لاہور ایئرپورٹ پر سخت سیکیورٹی، جعلی دستاویزات اور انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایات پر تمام ایئرپورٹس پر مسافروں کی سخت اسکریننگ کا عمل جاری ہے۔ گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران ایف آئی اے امیگریشن لاہور نے 3.1 ملین سے زائد مسافروں کی مزید پڑھیں

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی دستاویزات پر یونان جانے والا مسافر آف لوڈ

سیالکوٹ(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے امیگریشن نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران ایک مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا ایف آئی اے حکام کے مطابق، مزید پڑھیں

سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم میں غیر قانونی ترقیات پر فوری کارروائی کی ہدایت۔

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سیکرٹری ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کیپٹن (ر) نورالامین مینگل کی ہدایت پر، ڈپٹی سیکرٹری ہاؤسنگ عظیم اعوان نے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا دورہ کیا، جہاں یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم میں نامکمل اور غیر قانونی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے متحرک، وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کا بڑے شہروں کے واسا افسران سے رابطہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کے پیش نظر حکومتِ پنجاب نے ہنگامی اقدامات اٹھاتے ہوئے واسا اور ضلعی انتظامیہ کو الرٹ کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ بلال مزید پڑھیں

پاکستان کا ثقافتی اور تکنیکی ورثہ عالمی سطح پر روشناس کروانے کیلئے اس طرح کی نمائندگی نہایت اہم ہے.مریم نواز شریف

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جاپان کے شہر اوساکا میں منعقدہ ورلڈ ایکسپو 2025 میں شرکت کی جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو عالمی نمائش کے مقاصد، سرگرمیوں اور مزید پڑھیں

راولپنڈی، ایس ایس سی پارٹ ون میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے سالانہ امتحانات 2025 میں 9 ویں کلاس میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کے اعزاز میں ایکیمی ایجوکیشن سسٹم کے زیر اہتمام ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں راولپنڈی مزید پڑھیں

ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا تھانہ ویسٹریج/نصیر آباد کے علاقہ میں 28 صفر المظفر کے جلوس کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا تھانہ ویسٹریج/نصیر آباد کے علاقہ میں 28 صفر المظفر کے جلوس کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ، دیگر سئنیر افسران بھی ہمراہ تھے،ایس پی پوٹھوہار نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور مزید پڑھیں

ایس ایس پی انویسٹی گیشن رضا تنویر سپرا کی تھانہ کلر سیداں میں میٹنگ اور پٹرولنگ پوسٹ شاہ خاکی اور چوک پنڈوری کا دورہ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )ایس ایس پی انویسٹی گیشن رضا تنویر سپرا کی تھانہ کلر سیداں میں میٹنگ اور پٹرولنگ پوسٹ شاہ خاکی اور چوک پنڈوری کا دورہ، میٹنگ میں ایس ڈی پی او کہوٹہ، ایس ایچ اوز کہوٹہ سرکل اور مزید پڑھیں

قاسم محمود مغل سی ای او پوٹھوہار ڈسٹری بیوٹر کی جانب سے فری ادویات کی فراہمی

راولپنڈی (کرائم رپورٹر ) پٹرولنگ پولیس کی جانب سے ڈی ایس پی محمد عرفان بٹ کی زیرسربراہی پٹرولنگ پوسٹ بحریہ ٹاؤن پر ہیلتھ کلینک کا آغاز کیا گیا جس میں محکمہ صحت کی جانب سے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ملک عثمان مزید پڑھیں

مالی سال 2025-26 کے لیے آر ڈی اے کے 3953 ملین روپے بجٹ کو حتمی شکل دے دی گئی۔

راولپنٍدی (سٹاف رپورٹر )راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مالی سال 2025-26 کے لیے 3953 ملین روپے کا سالانہ بجٹ کو حتمی شکل دے دی ہے۔ فنانس سب کمیٹی، جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے کی، نے مزید پڑھیں

یو ایس اپیرل لاہور میں موٹروے پولیس کا روڈ سیفٹی سیمینار، ایم او یو پر دستخط اور شجر کاری مہم میں تعاون کا اعلان

لاہور (کرائم رپورٹر )یو ایس اپیرل لاہور میں موٹروے پولیس کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی سے متعلق ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈی آئی جی موٹروے پولیس عمران شاہد اور ایس پی شہباز عالم نے خصوصی مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جانب سے بلڈ ڈونیشن اور فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

راولپنڈی (کرائم رپورٹر ) پٹرولنگ پولیس کی جانب سے پٹرولنگ پوسٹ اکھوڑی پر بلڈ ڈونیشن کیمپ اور فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا اور ڈی ایس پی پٹرولنگ فیاض الحق نے مزید پڑھیں

ایس ایس پی انویسٹی گیشن رضا تنویر سپرا کی تھانہ کلر سیداں میں میٹنگ اور پٹرولنگ پوسٹ شاہ خاکی اور چوک پنڈوری کا دورہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) ایس ایس پی انویسٹی گیشن رضا تنویر سپرا کی تھانہ کلر سیداں میں میٹنگ اور پٹرولنگ پوسٹ شاہ خاکی اور چوک پنڈوری کا دورہ ، میٹنگ میں ایس ڈی پی او کہوٹہ، ایس ایچ اوز کہوٹہ سرکل مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 33 ویں بیچ کا اختتام

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 33 ویں بیچ کا اختتام،انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے مزید پڑھیں

تھانہ بنی ، چائے(پتی) بنانے والی کمپنی کے ڈسٹریبیوشن آفس سے رقم چرانے والا شخص گرفتار،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )تھانہ بنی نے ، چائے(پتی) بنانے والی کمپنی کے ڈسٹریبیوشن آفس سے رقم چرانے والا شخص گرفتار، زیر حراست شخص سے مسروقہ رقم 8 لاکھ 50 ہزار روپے اور کٹر برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے مزید پڑھیں

ایم ڈی واسا راولپنڈی محمد سلیم اشرف کی زیر صدارت ڈینگی کی روک تھام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی اجلاس

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ڈینگی پر قابو پانے کے ویژن کے مطابق واسا راولپنڈی میں ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف کی زیر صدارت ڈینگی کی روک تھام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی جاپانی ڈیری کمپنی موریناگا کو سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور (سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جاپانی ڈیری کمپنی موریناگا کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جاپان کے دورے کے دوران عالمی شہرت یافتہ جاپانی ڈیری کمپنی موریناگا کے مزید پڑھیں

پی ایچ اے راولپنڈی شہر کو خوبصورت بنانے کے ساتھ کھیلوں کے فروغ کے لئے بھی کوشاں،

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پی ایچ اے راولپنڈی شہر کو خوبصورت اور سرسبز بنانے کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیاں فراہم کرنے کے حوالے سے بھی آگے ہے،ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا مزید پڑھیں

موٹر وے پولیس کی سنٹرل زون میں تجاوزات کے خلاف کامیاب مہم، حبیب آباد اور اختر آباد سے غیر قانونی قبضے ختم

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی موٹر وے پولیس سید فرید علی کی ہدایات پر سنٹرل زون میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی عمل میں لائی گئی۔ موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق حبیب آباد اور اختر آباد کے علاقوں میں مزید پڑھیں

تھانہ وارث خان ، لین دین کے تنازعہ پر شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

رولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ وارث خان نے ، لین دین کے تنازعہ پر شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لین دین کے تنازعہ پر شہری کو جان مزید پڑھیں