اسلام آباد(سی این پی )وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی وزارت کے مختلف منصوبوں کا معائنہ کرنے کے لیے کراچی کے دورے پر ہیں۔اپنے دورے کے دوران انہوں نے کراچی میں واقع وفاقی سرکاری اراضی پر مزید پڑھیں

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم 31جولائی بروز اتوار ہو گی

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا ہے، یکم محرم الحرام 31 جولائی 2022 بروز اتوار کو ہوگایوم عاشوراء 9 اگست 2022 بروز منگل کو ہوگا،رویت ہلال کمیٹی کے مطابق مورخہ 29 جولائی 2022 بروز جمعہ کو ماہ محرم الحرام مزید پڑھیں

عمر رسید شخص نوجوان لڑکی سے عشق کے چکر میں ہڈی پسلیاں تڑوا بیٹھا ، لاکھوں روپے بھی گنوا بیٹھا، مقدمہ درج، ملزمہ کی تلاش شروع

راولپنڈی (سی این پی )راولپنڈی میں عمر رسیدہ شہری کو نوجوان لڑکی کا عشق کے ڈوبا،ملاقات کا اہتمام کرتے کرتے اپنی ہڈی پسلی ایک کروا بیٹھے،لاکھوں روپے کا نقصان بھی کروا ڈالا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے اسلام آباد کی ملزمہ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں دوسگی بہنوں سے نکاح کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے

راولپنڈی(سی این پی )راولپنڈی میں دوسگی بہنوں سے نکاح کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ائیرپورٹ پولیس کو عارفہ نامی خاتوں نے شوہر محمدبلال کے خلاف درخواست دی ہے،خاتوں کا کہنا ہے کہ میری شادی مزید پڑھیں

دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، ہائی لیول الرٹ جاری

 دریائے چناب کے ملحقہ علاقوں میں سیلاب کا خدشہ، اکھنور کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہو گئی۔مرالہ، خانکی، قادر آباد کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین ،حافظ آباد، چنیوٹ ، جھنگ، مزید پڑھیں

آل پاکستان بین الصوبائی بار کونسلز کا سپریم کورٹ میں سنیارٹی کے برعکس تعیناتیوں کو مسترد کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد(سی این پی)آل پاکستان بین الصوبائی بار کونسلز نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں سپریم کورٹ میں سینارٹی کے برعکس تعیناتیوں کو مسترد کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس سے متعلق کیسز میں سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق صدرپاکستان آصف علی ذرداری وغیرہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس سے متعلق کیسز میں سماعت ملتوی کردی۔گذشتہ روز آصف ذرداری وغیرہ کے خلاف پارک لین مزید پڑھیں

عمر ایوب نے تھانہ سیکرٹریٹ میں اے این پی سربراہ ایمل ولی خان کیخلاف عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی کے بعد درخواست دیدی

رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے تھانہ سیکرٹریٹ میں ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست دیدی، عمر ایوب نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ایمل ولی اے این پی کے سربراہ نے عمران خان کو جان سے مارنے کی مزید پڑھیں