وکلا برادری کے مسائل حل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید سے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وکلاء برادری کو درپیش مسائل فوری طور پر مزید پڑھیں

ایس ای سی پی میں اسلامک فنانس سیکٹر اور ریگولیٹری سینڈ باکس پر مالیاتی رپورٹنگ ورکشاپ کا انعقاد

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اسلامی مالیاتی شعبے میں جاری اصلاحات سے آگہی فراہم کرنے اور ایس ای سی پی کے ریگولیٹری سینڈ باکس کے چوتھے مرحلے میں ترجیحی موضوعات کے بارے ورکشاپ منعقد کی ۔ ورکشاپ میں مزید پڑھیں

مولانا ہدایت الرحمان سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود رہا نہ ہوسکے

گوادر کی حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود رہا نہ ہوسکے۔گوادر کی سیشن عدالت نے مولانا ہدایت الرحمان کو پیشی کےبعد واپس جوڈیشل لاک اپ بھجوادیا۔ پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑا جائے گا، کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑا جائے گا، پوری قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔گورنر ہاﺅس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی زیر صدارت قومی یکجہتی ڈائیلاگ مزید پڑھیں

عمران خان کارکنوں اور لیڈر شپ کو بھول گئے ہیں، ایمان مزاری

 رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے ایک بار  پھر عمران خان کو تنقیدکا نشانہ بنایا ہے۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی برانچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ میری والدہ کو مزید پڑھیں

بلاول بھٹو سے مقبوضہ جموں و کشمیر مہاجرین کے وفد کی ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے نمائندہ وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے نمائندہ وفد نے سری نگر مزید پڑھیں

بارش برسانے والی مغربی ہوائیں آج پاکستان میں داخل ہونگی

آج سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں داخل ہوکر بارشیں برسائیں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 26 مئی کے دوران اسلام آباد،پنجاب،خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق  بلوچستان میں مزید پڑھیں

ڈاکوئوں کا پولیس موبائل پر حملہ، دو اہلکار شہید

کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق زخمی پولیس اہلکاروں کو  تشویشناک  حالت میں سکھر منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے علاقے کی مزید پڑھیں

اسلام آباد سے بھی عازمین حج کی پہلی پرواز روانہ ہو گئی، وفاقی وزیر طلحہ محمود نے رخصت کیا

اسلام آباد سے بھی عازمین حج کی پہلی پرواز روانہ ہو گئی۔اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر روڑ ٹو مکہ پراجیکٹ کی سہولت کے تحت پہلی پرواز سے 387 عازمین مدینہ روانہ ہوئے۔اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر عازمین حج کی پہلی مزید پڑھیں

2022 کے دوران آن لائن ہراساں کیے جانے کی 2 ہزار 600 سے زائد شکایات درج

ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق ادارے نے 2022 کے دوران آن لائن ہراساں کیے جانے کی 2 ہزار 600 سے زائد شکایات درج کیں۔ رپورٹ کے مطابق ’سائبر ہراسمنٹ ہیلپ لائن کی سالانہ رپورٹ 2022‘ مزید پڑھیں

چوتھے بابر کلاس ملجم کارویٹ ‘پی این ایس طارق’ کی لانچنگ آج ہوگی

پاکستان کا بحری دفاع کئی گنا مضبوط بنانے کیلئے ایک اور کلیدی کامیابی حاصل کر لی گئی، پاک بحریہ کیلئے چوتھا بابر کلاس ملجم کارویٹ ‘پی این ایس طارق’ کی لانچنگ آج ہوگی۔ذرائع کے مطابق بابر کلاس ملجم کارویٹ قریباً مزید پڑھیں

مشال حسین ملک کی وفد کے ہمراہ سید سبط الحیدر بخاری سے اہم ملاقات

مشال حسین ملک چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی وفد کے ہمراہ پاکستان پیپلزپارٹی سنٹرل سیکرٹریٹ کے انچارج سید سبط الحیدر بخاری سے اہم ملاقات.اس ملاقات میں G-20 کانفرنس کے بائیکاٹ اور سول سوسائٹی کے ہمراہ 22 مئی 2023 بروز مزید پڑھیں

چاند نظر نہیں آیا، یکم ذیقعدہ 22مئی کو ہو گی

ملک میں ماہ ذیقعد 1444ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ذیقعد کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت زونل رویت ہلال کمیٹی لاہور کا اجلاس اوقاف شاہ چراغ بلڈنگ میں ہوا۔ مزید پڑھیں