پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی نے جنگلات کے عالمی دن کے حوالے سے شجرکاری مہم کا آغاز ، ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی نے جنگلات کے عالمی دن کے حوالے سے شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا۔ اس ضمن میں پی ایچ اے کی جانب سے لیاقت باغ راولپنڈی میں شجرکاری مہم کی تقریب کا انعقاد مزید پڑھیں

راولپنڈی شہر کی شاہراہوں کو دیدہ زیب پھولوں اور پودوں سے آراستہ کیا جا رہا ہے،ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پنجاب حکومت کی ہدایات کے مطابق پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی راولپنڈی کے جانب سے شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے باقاعدگی سے خصوصی اقدامات کئے جا رہے ہیں، ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی مزید پڑھیں

پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے گلزارِ قائد میں شجرکاری مہم کا انعقاد، ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایت پر پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے علامہ اقبال پارک گلزار قائد میں شجرکاری مہم کا انعقاد،مقامی سکول کے بچوں اور اساتذہ نے مہم میں مزید پڑھیں

انفورسمنٹ سکواڈ آر ڈی اے نے گلریز ہاؤسنگ سکیم میں بولٹن یونیورسٹی اور 150 سے زائد املاک سر بمہر کر دیں۔ ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) ٹریفک کے بہاؤ کو بڑھانے اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایک فعال اقدام میں انفورسمنٹ سکواڈ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کار چوک تا گلریز ہاؤسنگ سکیم کے گیٹ نمبر 3 تک تجاوزات کا صفایا مزید پڑھیں

صدیقی چوک پر خوبصورت گملے رکھے گئے،جن کی دیکھ بھال کی ذمہ داری پی ایچ اے راولپنڈی کی ذمہ داری ہے،،ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)میونسپل کارپوریشن راولپنڈی نے صدیقی چوک کی تزین و آرائش کے لئے دو آئی لینڈز کی لینڈ سکیپنگ کر کے راولپنڈی شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے حوالے سے اپنا موثر کردار ادا کیا ہے،ان آئی لینڈز میں مزید پڑھیں

ملک صفی الدین صفی نے اپنے خاص دوستوں کے اعزاز میں بسم اللّٰہ فیملی پارک اینڈ ریسٹورنٹ پنڈی روڈ پر پر تکلف افطار بوفے ڈنر کا اہتمام کیا

چکوال(نیوز رپورٹر) معروف صحافی و انٹرنیشنل شاعر سینئر نائب صدر چکوال پریس کلب رجسٹرڈ ملک صفی الدین صفی نے اپنے خاص دوستوں کے اعزاز میں بسم اللّٰہ فیملی پارک اینڈ ریسٹورنٹ پنڈی روڈ پر پر تکلف افطار بوفے ڈنر کا مزید پڑھیں

راولپنڈی میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں سیکورٹی اور ماحولیاتی خدشات کو دور کرنے کے حوالے سے آرڈی اے کا اہم اجلاس

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کانفرنس روم میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکیورٹی، ماحولیاتی خدشات اور خطے میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے لیے منظوری کے عمل سے متعلق اہم امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں

پی ایچ اے راولپنڈی کے شہریوں کو بھر پور تفریح سہولیات پہنچانے کے لیے پر عزم ہے۔احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)موسم بہار کے پیش نظر راولپنڈی کے پارکس اور گرین بیلٹس کی تزئین و آرایش کے کام کا آغاز کر دیا گیا اور اس حوالے سے شہر بھر کے پارکس اور گرین بیلٹس کی خوبصورتی کے لیے خصوصی اقدامات مزید پڑھیں

آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے ہم وطن انکلیو، ، زم زم ولاز اور مسریوٹ ولاز کے سائیٹ دفاتر، روڈ انفراسٹرکچر، مین ہولز اور کنٹینرز کو مسمار و سر بمہر کر دیا، ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے چار غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں جن میں ہم وطن انکلیو، لینڈ سب ڈویژن (حاجی مرتضیٰ)، زم زم ولاز اور مسریوٹ ولاز شامل ہیں ان غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے سائیٹ دفاتر، روڈ انفراسٹرکچر، مزید پڑھیں

ہیلپنگ ہینڈ چکوال کی طرف سے ارفن بچوں کی اعزاز میں ایک پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام

چکوال(نیوز رپورٹر)ہیلپنگ ہینڈ چکوال کی طرف سے ارفن بچوں کی اعزاز میں ایک پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام نجی میرج ہال تلہ گنگ روڈ چکوال میں منعقد کیا گیا جس میں پروجیکٹ آفسیر سید عیاض رحمان شاہ شہزاد ملک زونل مزید پڑھیں

