ستھرا پنجاب پروگرام کو ملکی و عالمی سطح پر پذیرائی حاصل، دیگر صوبوں کی بھی دلچسپی . وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

لاہور (بیورو رپورٹ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا ستھرا پنجاب پروگرام پاکستان سمیت دنیا بھر میں منفرد پہچان حاصل کرچکا ہے،اور اس کے مثبت اثرات دیگر صوبوں تک بھی پہنچ رہے ہیں مزید پڑھیں

پنجاب میں بلیو اکانومی کا بڑا منصوبہ، مریم نواز کی قیادت میں 5 ہزار 600 ایکڑ پر شرمپ اسٹیٹس قائم کیے جائیں گے

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں آبی حیات خصوصاً شرمپ فارمنگ کے فروغ کے لیے بڑے اور تاریخی اقدامات کیے جا رہے ہیں جن کے تحت سرگودھا اور علی پور میں مجموعی طور پر 5 مزید پڑھیں

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا قوم کو نیا سال 2026 مبارک، 2025 کو یادگار کامیابیوں کا سال قرار دے دیا

لاہور(بیورو رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2025 پاکستان کی تاریخ میں بے مثال اور یادگار کامیابیوں کا سال ثابت ہوا جبکہ 2026 ملک کے لیے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے واہگہ بارڈر پر نئے ایرینا کا افتتاح کر دیا، ایشیا کا سب سے بلند پرچم نصب

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے واہگہ بارڈر لاہور پر نئے تعمیر ہونے والے ایرینا کا افتتاح کر دیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بطور مہمان خصوصی ایرینا کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، سینئر صوبائی وزیر مریم مزید پڑھیں

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے نئے سال کے موقع پر پارکوں کی خوبصورتی کے لئے خصوصی اقدامات،

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی کی ہدایات کے مطابق نئے سال کی مناسبت سے نئے عزم کے ساتھ شہر بھر کے پارکس کو خوبصورت بنانے اور سردیوں کی مناسبت سے پارکوں میں مزید پڑھیں

راولپنڈی کے ترقیاتی منصوبوں میں کوئی رکاوٹ نہیں، 143 جعلی ہاؤسنگ سکیمز ختم کر دی گئیں .ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ نے راولپنڈی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق آر ڈی اے کے دروازے عوام الناس کے لیے کھلے مزید پڑھیں

نیو ایئر نائٹ پر امن و امان یقینی بنانے کے لئے پنجاب پولیس ہائی الرٹ

لاہور(بیورو رپورٹ) نیو ایئر نائٹ پر امن و امان یقینی بنانے کے لئے پنجاب پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے نیو ایئر نائٹ پر لاہور سمیت صوبہ بھر کی سکیورٹی بڑھانے کا مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے پنجاب کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری

لاہور (بیورو رپورٹ)وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں پی ڈی ایم اے پنجاب نے مثالی کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہیٹ ویو، مون سون، سیلاب اور سموگ و برفباری جیسے مسائل سے نمٹنے کے لیے بہترین اقدامات اٹھائے گئے۔ ڈی مزید پڑھیں

گیلپ پاکستان سروے: نصف سے زائد پاکستانی 2026ء سے پُرامید، معاشی بہتری کی توقع

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے نئے سال سے امیدیں وابستہ کر لیں گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے نتائج کے مطابق نصف سے زائد پاکستانی نئے سال سے پُرامید دکھائی دیئے، انہوں نے 2026ء کو معاشی بہتری کا مزید پڑھیں

پنجاب پروٹیکشن اونرشپ ایکٹ اور آرڈیننس کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب پروٹیکشن اونرشپ ایکٹ اور آرڈیننس کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست عبداللہ ملک اور منیر احمد کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دائر کی، درخواست مزید پڑھیں

پاکستان میں 2025ء کا آخری سورج طلوع، دنیا بھر میں نئے سال کی تیاریوں کا آغاز

لاہور(بیورو رپورٹ) دنیا بھر میں سالِ نو کے ویلکم کی تیاریاں عروج پر ہیں جبکہ پاکستان میں بھی 2025ء کے آخری سورج نے کرنیں بکھیر دی ہیں لاہور اور کراچی میں سال 2025ء کے آخری طلوع آفتاب کے حسین مناظر مزید پڑھیں

پنجاب 2026 بلدیاتی الیکشن، صوبے بھر کے اضلاع اور تحصیلوں کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(بیورو رپورٹ)پنجاب میں نئے سال 2026 کے بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں عروج پر، صوبہ بھر کے اضلاع اور تحصیلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔سب سے زیادہ 24 تحصیلیں راولپنڈی ڈویژن اور22 تحصیل لاہور ڈویژن میں ہیں۔ ڈویزن مزید پڑھیں

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، لاہور میں بدھ و جمعرات کو اچھی بارش متوقع، کوئٹہ میں سیلابی صورتحال برقرار

لاہور(بیورو رپورٹ) محکمہ موسمیات کے مطابق طویل انتظار کے بعد بارشیں برسانے والا نظام ملک میں داخل ہو گیا رپورٹ کے مطابق آج سے 2 جنوری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں جاری رہنے کا امکان ہے، ملک کے مزید پڑھیں

تعلیم کی بہتری کیلئے 2025 اقدامات کا سال رہا، 2 ملین گھوسٹ انرولمنٹ ختم کیں، 26 ہزار اساتذہ کی ریشنلائزیشن سے اساتذہ کی کمی کے مسئلہ پر قابو پایاگیا .صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات

لاہور(بیورو رپورٹ)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سال 2025 کی کارکردگی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 2025 تعلیم کی بہتری کیلئے اقدامات کا سال رہا، 2 ملین کی گھوسٹ انرولمنٹ ختم کی۔ 26 ہزار اساتذہ کی ریشنلائزیشن کر کے مزید پڑھیں

بسنت کی اجازت کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج، معطلی کی درخواست دائر

لاہور(بیورو رپورٹ) بسنت کی اجازت کیلئے جاری کیا گیا ڈپٹی کمشنر لاہور کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دائر کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں چیف منسٹر ٹریکٹر پروگرام، 30 ہزار ٹریکٹرز کے ساتھ تاریخ کی سب سے بڑی سکیم کا ریکارڈ

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 30 ہزار ٹریکٹرز پر مشتمل چیف منسٹر ٹریکٹر پروگرام کے ذریعے تاریخ کی سب سے بڑی ٹریکٹر سکیم کا ریکارڈ قائم کر دیا، اس پروگرام کا مقصد پنجاب کے کاشتکاروں کو معاشی مزید پڑھیں

لاہور-سیالکوٹ ایم 11 ٹریفک کے لیے بند، دیگر راستے دوبارہ کھول دیے گئے

لاہور(بیورو رپورٹ)موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 پنڈی بھٹیاں سے کوٹلاہور اور اسلام آباد تک، خاص طور پر کوٹ مومن سے بلکسر تک ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق لاہور-سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو بھی مزید پڑھیں

لاہور انتظامیہ نے بسنت 2026 کی باضابطہ اجازت دے دی، محفوظ طریقے سے پتنگ بازی کے لیے قواعد و ضوابط جاری

لاہور(بیورو رپورٹ) لاہور میں بسنت 2026 منانے کی باقاعدہ اجازت دے دی گئی جس کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں بسنت کے موقع پر پتنگ بازی 6، مزید پڑھیں

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

لاہور(بیورو رپورٹ) ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی گئی، پہاڑوں پر لینڈ سلائیڈنگ کے خطرہ کے باعث الرٹ جاری کر دیا گیا کے پی، بلوچستان میں آج سے یکم جنوری تک بارشوں کی پیش مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کوئی چوک یا چوراہا نہیں، بغیر اجازت داخلہ ممکن نہیں. صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

لاہور(بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پنجاب اسمبلی میں پیش آنے والے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کوئی چوک یا چوراہا نہیں جہاں بغیر اجازت کسی کو کھلا چھوڑ دیا جائے نجی ٹی وی مزید پڑھیں