اپنی چھت اپنا گھر پروگرام: مستفید افراد کو قرض واپسی میں رعایت اور مزید سہولیات فراہم کرنے کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت بلاسود قرض سے مستفید ہونے والے افراد کے لیے سہولیات میں مزید اضافہ کر دیا سیکرٹری ہاؤسنگ کی ہدایت پر ڈی جی پھاٹا سکندر ذیشان کی سربراہی مزید پڑھیں

بچوں اور خواتین کے خلاف جرائم میری ریڈ لائن، پنجاب میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے جاری ہے .وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بچوں اورخواتین کے خلاف جرائم میری ریڈ لائن ہیں، میں آپ کی وزیراعلیٰ نہیں بلکہ خادم ہوں لودھراں میں وزیراعلیٰ پنجاب نے ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم مزید پڑھیں

ہجرت کے حق کی پاسداری عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے.وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہجرت کے حق کی پاسداری عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے، اوورسیز پاکستانی ملک کے معاشی اور سماجی سفیر ہیں ہجرت کے عالمی دن پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

21 دسمبر کو ملک گیر احتجاج ہوگا، بلدیاتی ایکٹ جمہوریت پر دھبا ہے . سیاسی جماعت اسلامی امیر حافظ نعیم الرحمان

لاہور(بیورو رپورٹ) امیر سیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 21 دسمبر کو ملک گیر احتجاج ہوگا، جماعت اسلامی اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے مزید پڑھیں

حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے کامیاب مذاکرات، ملک گیر ٹرانسپورٹ ہڑتال ختم . مریم اورنگزیب

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز کی رہنمائی اور ملک بھر کے ٹرانسپورٹرز کے تعاون سے ٹرانسپورٹ کی ملک گیر ہڑتال ختم ہوگئی ہے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی ہدایات،نرسریز میں متعدد اقسام کے پودوں،پھولوں کی افزائش نسل،

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی شہر کو سرسبز و شاداب،خوبصورت بنانے کے لئے کوشاں ہے،ایم ڈی ایچ اے راولپنڈی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی اپنی نرسریز میں متعدد اقسام کے پھولوں اور پودوں کی افزائش،پیداوار اور مزید پڑھیں

شدید دھند کے پیشِ نظر پنجاب ہائی وے پٹرول کی جانب سے عوام کے لیے سفری ہدایت نامہ جاری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ میں نمایاں کمی کے پیشِ نظر، محترمہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب ہائی وے پٹرول ریجن راولپنڈی نے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے سفری مزید پڑھیں

ہمدرد مرکز راولپنڈی میں تعلیمِ طب کا 82 واں سیشن منعقد، امراضِ تنفس اور وجع المفاصل پر تفصیلی گفتگو

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) ہمدرد لیباریٹریز (وقف) پاکستان اور پیم ((PAEM کے اشتراک سے تعلیم طب کا 82 واں سیشن ہمدرد مرکز راولپنڈی میں منعقد کیا گیا جس کی مہمان مقررہ طبیبہ ڈاکٹر صائمہ غیاث فیکلٹی آف ایسٹرن میڈیسن ہمدرد یونیورسٹی کراچی مزید پڑھیں

آر ڈی اے کا شیرپاؤ کالونی اور موہن پورہ کالونی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن، متعدد غیر قانونی عمارات سر بمہر

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر آر ڈی اے انفورسمنٹ اسکواڈ نے شیرپاؤ کالونی اور موہن پورہ کالونی میں غیر قانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف بھرپور آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران پراپرٹی نمبر 2، 2-اے مزید پڑھیں

پنجاب کی سبزی و پھل منڈیوں میں “ماڈرن پنجاب” کا آغاز، عوام کے لیے خریداری کا نیا دور

لاہور (بیورو رپورٹ) “ماڈرن پنجاب “میں عوام کیلئے خریداری کا نیا دور شروع ہوگیا، پنجاب کی سبزی منڈیوں میں ماڈرن فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل مارکیٹس متعارف کرا دی گئی ماڈرن سبزی منڈیوں خریداروں اور آڑھتیوں کے صاف پانی کے لئے مزید پڑھیں

ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی انجمن تاجران سے ملاقات، جرائم میں کمی پر راولپنڈی پولیس کی کارکردگی کو سراہا گیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں انجمن تاجران کے عہدیداران سے میٹنگ،میٹنگ میں ساجد حسن بٹ، رانا خرم محمود،الیاس گوگا سمیت انجمن تاجران کے دیگر عہدیداران کی شرکت، تاجر برادری ملکی معیشت مزید پڑھیں

تھانہ دھمیال پولیس قتل اور اقدام قتل کے دو اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ دھمیال پولیس کی کارروائی،قتل،اقدام قتل اور ضرر کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ دھمیال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل،اقدام قتل اور ضرر کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا،زیر حراست مزید پڑھیں

فوکل پرسن وزیراعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار کا ڈی ایچ کیو ہسپتال اور ضلع بھکر کا دورہ، انسداد پولیو مہم اور طبی سہولیات کا جائزہ

لاہور (بیورو رپورٹ)فوکل پرسن وزیراعلیٰ پنجاب برائے انسداد پولیو عظمیٰ کاردار نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف وارڈز میں زیرِ علاج مریضوں کی عیادت کی اور فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، علاج معالجہ مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی آزاد کشمیر سے آئے صحافیوں کے وفد سے ملاقات، حکومتی فلاحی منصوبوں پر بریفنگ

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری سے آزاد کشمیر سے آئے صحافیوں کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں سیکرٹری اطلاعات پنجاب سید طاہر رضا ہمدانی اور ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر) شیخ فرید مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بے گھر صنعتی ورکرز کیلئے 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبہ کے بے گھر صنعتی ورکرز کے نئے تعمیر کردہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی وزیراعلیٰ مریم نواز نے بٹن دبا کر قرعہ اندای کے پراسیس کا آغاز کیا، مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو خراجِ تحسین

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سانحہ اے پی ایس کے بہادر بچوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی برسی پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا مزید پڑھیں

پنجاب کا امتحانی نظام سب سے بہتر، وزیراعلیٰ مریم نواز کا گورننس ماڈل دنیا میں سراہا جا رہا ہے.صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

لاہور(بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں امتحانی نظام تمام صوبوں سے بہتر ہے، پنجاب میں پورا پورا امتحانی سنٹر نہیں بکتا وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم کی جانب سے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا پرتشدد احتجاج پر سخت ایکشن، رائٹ مینجمنٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور(بیورو رپورٹ) حکومت نے احتجاج کے دوران پرتشدد رویہ اپنانے والوں سے آڑے ہاتھوں نمٹنے کا فیصلہ کرلیا پنجاب حکومت کے مطابق املاک کو نقصان پہنچانے اور پرتشدد مظاہرے کرنے والوں کے خلاف اب سخت کارروائی کی جائے گی، اس مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کا تاریخی اجلاس: شفافیت، تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور نوجوانوں کی ترقی کے لیے بڑے فیصلے، کرپشن کے خلاف صفر برداشت کا عزم

لاہور(بیورو رپورٹ)نجاب کابینہ نے شفافیت، تعلیم، ٹیکنالوجی، صحت، انفراسٹرکچر، نوجوانوں کی ترقی، روزگار اور عوامی سہولت کے بڑے فیصلے کر لیے حکومت پنجاب نے محکموں میں ہونے والی کرپشن اور کرپٹ عناصر کے گرد گھیرا سخت کر دیا، پنجاب میں مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے فوتگی پر کھانا پکانے کی پابندی کی خبروں کی تردید کر دی

لاہور(بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے فوتیدگی پر کھانے پکانے کی رسم پر پابندی کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘پر جاری اپنے ایک بیان عظمیٰ بخاری نے گردش کرنےوالی خبر کا مزید پڑھیں