پاکستان بحری اصلاحات کے ذریعے علاقائی اقتصادی طاقت بن سکتا ہے. وفاقی وزیر بحری امور جنید چوہدری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے کہا ہے کہ جرات مندانہ بحری اصلاحات کے ذریعے پاکستان ایک ابھرتی ہوئی علاقائی اقتصادی طاقت بن سکتا ہے “انڈین اوشن ریجن میں موجودہ جغرافیائی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی ازبک گورنر سے ملاقات، علاقائی و اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال

کراچی (بیورو رپورٹ) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ازبکستان کے نووئی ریجن کے گورنر نورمت تورسونوف کی ملاقات ہوئی، گورنر نورمت تورسونوف کے ہمراہ ازبکستان کے نووئی ریجن کے ڈپٹی گورنر البیک غفاروف نے بھی ملاقات کی ،ازبکستان کے وفد مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ، مریم اورنگزیب کا حکومتی کارکردگی کا دفاع

لاہور (بیورو رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب حکومت کے پاس اپنی کارکردگی بتانے کیلئے بہت چیزیں ہیں، مسلم لیگ ن کو جب بھی حکومت ملی ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوا، پنجاب اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کا آئی ایم ایف رپورٹ مسترد، ریکارڈ ریکوری کا دعویٰ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا کہ پاکستان میں کرپشن سے متعلق آئی ایم ایف کی رپورٹ معتصب اور نامناسب ہے، سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کی تنقید پر سندھ حکومت کا ردعمل، کراچی کے مسائل پر سخت جواب

کراچی (بیورو رپورٹ) شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس پر ترجمان سندھ حکومت گنہور خان اسران کا ردِعمل بھی سامنے آگیا، اپنے ردِ عمل میں گنہور خان اسران نے کہا کہ سیاسی منافقت اورموقع پرستی شاہد خاقان عباسی اور مفتاح مزید پڑھیں

سعودی عرب اور امارات میں پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز عارضی طور پر معطل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سعودی عرب اور امارات میں پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز عارضی طور پر معطل ہو گئیں، پاکستان سفارت خانہ سعوی عرب کے مطابق تکنیکی وجوہات کی بنا پر سفارت خانے میں پاسپورٹ سہولیات معطل رہے گی، مزید پڑھیں

سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری کے خلاف کارروائیوں میں رکاوٹیں، ایف بی آر میں تشویش

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اندر مایوسی کا احساس بڑھتا جا رہا ہے کیونکہ سیاسی اثرورسوخ کے الزامات سے سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا خطرہ ہے، تمباکو مزید پڑھیں

قدرتی آفات سے بچاؤ کیلئے جدید ٹیکنالوجی ضروری ہے. وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جدید تعمیراتی ٹیکنالوجی کے استعمال سے زلزلوں جیسے خطرات سے مؤثر طور پر بچاؤ ممکن بنایا جا سکتا ہے، زلزلہ متاثرین کے عالمی دن کے موقع پر مزید پڑھیں

وادیِ کیلاش یونیسکو عالمی ثقافتی ورثے میں شامل، پاکستان کیلئے اہم اعزاز

چترال (بیورو رپورٹ) پاکستان کے قدیم و منفرد ثقافتی ورثے کو عالمی شناخت دلانے کیلئے حکومتی کاوشیں لائقِ تحسین ہیں جس کے باعث اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا، وادیِ کیلاش کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کا نظریہ قید نہیں کیا جا سکتا. وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف بلاوجہ جیل میں ہیں تاہم ان کا نظریہ قید نہیں کیا جا سکتا، سینیٹر آف ایکسیلنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت، سی ڈی اے ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس میں وفاقی دارالحکومت میں جاری عوامی منصوبوں پر پیش رفت اور نئے منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تمام ریکارڈ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ، این اے 251 میں خوشحال خان کاکڑ کامیاب قرار، الیکشن کمیشن کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے حلقہ این اے 251 کی انتخابی عذرداری کیس میں خوشحال خان کاکڑ کو کامیاب امیدوار قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا اور الیکشن کمیشن کو ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن فوری مزید پڑھیں

بنوں میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، پولیس کی بروقت کارروائی سے دشمن پسپا

پشاور (بیورو رپورٹ) پولیس کی بروقت اور مؤثر حکمتِ عملی کے باعث دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس کے مطابق بنوں میں رات تقریباً ڈیڑھ بجے دہشت گردوں کی بڑی تعداد نے چوکی مزنگہ پر حملہ کیا، مزید پڑھیں

DRY PORT CONTAINERS CAPITALNEWSPOINT.COM

اسلام آباد میں کسٹم کی کارروائی، آٹو پارٹس سے بھرے 9 کنٹینرز برآمد، مافیا فرار

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں کسٹم کے چند افسران کی مبینہ ملی بھگت سےکروڑوں روپے مالیت کے آٹو پارٹس کی آڑ میں ٹیکس چوری کرنے والے مافیا کے خلاف اسلام آباد کسٹم انفورسمنٹ کا کچا سٹاپ پر مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کارروائی، 72کروڑ روپے کے جعلی بینک گارنٹی کیس میں چار گرفتار، مرکزی ملزمان فرار

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر)کروڑوں روپے مالیت کی جعلی بینک گارنٹی کے مقدمہ میں ایف آئی اے نے چھاپے مار کر چار ملزمان کو گرفتار کرکے جیل روانہ کردیا اصل ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی مزید پڑھیں

اقرار الحسن کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان، میرٹ پر مبنی نظام اور غیر جانبدار اداروں پر زور

لاہور (بیورو رپورٹ )نجی پرروگرم میں تجزیہ کے دوران عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن (iqrarUlHassan )نے سیاسی، سماجی اور انتظامی معاملات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔ گفتگو میں انہوں نے معروف شخصیت جواد احمد کی فنی و مزید پڑھیں

ٹیکس چوری کے الزام پر ایف بی آر کا ٹاپ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی پر چھاپہ، اہم ریکارڈ تحویل میں لے لیا

اسلام آباد( سپیشل رپورٹر ) مبینہ ٹیکس چوری سے متعلق اطلاعات پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے بڑی کارروائی کی گئی ہے، جس کے تحت ٹاپ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے دفاتر پر چھاپہ مارا گیا ۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار، دو بوگیاں الگ ہونے سے مسافروں کو مشکلات

دوڑ(بیورو رپورٹ) باندھی کے قریب پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار ہو گئی ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کی دو بوگیاں کلپ ٹوٹنے کے باعث الگ ہو گئیں، شدید گرمی میں ٹرین رکنے سے مسافروں کو مزید پڑھیں

لاہور میں جدید پیڈل کلب “دی گارڈن پیڈل” کا افتتاح، کھیل اور طرزِ زندگی کے نئے دور کا آغاز

لاہور (بیورو رپورٹ )حال ہی میں لاہور میں اسپورٹس اور سماجی طرزِ زندگی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے، جب شہر کے جدید ترین پیڈل کلب دی گارڈن پیڈل کا افتتاح کیا گیا یہ کلب ہر سطح کے مزید پڑھیں