عوام کو صحت سے متعلق کھانے پینے کی آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے.گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان

لاہور(بیورو رپورٹ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہائوس لاہور میں معروف ماہر غذائیات و ہیلتھ کیئر انٹرپرینیور رضوان آفتاب احمد نے پیر کے روزملاقات کی۔ ملاقات میں عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے ایلیٹ ایتھلیٹکس مزید پڑھیں

جنگلات و ماحولیات کے نظام کو کرپشن فری بنانے کیلئے انگریز دور کے بنائے فارسٹ ایکٹ میں تبدیلی کر دی گئی۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز

لاہور(بیورو رپورٹ)وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت جنگلات اور ماحولیات کے تمام نظام کو کرپشن فری بنانے کیلئے100سال بعد انگریز دور کے بنائے فارسٹ ایکٹ میں تبدیلی کر دی گئی۔ ماحول کے تحفظ کا ادارہ(ای پی اے) سے مزید پڑھیں

ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے آر ڈی اے کی نئی ویب سائٹ اور کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ نے ڈیجیٹل گورننس کے فروغ، شفافیت میں اضافے اور عوامی خدمات کی بہتری کے لیے آر ڈی اے کی نئی سرکاری ویب سائٹ اور ایک علیحدہ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم (سی ایم مزید پڑھیں

تھانہ وارث خان ،دم کرنے کے بہانے خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) تھانہ وارث خان ،دم کرنے کے بہانے خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دم کرنے کے بہانے خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والے شخص کوگرفتارکرلیا، مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کاروائی 302 قتل اور ڈکیتی میں ملوث A کیٹگری اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر ) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ایس پی فیصل سلیم اور ڈی ایس پی محمد عرفان بٹ کی زیر ھدایات جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی کرتے ہوۓ پٹرولنگ پوسٹ 22 میل سے پوسٹ انچارج نوید احمد سب مزید پڑھیں

فیصل آباد ایف آئی اے کی کارروائی، منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم کو 2 سال قید اور جرمانے کی سزا

فیصل آباد ( کرائم رپورٹر )ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل فیصل آباد نے منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم خالد محمود کو 2 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ علاوہ ازیں عدالت نے ملزم مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنسنگ سینٹرز کا دورانیہ بڑھا دیا گیا

لاہور(بیورو رپورٹ) لائسنس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر، صوبہ بھر میں ڈرائیونگ لائسنسنگ سینٹرز کا دورانیہ بڑھا دیا گیا ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق شہری ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے سب سے پہلے لرننگ لائسنس بنوائیں، شہری لرننگ لائسنس کیلئے مزید پڑھیں

لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں شدید دھند کی صورتحال کے دوران مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ شروع ہو گیا جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ محسوس کیا جا رہا ہے شہر کے مزید پڑھیں

شیخ رشید کا کیس جیتنے کی امید کا اظہار، عمرہ ادا کرنے کا اعلان

لاہور(بیورو رپورٹ) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ اللہ سے پوری امید ہے یہ کیس جیتوں گا، میں عمرے پر جاؤں گا لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا مزید پڑھیں

پنجاب میں دھند کا راج، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 ٹریفک کیلئے بند پنجاب میں دھند کا راج، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 ٹریفک کیلئے بند

لاہور(بیورو رپورٹ) لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کے جان و مال کا تحفظ مزید پڑھیں

ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے یونیورسٹی ٹاؤن متاثرین کے مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ نے یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ اسکیم کے متاثرین کے مسائل کے حل کے لیے منعقدہ اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آر ڈی اے نے کہا کہ سیکرٹری مزید پڑھیں

تھانہ نصیر آباد ،ڈکیتی اور وہیکلز و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ نصیر آباد کی کارروائی،ڈکیتی اور وہیکلز و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار،مسروقہ مہران کار، 4 موٹر سائیکل، نقدی 1 لاکھ 88 ہزار روپے،4 موبائل فون، لیپ ٹاپ، ایل سی ڈی، آرٹیفیشل جیولری مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اقتدار میں صرف مفادات کے لیے آئے، انہیں کسی قسم کی رعایت نہیں ملے گی .صوبائی وزیر اطلاعات ونشریات عظمیٰ بخاری

لاہور (بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات ونشریات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے موصوف صرف ہیروں کا کاروبار کرنے اقتدار میں آئے تھے انہیں رعایت نہیں ملے گی عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں بانی پی ٹی آئی پرتنقید کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے ملیہ پارک راولپنڈی کی خوبصورتی و سجاوٹ کا کام،دلکش مناظر پیش،

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی کی ہدایات کے مطابق شہر بھر کے پارکس کو خوبصورت بنانے اور سردیوں کی مناسبت سے پارکوں میں لگے پھول پودوں کی نگہداشت کے اقدامات کئے جا رہے مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 39 ویں بیچ کا اختتام،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 39 ویں بیچ کا اختتام،انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر بدعنوانی کی شکایت، سی پی او کے حکم پر کانسٹیبل گرفتار و معطل

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سوشل میڈیا پر کانسٹیبل کی بدعنوانی کی شکایت سامنے آنے کا معاملہ،سی پی او سید خالد ہمدانی کے حکم پر مذکورہ کانسٹیبل کے خلاف تھانہ چکلالہ میں مقدمہ درج،بدعنوانی میں ملوث کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا گیا،مذکورہ کانسٹیبل کو مزید پڑھیں

آر ڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم قائم مینشن کے خلاف آپریشن، سائٹ آفس مسمار، غیر قانونی انفراسٹرکچر ختم ، بند راستے بحال

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر آر ڈی اے انفورسمنٹ اسکواڈ نے موضع اڈیالہ، اڈیالہ روڈ، راولپنڈی میں واقع غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم قائم مینشن کے خلاف جامع آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران اس مزید پڑھیں

9 مئی کیس: انسداد دہشت گردی لاہور نے ڈاکٹر یاسمین، محمود الرشید، اعجاز چودھری اور عمر چیمہ کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی

لاہور(بیورو رپورٹ) انسداد دہشت گردی لاہور نے نو مئی کیس میں ڈاکٹر یاسمین، محمود الرشید، اعجاز چودھری، عمر چیمہ کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9مئی کو جی او آر مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے کا کیس، چھ ملزمان پر فردِ جرم عائد

لاہور (بیورو رپورٹ) جوڈیشل مجسٹریٹ نے صوبائی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ فلک جاوید، عتیق ریاض سمیت چھ ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی جبکہ تمام ملزمان نے صحتِ جرم سے مزید پڑھیں

ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کا آر ڈی اے کا دورہ، اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )ممبران قومی و صوبائی اسمبلی نے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آر ڈی اے کے کانفرنس روم میں ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے اتھارٹی مزید پڑھیں