وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت مری میں سیاحوں کیلئے فری پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے موبائل واٹر وین کا آغاز

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت مری میں واسا کے قیام اور سیاحوں کو فری آف کاسٹ صاف پینے کے پانی کی فراہمی کے لیے موبائل واٹر وین کا اعلان وزیر برائے ہاؤسنگ پنجاب مزید پڑھیں

صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کا آر ڈی اے کا دورہ، جاری و آئندہ منصوبوں کا جائزہ لیا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے صوبائی وزیر کو ادارے کے جاری منصوبوں اور آئندہ ترقیاتی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی رہائی پارٹی ڈسپلن سے مشروط ہے. محمود خان اچکزئی

لاہور (بیورو رپورٹ) سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پی ٹی آئی میں ڈسپلن کا فقدان ہے، سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود اچکزئی نے لاہور میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا ترقیاتی منصوبوں کے لیے پی سی ون کی تیاری و جانچ کا نیا فریم ورک منظور

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت فیصلہ کرتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کی شفافیت اور معیار بہتر بنانے کے لیے پی سی ون کی تیاری اور جانچ کا نیا فریم ورک منظور کر لیا،نئے فیصلے مزید پڑھیں

شدید سردی کے باعث پنجاب بھر میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ مزید بڑھا دی گئیں

لاہور (بیورو رپورٹ) طلبہ کی صحت اور موسم کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیرِ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ مزید بڑھا دی ہیں، وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے مطابق مزید پڑھیں

صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کا RDA و WASA آفس کا دورہ، “اپنا گھر، اپنی چھت” سکیم کے مستفید شہریوں سے ملاقات

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)سینیئر صوبائی وزیر پنجاب ہاؤسنگ بلال یاسین نے راولپنڈی میں RDA اور WASA کے دفاتر کا دورہ کیا اور “اپنا گھر، اپنی چھت” سکیم کے خوش نصیب شہریوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر ہاؤسنگ نے شہریوں سے مزید پڑھیں

لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کل ہوں گے

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کل ہوں گے،لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات بائیو میٹرک طریقے سے ہوں گے، مجموعی طور پر 8 نشستوں پر 27 امیدوار مدمقابل ہوں گے، 15851 رجسٹر ووٹرز حق مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں میں اضافی آسامیوں کے خاتمے کیلئے رائٹ سائزنگ کمیٹی کا قیام

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں اضافی آسامیوں کے خاتمے کیلئے رائٹ سائزنگ کمیٹی قائم کر دی،سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے رائٹ سائزنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، رائٹ سائزنگ کمیٹی مختلف محکموں میں غیر مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کل تین روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

لاہور (بیورو رپورٹ) ترجمان سیاسی جے یو آئی پنجاب حافظ غضنفر عزیز نے کہا ہے کہ سیاسی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان تین روزہ دورے پر کل لاہور پہنچیں گے،ترجمان سیاسی جے یو آئی پنجاب کے مطابق 11 مزید پڑھیں

تمام سکولز اور کالجز اعلان کردہ شیڈول کے مطابق 12 جنوری سےکھلیں گے. پنجاب وزیر تعلیم رانا سکندر حیات

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع سے متعلق وضاحت جاری کر دی ہے،وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کی تردید کر دی،صوبائی مزید پڑھیں

پی پی 167 ضمنی انتخاب: پوسٹل بیلٹ کی درخواستوں کی آخری تاریخ 20 جنوری مقرر

لاہور(بیورو رپورٹ) ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 167 لاہور-XXII میں پوسٹل بیلٹ کی درخواست کی آخری تاریخ 20 جنوری ہے الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق پوسٹل بیلٹ کی سہولت سرکاری ملازمین ،آرمی افسران/جوان اور ان کے اہل خانہ کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد کی 9 مئی کے مقدمات میں سزاؤں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر

لاہور(بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے نو مئی کے تین مختلف مقدمات میں سنائی گئی سزاؤں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کر دیں ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے وکیل رانا مدثر عمر کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی سردار یاسر الیاس کی کروڑوں کی پراپرٹی تنازعہ. سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سمیت 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) کروڑوں روپے کی پراپرٹی کے تنازعہ میں راولپنڈی پولیس نے سابق وزیراعظم ازاد کشمیر سمیت گیارہ ملزمان کے خلاف وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی سردار یاسر الیاس کے ملازم کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا 11 مزید پڑھیں

آر ڈی اے ڈیجیٹل پراپرٹی ٹرانسفر سسٹم اور آن لائن بلڈنگ پلان منظوری متعارف کرائے گا۔

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے کانفرنس روم میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں ریگولیٹرز اور ہاؤسنگ سکیموں کو الیکٹرانک رجسٹریشن، ڈیجیٹل منظوریوں، آن لائن پراپرٹی ٹرانسفر سسٹم اور بلڈنگ پلانز کی آن لائن منظوری کے نظام کے ذریعے مزید پڑھیں

ستھرا پنجاب پروگرام کی ”نکی ایشیا ”میں پذیرائی

لاہور (بیورو رپورٹ):پنجاب کی عوام کو بروقت اور بہترین صفائی سہولیات کی فراہمی کے لیے شروع کیا جانے والاوزیراعلی پنجاب مریم نوازکا ستھرا پنجاب صفائی پروگرام کامیابی کی کہانی بن کر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کر رہا ہے،گلف ممالک مزید پڑھیں

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے سراجیہ پارک کو خوبصورت اور دلکش بنانے کے اقدامات،

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی کی ہدایات کے مطابق شہر بھر کے پارکس کو خوبصورت بنانے اور ان میں لگے پھول پودوں کی نگہداشت کے اقدامات جاری ہیں،شہریوں کو بہترین تفریحی و مزید پڑھیں

لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر، 105 عمارتیں انتہائی خطرناک قرار

لاہور: (بیورو رپورٹ) لاہور میں بسنت منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں،لاہور کے اندرون شہر 254 خستہ حال چھتوں کی نشاندہی کر دی گئی، 105 عمارتوں کو انتہائی خطرناک قرار دیدیا گیا، ڈی جی والڈ سٹی نجم الثاقب کا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کا مذہبی منافرت کے خاتمے پر زور، آئمہ کرام کے لیے 25 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مذہبی منافرت اور تقسیم کو روکنا تمام علما کرام کی ذمہ داری ہے، کئی لوگوں نے مذہب کے نام پر فتنے کوفروغ دیا،علماء کرام میں اعزازیہ کارڈ تقسیم مزید پڑھیں

پنجاب میں اب جعلی مقدمات دائر نہیں ہوں گے. چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم

لاہور (بیورورپورٹ) پنجاب میں اب جعلی مقدمات دائر نہیں ہوں گے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے جعلی مقدمات کی روک تھام کیلئے منصوبہ پر عمل درآمد شروع کر دیا،لاہور ہائیکورٹ نے ضلعی عدلیہ میں بائیو میٹرک تصدیق لازمی مزید پڑھیں

میرے خلاف جھوٹے اور ہتک آمیز الزامات لگائے گئے، میں انہیں نہیں چھوڑوں گی.وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری

لاہور: (بیورو رپورٹ) پنجاب میں ڈیفامیشن کورٹ میں پہلا کیس دائر کرنے کی تیاری، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے باضابطہ اعلان کر دیا، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی کے الزامات پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا، صوبائی مزید پڑھیں