تھانہ گنجمنڈی ،معمولی تلخ کلامی پر خاتون پر تشدد کرنے والے دونوں بھائی گرفتار۔

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ گنجمنڈی ،معمولی تلخ کلامی پر خاتون پر تشدد کرنے والے دونوں بھائی گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے معمولی تلخ کلامی پر خاتون پر تشدد کرنے والے دونوں بھائیوں کو گرفتار کرلیا،متن مزید پڑھیں

، 10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ پیرودھائی نے ، 10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا،متن مقدمہ کے مطابق مزید پڑھیں

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پربہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پربہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی، ایس ایس پی انویسٹیگیشن رضا تنویر سپرا نے ایس پی راول سعد ارشد، اے ایس پی صدر سرکل زینب ایوب مزید پڑھیں

پنجاب کے دریائوں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب کی صورتحال برقرار ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے

لاہور (سٹاف رپورٹر) پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ بارشوں کے باعث پنجاب کے دریائوں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب کی صورتحال برقرار ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب میں مرالہ کے مقام مزید پڑھیں

بارشوں کا 9 واں سلسلہ کل سے شروع ہوگا،ترجمان پی ڈی ایم اے

لاہور(سٹاف رپورٹر) ترجمان پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ 29 اگست سے 2 ستمبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی ہے۔راولپنڈی، مری گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، گوجرانولہ، لاہور، گجرات اور سیالکوٹ میں بارشیں متوقع مزید پڑھیں

پنجاب کے سیلابی علاقوں میں669 ریسکیو بوٹس کے ساتھ فلڈ آپریشن جاری،ترجمان

لاہور (سٹاف رپورٹر):پنجاب کے سیلابی علاقو ں میں669 ریسکیو بوٹس کے ساتھ فلڈ آپریشن جاری ہے۔ترجمان ریسکیو پنجاب کے مطابق اب تک دریائے سندھ، چناب، راوی، ستلج اور جہلم کے ملحقہ علاقوں سے 51129 لوگوں کو ریسکیو کیا جا چکا مزید پڑھیں

پنجاب کے دریائوں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب کی صورتحال برقرار ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے

لاہور (سٹاف رپورٹر)پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ بارشوں کے باعث پنجاب کے دریائوں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب کی صورتحال برقرار ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فصلوں اوردیگر نقصانات کی تفصیل طلب

لاہور (سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فصلوں اوردیگر نقصانات کی تفصیل طلب کرلی ، انہوں نے لاہور پہنچتے ہی کمشنر آفس میں ویڈیو لنک کانفرنس کی، تمام کمشنرز اورڈپٹی کمشنرز ویڈیو مزید پڑھیں

پنجاب میں بارشوں کا سپیل،پی ایچ اے راولپنڈی کے پارکوں،گرین بیلٹس،نرسریز میں پھول،پودوں کی نگہداشت کے لئے خصوصی اقدامات،

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)محکمہ موسمیات کی جانب سے پنجاب میں شدید بارشوں کا الرٹ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے پارکوں اور گرین بیلٹس پر لگے ہوئے پودوں اور پھولوں کو شدید بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے بچاو کے مزید پڑھیں

راولپنڈی رنگ روڈ کے لیے جدید لینڈ یوز پلان اور کوریڈور ڈویلپمنٹ اسٹریٹیجی کی تیاری، آر ڈی اے اور ایم ایم پی میں معاہدہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سیکریٹری ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کیپٹن (ریٹائرڈ) نورالامین مینگل کی ہدایات پر راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے موٹ میکڈونلڈ پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس معاہدے کا مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کے سینٹ کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل مسترد

لاہور (سٹاف رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کے سینٹ کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کر دی۔ الیکشن ٹربیونل نے غیر ضروری اپیل مزید پڑھیں

ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کی ایس ڈی پی او آفس گوجر خان میں میٹنگ

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کی ایس ڈی پی او آفس گوجر خان میں میٹنگ، میٹنگ میں اے ایس پی گوجر خان، ایس ایچ اوز گوجر خان سرکل، انچارج چوکیات،تفتیشی افسران اور محرران کی شرکت، مزید پڑھیں

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی اپنے دفتر میں انجمن تاجران، عہدیداران و ممبران سے ملاقات

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی اپنے دفتر میں انجمن تاجران، عہدیداران و ممبران سے ملاقات۔تاجر برادری سے جڑے ٹریفک کے مسائل کو ہر ممکنہ طور پر حل کیا جائے گا۔ تاجر برادری کے تعاون سے ہی شہرمیں مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈی جی آر ڈی اے نے پی ایس ایم جی کورس کے افسران کو بریفنگ دی

راولپنڈی ( سٹاف رپورٹر)پبلک سیکٹر مینجمنٹ اینڈ گورننس ٹریننگ کورس کے حوالے سے افسران نے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا دورہ کیا، جس کا مقصد اتھارٹی کے عملی امور کا مشاہدہ کرنا تھا۔ یہ تربیتی کورس پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ مزید پڑھیں

چیف ٹریفک آفیسر کا ٹریفک کی روانی اور حادثات کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کا اعلان

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی ضلع بھر میں ٹریفک کی بلا رکاوٹ روانی،لاء انفورسمنٹ اور ٹریفک حادثات کے سد باب کے حوالے سے پر عزم، تمام ٹریفک سرکل و سیکٹر انچارجز سمیت ٹریفک سٹاف کو ٹریفک انتظامات میں مزید بہتری مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم جاری .سی ٹی او فرحان اسلم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کے احکامات پر انچارج ٹریفک ایجوکیشن ونگ کا تعلیمی اداروں میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم جاری۔ ٹریفک سائن ہمارے محافظ ہیں انکو سمجھ کر ان کی پابندی محفوظ سفر مزید پڑھیں

ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کا ٹیکسلا کا دورہ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کا ٹیکسلا کا دورہ، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے تھانہ ٹیکسلا اور سیف سٹی ٹیکسلا کا دورہ کیا، تھانہ ٹیکسلامیں میٹنگ،میٹنگ میں ایس ایچ اوزٹیکسلا سرکل اور دیگر افسران کی شرکت، مزید پڑھیں

پی ایچ اے راولپنڈی شہر کو جاذبِ نظر اور سرسبز بنانے کے لئے سرگرم عمل،

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے خوبصورتی اور سرسبز ماحول کو برقرار رکھنے کیلئے شہر کی اہم شاہراہوں کی گرین بیلٹس کی سجاوٹ اور ہارٹیکلچر کا کام جاری ہے، راولپنڈی شہر کو خوبصورت بنانے کے لئے مزید پڑھیں

موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی، نان کسٹم گاڑی اور فینس چور گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق ایم-2 ساؤتھ پر فینس چوری کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے چوری شدہ فینس بھی برآمد ہوئی جسے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا گیا مزید پڑھیں