کسی نجی تنظیم یا عام افراد کو سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کرنے سے نہیں روکا: عظمیٰ بخاری

لاہور (سٹاف رپورٹر ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کسی نجی تنظیم یا عام افراد کو سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کرنے سے نہیں روکا اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب مزید پڑھیں

صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے 112 ارب کے فنڈز منظور کر لئے

لاہور (سٹاف رپورٹر ) صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں 112 ارب روپے کے فنڈز منظور کر لئے گئے اجلاس کی صدارت چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ ڈاکٹر نعیم رؤف نے کی، چیف منسٹر لیپ ٹاپ پروگرام کے لیے مزید پڑھیں

مریم نواز کادورہ ملتان کےد وران دکانیں بندکروانے پر اظہار برہمی

لاہور (سٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دورہ ملتان کے دوران دکانیں بند کروانے پر اظہار برہمی کیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے فوری رپورٹ طلب کرلی اپنے بیان میں مریم مزید پڑھیں

عید میلاد النبی ﷺ پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے لیے سی پی او راولپنڈی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، میلاد و امن کمیٹی سمیت تاجر رہنماؤں کی شرکت

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں 12 ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ کے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس،ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن، چیف ٹریفک آفیسر، مزید پڑھیں

مری روڈ پر میٹرو ٹریک کے ستونوں کو مزید دلکش بنانے کا کام جاری،

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )پی ایچ اے راولپنڈی نے ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر مری روڈ پر میٹرو ٹریک کے ستونوں کی خوبصورتی کا کام شروع کر دیا ہے،اس منصوبے کے تحت ستونوں کو خصوصی مزید پڑھیں

تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی پر ٹریفک پلان جاری، رانگ پارکنگ کے خاتمے کیلئے اضافی نفری و فورک لفٹرز تعینات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )چیف ٹریفک آٖفیسر راولپنڈی کا ضلع راولپنڈی میں تعلیمی سر گرمیاں بحال ہونے پر شاہراہوں پر ٹریفک کے غیر معمولی اضافہ پر مصروف شاہراہوں اور سکول کالجز کے حوالے سے شہریوں کو ٹریفک کے بہترین انتظامات فراہم کرنے مزید پڑھیں

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی ؐ کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی ؐ کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کر دیا، عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر ٹریفک پولیس کے455سے زائد اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں مزید پڑھیں

پنجاب کو سپر فلڈ کا سامنا، بروقت انتظامات سے ہزاروں انسانی جانیں محفوظ ہوگئیں: مریم نواز

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب میں تاریخ کا سب سے بڑا انخلا اور ریسکیو آپریشن کیا گیا، پنجاب کو سپر فلڈ کا سامنا ہے، بروقت اور بہترین انتظامات سے ہزاروں انسانی جانیں محفوظ ہوگئیں مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ٹریفک ، سی ٹی او راولپنڈی کے احکامات پر پولیس موبائل خدمت مرکز عوام الناس کی سہولت کیلئے کوشاں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کی سربراہی اور سی ٹی او راولپنڈی کے احکامات پر پولیس موبائل خدمت مرکز عوام الناس کی سہولت کیلئے کوشاں۔ موبائل پولیس خدمت مرکز کے ذریعے دور دراز سے تعلق رکھنے والے شہریوں مزید پڑھیں

دریائے چناب اور ستلج میں سیلاب کی وارننگ جاری، اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ ترجما ن پی ڈی ایم اے

لاہور (سٹاف رپورٹر )پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے چناب اور ستلج میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی،آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجا ب کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ترجما ن کے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے راوی ،ستلج اور چناب میں سیلاب سے نقصانات کی رپورٹ جاری

لاہور(سٹاف رپورٹر )پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے راوی ،ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی ۔ ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید نے رپورٹ کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ دریائے مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، واسا راولپنڈی ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوتے ہی واسا راولپنڈی نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف کے مطابق مزید پڑھیں

وزیر ٹاؤن اور گرجا روڈ پر 28 عمارتیں سر بمہر ، جی ٹی روڈ پر تجاوزات کا خاتمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آر ڈی اے انفورسمنٹ اسکواڈ نے ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں کیں۔ کارروائی کے دوران وزیر ٹاؤن اور گرجا روڈ راولپنڈی میں مزید پڑھیں

ایس ایس پی انویسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کی پولیس ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر ) ایس ایس پی انویسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کی پولیس ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ، میٹنگ میں ڈی ایس پی لیگل،ڈی ایس پی انوسٹی گیشن 4 اور ضلع کے ریڈران کی شرکت، ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے کارکردگی کا مزید پڑھیں

بین الاقوامی آمد اور روانگی پرمسافروں کو بہترین سہولیات کے لیے ایف آئی اے، ایئرلائنز اور سول ایوی ایشن کا مشترکہ لائحہ عمل

لاہور (کرائم رپورٹر )ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد علی ضیا کی زیر صدارت ایئرلائنز اور سول ایوی ایشن علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے نمائندگان کا اہم اجلاس منعقد اجلاس کا مقصد ادارہ جاتی ہم آہنگی کو مزید پڑھیں

ایف آئی اے ملتان زون کی انسانی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں، ویزا فراڈ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

ملتان(کرائم رپورٹر )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ملتان زون کی جانب سے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایف آئی اے نے مختلف شہروں سے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی بڑی کارروائیاں، انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) گوجرانوالہ زون نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث تین خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں حسن علی، محمد جمیل اور محمد ناصر رفیق شامل ہیں، جنہیں مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے نے دریائے ستلج میں ہریکے کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کردی

لاہور(سٹاف رپورٹر )پی ڈی ایم اے نے دریائے ستلج میں ہریکے کے مقام پر پانی کے بہائو میں اضافے اور اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کردی۔ ترجمان کے مطابق دریائے ستلج میں ہریکے ڈآن سٹریم پر اونچے درجے مزید پڑھیں

پنجاب کے دریاوں اور ملحقہ ندی نالوں میں اونچے درجے کے سیلاب خدشہ ہے ، پی ڈی ایم اے

لاہور (سٹاف رپورٹر)پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے ستلج، راوی، چناب اور ملحقہ ندی نالوں میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا ۔ ترجمان کے مطابق 5 ستمبر تک دریائے راوی، ستلج اور چناب میں انتہائی مزید پڑھیں