آئی ایم ایف ہماری ناک سے لکیریں نکلواکر بھی خوش نہیں ہوا،رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا کر اور ہماری ناک سے لکیریں نکلواکر بھی خوش نہیں ہوا اور اس کی شرائط پوری نہیں ہوئیں۔ ہم نے پٹرول کی قیمت مزید پڑھیں

پاک بحریہ کی سیلاب سے متاثرہ بلوچستان میں امدادی کارروائیاں جاری

پاک بحریہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے دوردراز ساحلی علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔پاک بحریہ کے مطابق سیلابی پانی میں پھنسے درجنوں افراد کو نکال لیا گیا۔ پاک بحریہ بھی متاثرہ علاقوں میں راشن مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد پولیس کی جانب سے واضح ہدایت جاری کردی گئی ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد ہے۔آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کا اس حوالے سے کہنا مزید پڑھیں

تھرپارکر میں مختلف بیماریاں پھوٹنے سے 100 سے زائد مور ہلاک

تھرپارکر میں مختلف بیماریاں پھوٹنے سے 100 سے زائد مور ہلاک ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں مختلف بیماریوں کے باعث مور مرنے لگے ہیں۔ مختلف بیماریوں کے باعث گائوں لسیو، ڈیڑو، ڈابھڑی اور چھو میں مزید پڑھیں

وفاقی پولیس نے عید الاضحیٰ کا خصوصی سیکیورٹی پلان جاری کردیا

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے عید الاضحی کا خصوصی سیکیورٹی پلان جاری کردیا۔ ضلع بھر میں 2500پولیس افسران و جوان سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ نماز عید کے لئے 1032مساجداور 28امام بارگاہوں پر 04ایس پیز ، 11اے ایس مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی مختلف شہروں میں کارروائیاں،6دہشتگرد گرفتار

سی ٹی  ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 6 دہشتگرد گرفتار کرلیے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کےمطابق لاہور، راولپنڈی اور گوجرانوالہ سے 6 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور، مزید پڑھیں

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 55ویں برسی آج منائی جا رہی

مادرملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی55 ویں برسی آج نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔مادرملت وبانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناحؒ کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناحؒ کی55 ویں برسی آج نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں موسلادھار بارش،سیکٹر ایچ 13ڈوب گیا

وفاقی دارالحکومت میں کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی شدید بارش کے باعث سیکٹر ایچ 13 پانی میں ڈوب گیا۔تقریباً 4 گھنٹے جاری رہنے والی موسلا دھار بارش کے باعث اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 13 کے علاقے میں عمارتوں مزید پڑھیں

حریت رہنما برہان وانی کا آج چھٹا یوم شہادت مزاحمت کے عہد کے طور پر منایا جا رہا

حریت رہنما برہان وانی کا آج چھٹا یوم شہادت مزاحمت کے عہد کے طور پر منایا جا رہا ہے۔برہان مظفر وانی کو شہید ہوئے 6 سال گزر گئے ہیں لیکن آج بھی کشمیر کا ہر نوجوان برہان وانی کے نقشِ مزید پڑھیں

بنی گالہ فائرنگ واقعہ،ملزمان عمران خان کی رہائش سے اسلحہ سمیت حراست میں لے لئے گئے

بنی گالہ میں گزشتہ روز پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے ملزمان کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ سے اسلحے سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان کے گھر سکیورٹی پر مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی ڈاکٹر خالدہ سکندر میندھرو سندھ سے سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ کی نشست پر کامیاب

پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار ڈاکٹر خالدہ سکندر میندھرو سندھ سے سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ نشست پر 168 میں سے 97 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئیں۔  رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے سینیٹ کی مزید پڑھیں

پنجاب ضمنی انتخابات،پیپلزپارٹی کا غیر مشروط طور پر مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان

وزیر ریلوے اور ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 17 جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار پنجاب اسمبلی کی تمام 20 نشستوں پر کامیابی حاصل کریں گے۔ مزید پڑھیں

حنا ربانی کھر اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات،باہمی مفاد کے معاملات پر تبادلہ خیال

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی مقاد کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، یاد رہے اس سے قبل پاکستان کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے نیپرا کی 7روپے 91 پیسے بجلی مہنگی کرنے کی سفارش کی منظوری نہیں دی،خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتیں بڑھانے کی قیاس آرائیاں ہورہیں ہیں ، وفاقی کابینہ نے نیپرا کی 7روپے 91 پیسے بجلی مہنگی کرنے کی سفارش کی منظوری نہیں دی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں