ڈپٹی کمشنر تلہ گنگ ملک قرآۃ العین کا رمضان بازار تلہ گنگ کا دورہ

تلہ گنگ (نیوز رپورٹر)ڈپٹی کمشنر تلہ گنگ قرآۃ العین ملک نے رمضان بازار تلہ گنگ کا دورہ کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ رانا صفدر شبیر ، چیف آفیسر ایم سی میاں انیس الرحمٰن بھی ہمراہ تھے ۔ مزید پڑھیں

ٹیوب ویل چلانے کے اوقات کو اس طرح ترتیب دیا جائے کہ سحری اور افطاری کے اوقات میں پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق ماہ رمضان المبارک میں عوام الناس کو پانی اور سیوریج، نکاسی آب کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے مینیجنگ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی کی جانب سے واسا راولپنڈی کے مختلف ڈائریکٹوریٹ کو خصوصی مزید پڑھیں

نشیبی علاقوں سے واسا کی ٹیمیں ہیوی مشینری کی مدد سے نکاسی آب میں مصرف ہیں نالہ لئی اور شہر بھر کے نالوں کی مانیٹرنگ کی جاری ہے ، منیجنگ ڈائریکٹر واسا محمد سلیم اشرف

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)جڑواں شہروں میں علیٰ الصبح سے رات گئے تک موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ترجمان واسا نے کہا کہ محکمہ موسمیات کی پشین گوئی پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ ہے۔ اسٹاف ہیوی مشینری کے ساتھ مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل نے مالی سال 2024-25 کے ششماہی نتائج کا اعلان کر دیا او جی ڈی سی ایل کا خالص منافع 82.5 ارب روپے رہا۔ تر جمان او جی ڈی سی ایل

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 28 فروری 2025 کومنعقد ہونے والے اجلاس میں دسمبر 2024 کے چھ ماہ کے مالی نتائج کی منظوری دے دی۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی انفورسمنٹ سکواڈ آر ڈی اے نے ڈیفنس روڈ پر تجاوزات کا صفایا و خاتمہ کر دیا ، 50 سے زائد املاک سر بمہر ، ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) ٹریفک کے بہاؤ کو بڑھانے اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایک فعال اقدام میں انفورسمنٹ سکواڈ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ڈیفنس روڈ راولپنڈی پر تجاوزات کا صفایا و خاتمہ کر دیا ہے۔ آر ڈی مزید پڑھیں

زمین کی چوری کو روکنے اور کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کو فروغ دینے کے لیے نئی ہدایات مقرر ،ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ نے کہاہے کہ شہر کی ترقی اور بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے کے لیے مختلف اقدامات کیے جائیں گے، خصوصاً زمین کی چوری کو روکنے اور کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کو فروغ دینے مزید پڑھیں

سیکرٹر ی دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد علی نے صدرکی انڈ ر گراؤنڈ کیبلنگ اینڈاپ لفٹنگ اور پیڈسٹرین بینک روڈ پراجیکٹ کا افتتا ح کردیا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)سیکرٹر ی دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد علی نے صدرکی انڈ ر گراؤنڈ کیبلنگ اینڈاپ لفٹنگ اور پیڈسٹرین بینک روڈ پراجیکٹ کا افتتا ح کردیا ، کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز، ڈائر یکٹرجنرل ایم ایل اینڈ سی میجرجنرل مزید پڑھیں

مریم نواز کا جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کے اجرا کا اعلان

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ متعارف کرایا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق، وزیراعلیٰ مریم نواز کی خصوصی توجہ اور کوششوں کی بدولت معصوم بچوں کے چہروں پر خوشیاں لوٹ مزید پڑھیں

باران رحمت برسنے پر اللہ تعالی کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ھے حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں جاری طویل خشک سالی کا خاتمہ ھوگیا ، ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف کی اپیل پر ملک بھر میں باران رحمت پر بعد نماز جمعہ لیاقت باغ کی جامع مسجد میں شکرانے کے نوافل اور مزید بارشوں کیلئے نماز استسقا ادا کی گئی۔ ایم ڈی واسا مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں علیٰ الصبح سے بارش کا سلسلہ جاری، بارش کے بعد راول ڈیم اور خان پور ڈیم میں پانی کے ذخیرے میں اضافہ ہوگا ، واسا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)جڑواں شہروں میں علیٰ الصبح سے بارش کا سلسلہ جاری ،جڑواں شہروں گزشتہ پانچ ماہ میں پہلی بارش ہوئی ہے۔جس سے جاری خشک سالی کے خاتمے میں مدد ملے گی ً،بارش کے بعد راول ڈیم اور خان پور ڈیم مزید پڑھیں

چیمپیئنز ٹرافی کا آغاز،پی ایچ اے راولپنڈی کے اسٹیڈیم روڈ پر خصوصی انتظامات، اسٹیڈیم روڈ پر گرین ایریاز،گزرگاہوں کو خوشنما پھولوں سے سجا دیا گیا،

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے راولپنڈی شہر میں چیمپیئنز ٹرافی کے میچز کے انعقاد کے پیش نظر،اسٹیڈیم روڈ کے گرین ایریاز اور گزرگاہوں کو خوبصورت اور رنگ برنگے پھولوں سے سجا دیا گیا،ڈائریکٹر جنرل پی ایچ مزید پڑھیں

پولیس میں خواتین اہلکاروں کی بھرتی کیلئے دوڑ کا مرحلہ بدنظمی کا شکار،متاثرہ خواتین کا حتجاج

لاہور ۔پولیس میں خواتین اہلکاروں کی بھرتی کیلئے دوڑ کا مرحلہ بدنظمی کا شکار،خواتین امیدواوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ بھرتی دوڑ کےلیے جوجگہ منتخب کی گئی وہ موزوں نہ تھی، مقررہ وقت سے پہلے ہی پولیس حکام کی مزید پڑھیں

نالہ لئی سے درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ویژن اور گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت آج راولپنڈی میں نالہ لئی سے درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔سیشن کا انعقاد ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مزید پڑھیں

یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے سائٹ آفس کو سیل ،ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے سائٹ آفس کو سیل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی قواعد و ضوابط کی متعدد خلاف ورزیوں مزید پڑھیں

پولیس ٹریننگ سکول راولپنڈی کو خوبصورت اور سر سبز بنانے میں پی ایچ اے پیش پیش، ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کے زیر اہتمام پولیس ٹریننگ سکول راولپنڈی میں خوبصورت اور رنگ برنگے پھول اور پودوں کی کاشت کا کام سرانجام دیا گیا،ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر پولیس مزید پڑھیں

صادق پبلک سکول ایک فلیگ شپ ادارہ ہے ، میاں ریاض حسین پیرزادہ

بہاولپور ۔بہاولپور میں صادق پبلک سکول ایک فلیگ شپ ادارہ ہے جو ہزاروں نوجوانوں کی زندگیوں کو ماڈل بناتا ہے،صادق پبلک سکول بہاولپور کے 71ویں یوم تاسیس کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ مزید پڑھیں

راجہ سلطان روڈ پر 20 جائیدادیں سربمہر ، آر ڈی اے

راولپنڈی(نیوز رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر انفورسمنٹ سکواڈ آرڈی اے نے راجہ سلطان روڈ پر غیر مجاز کمرشل املاک کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ اس آپریشن کے دوران دکانوں اور پلازوں سمیت 20 جائیدادوں مزید پڑھیں

پانی اور سیوریج ،نکاسی آب کی سہولیات کی فراہمی میں ہمہ وقت کوشاں ہے ، واسا

واسا راولپنڈی (نیوز رپورٹر) حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق عوام کو پانی اور سیوریج، نکاسی آب کی سہولیات کی فراہمی میں ہمہ وقت کوشاں ہے تاہم حالیہ خشک سالی، تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی، مختلف تجارتی سرگرمیوں اور محدود مزید پڑھیں

مریر چوک کے دونوں اطراف فوٹو گیلری بنا کر شہر کی خوبصورتی کو بڑھانے کے منصوبے کا آغاز ،ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آر ڈی اے نے مریر چوک کے دونوں اطراف فوٹو گیلری بنا کر شہر کی خوبصورتی کو بڑھانے کے منصوبے کا آغاز کیا۔ اس منصوبے کا مقصد شہر مزید پڑھیں

راولپنڈی شہر کی خوبصورتی اور صفائی ستھرائی کے لئے پی ایچ اے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے،ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) شہر کے پارکوں اور گرین بیلٹس کی صفائی ستھرائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔موسم بہار کے پیش نظر پبلک پارکس اور گرین بیلٹس پر پھولدار پودوں کی کاشت کا بھی آغاز ہو گیا ہے، ڈی جی پی مزید پڑھیں