صاف ستھری خوراک کی فراہمی دنیا بھر میں گھمبیر مسئلہ بن گئی ہے۔پاکستان کی نصف سے زائد آبادی صاف خوراک سے محروم ہے جب کہ بلوچستان میں فوڈ اتھارٹی کے صرف 8 ڈویژنل ہیڈ کواٹرز تک محدود ہونے کی وجہ مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کا کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن 60 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 2 ماہ کے دوران آپریشن میں 12ڈاکو ہلاک اور 8 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ آپریشن مزید پڑھیں
پرنس آف بہاولپور بہاول خان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف سے علحیدگی کا اعلان کردیا۔پرنس بہاول خان عباسی کا کہنا تھاکہ 1947 میں قیام پاکستان کے وقت میرے پردادا نواب صادق محمد خان عباسی قائد اعظم کی ہدایات پر پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا شہداءو غازیاں کو خراج عقید ت پیش کرنے کیلئے جناح کنونشن سنٹر میں پروقار تقریب کا انعقاد۔یہ تقریب ان سب سرکاری ملازموں کیلئے جنہوں نے فرض کی ادائیگی کیلئے اپنی جان دی، یہ آزادی انکے مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت فراہم کئے جانے والے سبسڈائزڈ گھی کی قیمتوں میں شاندار کمی کر دی ہے۔جسکا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ملک بھر کے تمام مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سرکاری اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گِل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کرتے ہوئے انہیں 26 جون کو ذاتی حیثیت میں مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں دکانیں، کمرشل ایریاز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں حیدرآباد- سکھر موٹروے کیلئے 9.5 ارب روپے کی ریاستی گارنٹی اور نیو مزید پڑھیں
لاہور میں چار ڈاکو نجی بینک سے ایک کروڑ 60 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ، مزاحمت پر ایک سکیورٹی گارڈ کو زخمی کر دیا۔لاہورکے سرحدی علاقے برکی روڈ پر نجی بینک میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی،چار ڈاکو مزید پڑھیں
رواں برس فروری میں سگریٹس پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کے بعد غیر قانونی سگریٹس کا شئیر 48 فیصد تک پہنچ گیا۔جبکہ دو ارب سے زائد سگریٹ پیکٹس پر ٹیکس چوری ہو رہی ہے۔ اس بات کا انکشاف غیر قانونی مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں قدرتی ماحول کے تحفظ اوردرپیش مسائل اجاگر کرنے کے لیے ماحولیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم ماحولیات پلاسٹک آلودگی کا حل کے عنوان سے منایا جا رہا مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس نے 16 افسران اور اہلکاروں کے نام واچ لسٹ میں شامل کر دیے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو بھی اس حوالے سے خط لکھ دیا گیا ہے۔ذرائع مزید پڑھیں
پاکستان اور اٹلی نے دوطرفہ تعلقات بالخصوص اقتصادی تعاون کے شعبے میں تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔یہ بات اٹلی کے سفیر Andreas Ferrarese نے اسلام آباد میں اٹلی کے قومی دن کے سلسلے میں منعقد ہونے والی مزید پڑھیں
امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ انسانیت کا مضبوط رشتہ ہم سب کو یکجا کرتا ہے۔ انہوں نے کہ اگرچہ ہم سب اپنے مذہبی عقائد اور شناخت کو برقرار رکھتے ہیں تاہم ہمیں وسیع تر مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ رجب طیب اردوان کی تاریخی کامیابی ان کی قیادت پر ترکیہ کے لوگوں کے مسلسل اعتماد کی عکاس ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج (ہفتہ)انقرہ کے صدارتی کمپلیکس مزید پڑھیں
سابق صدر آصف زرداری نے لاہورمیں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔گزشتہ روز سابق صدرآصف زرداری نے چوہدری شجاعت سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر چوہدری سالک،چوہدری شافع اورچوہدری مزید پڑھیں