لاہور(بیورو رپورٹ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ملک پر چڑھائی کی باتیں کرنے سے پی ٹی آئی کا نقصان ہوگا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی و گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان مزید پڑھیں
سرگودھا (بیورو رپورٹ) چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد اور صوبائی وزیر کمیونیکیشن اینڈ ورکس ملک صہیب احمد بھرتھ نے سرگودھا میں نئے چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا چیئرپرسن سارہ احمد نے کہا کہ اس منصوبے مزید پڑھیں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ وقار عظیم نے ڈپٹی سیکرٹری (ٹیکنیکل) صومان خالد کے ہمراہ واسا مری کا دورہ کیا۔دورے کے دوران انہیں کشمیر پوائنٹ پر واقع ٹونلے ٹینکس پر منجنگ ڈائریکٹر واسا مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا ستھرا پنجاب پروگرام پاکستان سمیت دنیا بھر میں منفرد پہچان حاصل کرچکا ہے،اور اس کے مثبت اثرات دیگر صوبوں تک بھی پہنچ رہے ہیں مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں آبی حیات خصوصاً شرمپ فارمنگ کے فروغ کے لیے بڑے اور تاریخی اقدامات کیے جا رہے ہیں جن کے تحت سرگودھا اور علی پور میں مجموعی طور پر 5 مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2025 پاکستان کی تاریخ میں بے مثال اور یادگار کامیابیوں کا سال ثابت ہوا جبکہ 2026 ملک کے لیے مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے واہگہ بارڈر لاہور پر نئے تعمیر ہونے والے ایرینا کا افتتاح کر دیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بطور مہمان خصوصی ایرینا کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، سینئر صوبائی وزیر مریم مزید پڑھیں
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی کی ہدایات کے مطابق نئے سال کی مناسبت سے نئے عزم کے ساتھ شہر بھر کے پارکس کو خوبصورت بنانے اور سردیوں کی مناسبت سے پارکوں میں مزید پڑھیں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ نے راولپنڈی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق آر ڈی اے کے دروازے عوام الناس کے لیے کھلے مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ) نیو ایئر نائٹ پر امن و امان یقینی بنانے کے لئے پنجاب پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے نیو ایئر نائٹ پر لاہور سمیت صوبہ بھر کی سکیورٹی بڑھانے کا مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ)وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں پی ڈی ایم اے پنجاب نے مثالی کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہیٹ ویو، مون سون، سیلاب اور سموگ و برفباری جیسے مسائل سے نمٹنے کے لیے بہترین اقدامات اٹھائے گئے۔ ڈی مزید پڑھیں
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے نئے سال سے امیدیں وابستہ کر لیں گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے نتائج کے مطابق نصف سے زائد پاکستانی نئے سال سے پُرامید دکھائی دیئے، انہوں نے 2026ء کو معاشی بہتری کا مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب پروٹیکشن اونرشپ ایکٹ اور آرڈیننس کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست عبداللہ ملک اور منیر احمد کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دائر کی، درخواست مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ) دنیا بھر میں سالِ نو کے ویلکم کی تیاریاں عروج پر ہیں جبکہ پاکستان میں بھی 2025ء کے آخری سورج نے کرنیں بکھیر دی ہیں لاہور اور کراچی میں سال 2025ء کے آخری طلوع آفتاب کے حسین مناظر مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ)پنجاب میں نئے سال 2026 کے بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں عروج پر، صوبہ بھر کے اضلاع اور تحصیلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔سب سے زیادہ 24 تحصیلیں راولپنڈی ڈویژن اور22 تحصیل لاہور ڈویژن میں ہیں۔ ڈویزن مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ) محکمہ موسمیات کے مطابق طویل انتظار کے بعد بارشیں برسانے والا نظام ملک میں داخل ہو گیا رپورٹ کے مطابق آج سے 2 جنوری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں جاری رہنے کا امکان ہے، ملک کے مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سال 2025 کی کارکردگی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 2025 تعلیم کی بہتری کیلئے اقدامات کا سال رہا، 2 ملین کی گھوسٹ انرولمنٹ ختم کی۔ 26 ہزار اساتذہ کی ریشنلائزیشن کر کے مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ) بسنت کی اجازت کیلئے جاری کیا گیا ڈپٹی کمشنر لاہور کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دائر کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 30 ہزار ٹریکٹرز پر مشتمل چیف منسٹر ٹریکٹر پروگرام کے ذریعے تاریخ کی سب سے بڑی ٹریکٹر سکیم کا ریکارڈ قائم کر دیا، اس پروگرام کا مقصد پنجاب کے کاشتکاروں کو معاشی مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ)موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 پنڈی بھٹیاں سے کوٹلاہور اور اسلام آباد تک، خاص طور پر کوٹ مومن سے بلکسر تک ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق لاہور-سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو بھی مزید پڑھیں
