گورنر سندھ کی تبدیلی پر ایم کیو ایم کا ردعمل، خالد مقبول صدیقی نے حکومت پر اعتماد میں نہ لینے کا الزام لگایا

کراچی (بیورو رپورٹ) چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کی تبدیلی پر حکومت نے اعتماد میں نہیں لیا، کامران ٹیسوری بہت بردباری کے ساتھ گئے، کامران ٹیسوری بڑے دل سے سب کو مبارکباد مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی سرکاری گاڑی کسٹمز نے ضبط کر لی، شرجیل میمن کی شدید مذمت

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پاکستان کسٹمز نے سندھ حکومت کی سرکاری گاڑی کو نان کسٹم پیڈ کا دعویٰ کرکے ضبط کرلیا، شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام کو گاڑی مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کے لیے پاکستان سے پروازیں بدستور معطل، مزید 25 پروازیں منسوخ

اسلام آباد (سپیشل پورٹر)پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے لیے فلائٹ آپریشن بدستور معطل ہے، ملک بھر سے مشرق وسطیٰ کی مزید 25 پروازیں منسوخ ہوگئیں، ایوی ایشن ذرائع کے مطابق لاہور سے دبئی، ابو ظہبی، شارجہ، بحرین، کویت اور قطر مزید پڑھیں

مشتاق احمد خان نے 29 مارچ خیبر سے کراچی تک غزہ مارچ کا علان کر دیا

پشاور (بیورو رپورٹ) پاکستان رائٹس موومنٹ کے سربراہ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے خیبر سے کراچی تک غزہ مارچ کا اعلان کردیا، پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشتاق احمد خان نے کہا کہ 29 مارچ سے مارچ کا مزید پڑھیں

پنجاب اور ازبکستان کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ معاہدے کی تیاری شروع

لاہور ( بیورو رپورٹ) پنجاب اور ازبکستان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور برآمدات کے فروغ کے مشترکہ معاہدہ کی تیاری کا آغاز ہو گیا ہے، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی قیادت میں پنجاب حکومت کے وزرا کی گورنر مزید پڑھیں

حرم ریحان کا عالمی ریکارڈ، بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا: مریم نواز کی مبارکباد

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کی بیٹی اب تنہا نہیں، وہ ہر بیٹی کے ساتھ کھڑی ہیں، مریم نواز نے گوجرانوالہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن کی ایتھلیٹ حرم ریحان کو بھارتی مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ. ریسکیو کے سست انتظامات سے ہلاکتیں بڑھیں، تنویر پاستا کا جوڈیشل کمیشن کو جواب

کراچی (بیورو رپورٹ) گل پلازہ ایسوسی ایشن کے صدر تنویر پاستا نے سانحہ گل پلازہ سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے سوالنامے کا جواب جمع کروا دیا ہے، تنویر پاستا کے مطابق سانحہ میں ہونے والی ہلاکتوں کا بڑا سبب ریسکیو مزید پڑھیں

ایران کسی صورت سعودی عرب کو نشانہ نہ بنائے، معاملات بہتر ہونے کی امید ہے. رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی کل ایرانی صدر سے گفتگو ہوئی اور اسی سلسلے میں سعودی عرب گئے، امید ہے معاملات بہتر ہوں، رانا مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے پر گڈز ٹرانسپورٹرز کا وزیراعظم کے فیصلے کا خیر مقدم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے وزیراعظم پاکستان کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ نہ کرنے پر خیر مقدم کیا، گڈز ٹرانسپورٹرز نے وزیراعظم کے اس اقدام کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ وہ مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4 ریکارڈ

کراچی(بیورو رپورٹ) شہر قائد میں لانڈھی خرم آباد، ملیر اور کورنگی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اور زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، مزید پڑھیں

ایران.اسرائیل جنگ کے بعد 13 دن میں 4655 پاکستانی وطن واپس

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے بعد ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ 13ویں روز بھی جاری رہا، حکام کے مطابق ایران سے تفتان بارڈر کے ذریعے آج 99 افراد وطن پہنچے ہیں، مزید پڑھیں

کراچی سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر شپنگ سروس کا آغاز کر دیا . وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوھدری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے جمعہ کو کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات تک نئی فیڈر شپنگ سروس کے آغاز کا اعلان کیا ہے، جسے پاکستان کی ٹرانس شپمنٹ صلاحیت بڑھانے مزید پڑھیں

اسلام آباد چیف کمشنر اور پولیس نے یوم القدس کے جلوسوں کی سکیورٹی کا جائزہ

اسلام آباد (سٹی رپورٹر ) چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی اور ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد عرفان مزید پڑھیں

توانائی بچت کے لیے موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر حد رفتار میں کمی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت کی ہدایات پر توانائی کی بچت کیلئے موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر حد رفتار کم کر دی گئی، ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرویز پر کار اور ایل ٹی وی کی رفتار مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے اراکین نے این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز میں نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ کیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اراکین قومی اسمبلی نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ (این ڈی ایم اے) ہیڈکوارٹرز میں نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) کا دورہ کیا، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے وفد مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ حکومت نے کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا، سندھ حکومت کے محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 13 مارچ کو صوبے میں تمام سرکاری دفاتر بند رہیں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں توانائی بچت کے لیے 60 فیصد سرکاری گاڑیاں گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ

پشاور (بیورو رپورٹر) ملک میں ممکنہ ایندھن بحران کے خدشے کے باعث خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا، توانائی بچت کے لیے صوبائی حکومت نے 60 فیصد گاڑیاں گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا، صوبے کی 60 فیصد سرکاری مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر نمبر لگانے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپیلوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرتے ہوئے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر نمبر لگانے کا حکم دے دیا، جسٹس خادم حسین مزید پڑھیں

تاریخی قائداعظم لائبریری کی ڈیجیٹائزیشن کا منصوبہ شروع، علمی ذخیرہ آن لائن دستیاب بنانے کا ہدف

لاہور (بیورو رپورٹ) تاریخی قائداعظم لائبریری کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے اس کی ڈیجیٹائزیشن کا بڑا منصوبہ شروع کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق اس منصوبے کے تحت آئندہ دو سے تین برسوں میں لائبریری کے بیشتر مزید پڑھیں