فیصل آباد۔ پولیس اہل کاروں کا خواتین پر تشدد جیل کے باہر ڈرامہ لگ گیا

فیصل آباد۔فیصل آباد جیل کے باہر سی ائی اے پولیس کی مبینہ طور پر لوٹ مار ضمانت ہونے والے شہریوں کو دوبارہ پکڑنے پر پولیس اہل کاروں کا خواتین پر تشدد جیل کے باہر ڈرامہ لگ گیا پولیس ذرائع کے مزید پڑھیں

چکوال مائنز لیبر ویلفیئر گرلز ہائی سکول ڈنڈوت کی نو تعمیر عمارت کا افتتاح

چکوال (نیوز رپورٹر) مائنز لیبر ویلفیئر گرلز ہائی سکول ڈنڈوت کی نو تعمیر عمارت کا افتتاح کر دیا گیا افتتاح صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی گورچانی ایم پی اے ملک تنویر اسلم سیھتی ایم پی اے محترمہ مہوش سلطانہ مزید پڑھیں

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کا کلین اینڈ گرین مشن سید پور روڈ کی تزین و آرائش کا کام جاری،ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کا کلین اینڈ گرین مشن پر تیزی سے جاری،ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر سید پور روڈ راولپنڈی کی تزین و آرائش کا کام جاری،سید پور روڈ کے مزید پڑھیں

اس بار ڈینگی پر قابو پانے کے لیے قبل از وقت خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں تا کہ ڈینگی سیزن کے عروج پر اس کے نقصانات سے بچا جا سکے ، ایم ڈی واسا راولپنڈی محمد سلیم اشرف

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رواں سال ڈینگی پر قابو پانے کیلئے پیشگی اور بروقت اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے یہ بات منیجنگ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی محمد سلیم اشرف نے ڈینگی کی روک تھام کے انتظامات مزید پڑھیں

انفورسمنٹ سکواڈ آر ڈی اے نے ڈیفنس روڈ پر تجاوزات کا صفایا و خاتمہ کر دیا ، 30 سے زائد املاک سر بمہر

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ٹریفک کے بہاؤ کو بڑھانے اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایک فعال اقدام میں انفورسمنٹ سکواڈ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ڈیفنس روڈ راولپنڈی پر تجاوزات کا صفایا و خاتمہ کر دیا ہے آر مزید پڑھیں

آر ڈی اے کا الحرم سٹی ، پارک زمین ٹاؤن ، یونیورسٹی ہومز، کے خلاف آپریشن

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)آر ڈی اے کا الحرم سٹی ، پارک زمین ٹاؤن ، یونیورسٹی ہومز، کے خلاف آپریشن آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے الحرم سٹی فیز 1 پارٹ 2 ، پارک زمین ٹاؤن، یونیورسٹی ہومز اور لینڈ سب ڈویژن (ظہیر مزید پڑھیں

ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کی فنڈنگ کے تحت راولپنڈی کیلئے واٹر سپلائی کے میگا پروجیکٹ کی پیش رفت کا جائزہ ،ایم ڈی واسا راولپنڈی محمد سلیم اشرف

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ایم ڈی واسا راولپنڈی محمد سلیم اشرف کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کی فنڈنگ کے تحت راولپنڈی کیلئے واٹر سپلائی کے میگا پروجیکٹ Developing Resilient Environment and Advancing Municipal Services (DREAMS-I) کی مزید پڑھیں

چوہدری اظہر محمود چکرال کا فرینڈز آف چکوال اور برمنگھم کے معززین کے اعزاز میں پر تکلف سالانہ افطار ڈنر

چکوال(نیوز رپورٹر)چیئرمین فرینڈز آف چکوال اور برمنگھم میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی کاروباری،سماجی و انسان دوست شخصیت چوہدری اظہر محمود چکرال نے سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا،جس میں پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 300 سے زائد افراد سمیت مزید پڑھیں

نگہبان رمضان پیکج کی رقوم میں کٹوتی کی بارے میں شکایت موصول ہونے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے مختلف کیش فرنچائزز کا دورہ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال شہاب اسلم

چکوال(نیوز رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال شہاب اسلم نے نگہبان رمضان پیکج کی رقوم میں کٹوتی کی بارے میں شکایت موصول ہونے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے مختلف کیش فرنچائزز کا دورہ کیا اور رقوم کی پوری ادائیگی کو موقع مزید پڑھیں

5 سال میں پانچ لاکھ گھر بنانے کا ہدف پورا کرنے کیلئے پرعزم ہیں: مریم نواز

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنانے کا ہدف پورا کرنے کے لیے وہ پرعزم ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس ہوا، جس میں 3 مزید پڑھیں